سرچ کریں

Displaying 191 to 200 out of 486 results

191

رقم کم زیادہ ہو اور نفع نقصان برابر ہو تو ایسی شرکت کا حکم

جواب: تیس فیصدسرمایہ ہونے کے باوجودکل نفع کا پچاس فیصد دینے میں شرعاحرج نہیں کیوں کہ وہ کام کر رہا ہے لھذا دوسرے شریک کی رضا مندی سے اپنے راس المال کے تن...

191
192

حضرت سیدتنا فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کی وصال کے وقت عمر مبارک

جواب: تیس (29) سال تھی اور دوسرے قول کے مطابق تیس (30) سال تھی۔ چنانچہ ارشاد الساری میں ہے”و توفيت بعد موته صلى الله عليه وسلم بستة أشهر، و قيل بثمانية أشه...

192
193

شوّال کے چھ روزے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رَمَضان المُبارَک کے بعد شوّال کے جو چھ روزے رکھے جاتے ہیں کیا ان کو عید کے بعد لگاتار رکھنا ضروری ہے یا الگ الگ بھی رکھے جا سکتے ہیں؟ (سائل: تنویر اقبال، راولپنڈی)

193
194

مخصوص ایام اور روزے کا ایک مسئلہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ اگر عورت کو روزے کی حالت میں حیض آجائے تو اس کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور اب وہ کھا،پی سکتی ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ چھپ کر کھائے اورایسی عورت پرروزے داروں کی طرح بھوکا پیاسا رہنا ضروری نہیں ۔آپ سے معلوم یہ کرنا تھا کہ وہ عورت جو رمضان کے کسی دن میں طلوعِ فجر کے بعد پاک ہوجائے تواس دن کا بقیہ حصہ اس کو روزے داروں کی طرح گزارناضروری ہے یا نہیں ؟ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں ۔

194
195

شوگر کے مرض کی وجہ سے روزہ چھوڑنا اور کفار دینا کیسا ؟

سوال: میری والدہ کی عمر 57 سال ہوگئی ہے اور وہ شوگر کی سخت مریض ہیں۔ انہوں نے روزے نہیں رکھے ، تو کیا اب فدیہ دے سکتے ہیں ؟

195
196

شوال کے چھ روزے اکٹھے رکھے جائیں یا الگ الگ؟

سوال: رَمَضان المُبارَک کے بعد شوّال کے جو چھ روزے رکھے جاتے ہیں ، کیا ان کو عید کے بعد لگاتار رکھنا ضروری ہے یا الگ الگ بھی رکھے جا سکتے ہیں؟سائل : تنویر اقبال (راولپنڈی)

196
197

کیا روزے کی حالت میں سُرمہ لگانے سے روزہ مکروہ ہو جاتا ہے؟

سوال: لوگ کہتے ہیں کہ روزے کی حالت میں سُرمہ لگانے سے روزہ مکروہ ہوجاتاہے،کیایہ درست ہے؟

197
198

صدقہ فطر کس پر واجب ہے؟

سوال: جس شخص نے کسی عذر کی وجہ سے رمضان شریف کے روزے نہ رکھے ہوں کیا اس پر بھی صدقہ ٔ فطر واجب ہے یا نہیں؟ سائل : محمد قاسم (حیدر آباد)

198
199

بغیر سحری کے نفلی روزہ رکھنا کیسا؟

سوال: کیا نفلی روزے بغیر سحری کے رکھ سکتے ہیں؟

199
200

غلطی سے ٹائم سے پہلے ہی افطار کرلیا تو روزے کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر روزے دار نے غلطی سے ٹائم سے پہلے ہی افطار کرلیا، جبکہ اسے روزہ دار ہونا یاد بھی تھا۔ تو کیا اس کا وہ روزہ ادا ہوجائے گا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائل: سلمان ارشد (via ، میل)

200