
اپنی کمیٹی کی رقم دے کر اس پر نفع لینا کیسا؟
مجیب: مفتی ابو محمد علی اصغر عطاری
مسجد و مدرسے کے لیے ایک باکس میں چندہ جمع کرنے کا حکم؟
جواب: بکر،کہ(یہ دونوں زید کے) وارثِ شرعی سے بروجہِ شرعی مشتری ہوئے،اگروہ مسجد ومدرسہ دینیہ اسلام کے نام اِنہیں (دکانوں کو)وقف کریں گےجس میں تعلیمِ دینِ متین...
بیچی ہوئی چیز کی مکمل قیمت وصول کرنے سے پہلے بیچنے والا شخص خرید سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرا کپڑے کا کام ہے، اس میں خرید و فروخت کی ایک صورت اس طرح ہوتی ہے کہ مثلاً میں نے بکر کو دس لاکھ کا ایک ہزار کلو مال بیچا اور ادائیگی کیلئے 3 مہینے کی مدت مقرر ہوگئی، اب وہ مال لے کر چلاجاتا ہے اور وہ اس میں سے تھوڑا تھوڑا کرکے آگے مال بیچتا رہتا ہے اور مجھے رقم کی ادائیگی کرتا رہتا ہے، لیکن ادائیگی مکمل نہیں ہوئی ہوتی اور ادائیگی کی مدت بھی باقی ہوتی ہے، اسی دوران میرے پاس کوئی گاہک ایسا ہی مال لینے آتا ہے جس میں مجھے کافی اچھا پرافٹ ملنے کی امید ہوتی ہے تو میں اسی دوست سے باقی ماندہ مال پہلے والے ریٹ سے کم میں خریدلیتا ہوں اور اس گاہک کو بیچ دیتا ہوں اور اس کے بعد اپنے دوست سے جتنے میں خریدا تھا اتنی رقم اس دوست کو ادا کرتا ہوں۔ كيا یہ صورت شرعی اعتبار سے جائز ہے؟ اس صورت میں کم ریٹ میں بیچنے پر دوست پر کوئی جبر نہیں ہوتا، وہ اپنے مرضی سے دیتا ہے۔
مجیب: ابو احمد محمد انس رضا عطاری مدنی
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ہے ؟ سائل: اشتیاق عطاری (لاہور)
کام کی ٹریننگ دینے پر کمائی کا کمیشن لینا کیسا؟
مجیب: ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی
جواب: حضرت ابوامامہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ بیان کرتے ہیں:”السنة فی الصلوة علی الجنازة ان یقرأفی التکبیر الاولی....مخافتة ثم یکبرثلثاوالتسلیم عندالآخرة“...
کنیت رکھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب: حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری کنیت اس سبزی سے رکھی جسے میں چنا کرتا تھا،(یعنی ابو حمزہ)۔(مشکوۃ المصابیح،جل...
جنازہ کی دعا ”اللھم اغفر لحینا و میتنا۔۔“ احادیث سے ثابت ہے؟
جواب: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ و سلم سے اس کی مثل الفاظ روایت کیے اور اس میں مزیدان کلمات کا اضافہ ...
مسلمان کا عیسائی کے گھر میں ملازمت کرنا
جواب: ابو بکر محمد بن فضل کہتے ہیں جائز نہیں،قدوری علیہ الرحمۃ نے ذکر کیا :جائز ہے تاہم کافر کی خدمت مکروہ ہے۔(فتاوی قاضی خان ،ج02،ص225،دار الکتب العلمیۃ ،...