
پیاس کی وجہ سے روزے چھوڑنا - دارالافتاء
جواب: پینے کے سبب جان جانے یا شدید قسم کا نقصان یا نا قابل برداشت تکلیف پہنچنے کا صحیح اندیشہ ہوتو ایسی صورت میں فی الحال آپ کو روزہ چھوڑنے کی اج...
حیض کی عادت کے بعد پیلے رنگ کی رطوبت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ مجھے ہر مہینے مخصوص آٹھ دن حیض آتا تھا اور ایک عرصے سے یہی روٹین چلی آرہی ہے، لیکن اب پچھلے دو ماہ سے آٹھ دن گزرنے کے بعد اگلے چار دن تک مسلسل پیلے رنگ کی رطوبت آتی رہتی ہے، یہ پیلے رنگ کی رطوبت بھی کیا حیض ہے؟ ان چار دنوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟ یونہی ابھی رمضان میں اگر پھر ویسے ہی چار دن رطوبت آئے تو ان دنوں روزہ رکھنے کا کیا حکم ہوگا؟
نابالغ کوریشم اورسونا پہنانے کا حکم
جواب: پینے کی طرح حرام ہے۔(مجمع الانھر، جلد2، فصل فی اللبس، صفحہ537، مطبوعہ دار احیاء التراث العربی) علامہ ابنِ عابدین شامی دِمِشقی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰ...
انیقہ اور مناہل نام رکھنے کا حکم
جواب: پینے کی جگہ،پانی کاگھاٹ، چشمہ آب‘‘۔ (قاموس الوحید، صفحہ 1718)(المنجد، ص 944،خزینہ علم وادب،لاہور) معنی کے اعتبار سے یہ دونوں نام درست ہیں ۔ان میں ...
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
موضوع: Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل کا حکم
کوّا دودھ میں چونچ ڈال دے تو دودھ کا حکم
جواب: پینے سے کچھ دیر قبل نجاست کھائی ہو۔(رد المحتار، ج1، ص220، دار الفکر بیروت) بہارِ شریعت میں ہے”اڑنے والے شکاری جانور جیسے شکرا، باز، بہری، چیل وغیر...
فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟
جواب: حکم خلافِ قیاس حدیثِ پاک سے ثابت ہے ، چنانچہ لیلۃ التعریس میں نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اور صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّ...
روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ ہندہ نے یوں منت مانی کہ”میرا بیٹا امتحان میں پاس ہوگیا، تو میں ایک روزہ رکھوں گی۔ “اب اس کا بیٹا تو امتحان میں پاس ہوگیا، لیکن ہندہ اتنی بیمار ہے کہ وہ روزہ نہیں رکھ سکتی، ڈرِپ کے ذریعہ اسے کھانا پانی دیا جاتا ہے، بظاہر ہندہ کے صحت یاب ہونے کی بھی کوئی امید نہیں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اب اس صورت میں ہندہ کے لیے منت کے روزے کا کیا حکم ہے؟ کیا ہندہ کی طرف سے اس روزے کا فدیہ ادا کیا جاسکتا ہے ؟رہنمائی فرمادیں۔