
منیٰ پہنچ کر حج کے احرام کی نیت کرنا
جواب: پہلے پہلےصرف حج کایاحج وعمرہ دونوں کااحرام باندھے گا،منی جاکرنہیں باندھے گا ۔ اسی طرح میقات کے اندراورحرم سے پہلے (یعنی حل میں )رہنے والاشخص صرف حج یا...
بیچی ہوئی چیز کی مکمل قیمت وصول کرنے سے پہلے بیچنے والا شخص خرید سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرا کپڑے کا کام ہے، اس میں خرید و فروخت کی ایک صورت اس طرح ہوتی ہے کہ مثلاً میں نے بکر کو دس لاکھ کا ایک ہزار کلو مال بیچا اور ادائیگی کیلئے 3 مہینے کی مدت مقرر ہوگئی، اب وہ مال لے کر چلاجاتا ہے اور وہ اس میں سے تھوڑا تھوڑا کرکے آگے مال بیچتا رہتا ہے اور مجھے رقم کی ادائیگی کرتا رہتا ہے، لیکن ادائیگی مکمل نہیں ہوئی ہوتی اور ادائیگی کی مدت بھی باقی ہوتی ہے، اسی دوران میرے پاس کوئی گاہک ایسا ہی مال لینے آتا ہے جس میں مجھے کافی اچھا پرافٹ ملنے کی امید ہوتی ہے تو میں اسی دوست سے باقی ماندہ مال پہلے والے ریٹ سے کم میں خریدلیتا ہوں اور اس گاہک کو بیچ دیتا ہوں اور اس کے بعد اپنے دوست سے جتنے میں خریدا تھا اتنی رقم اس دوست کو ادا کرتا ہوں۔ كيا یہ صورت شرعی اعتبار سے جائز ہے؟ اس صورت میں کم ریٹ میں بیچنے پر دوست پر کوئی جبر نہیں ہوتا، وہ اپنے مرضی سے دیتا ہے۔
چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: پہلے پہلے واپس لوٹنا لازم ہے،ورنہ نفل باطل ہوجائیں گے۔ بدائع الصنائع میں ہے:’’ولو كان نوى أن يتطوع بركعتين فقام من الثانية إلى الثالثة قبل أن يقعد ...
وتر کی تیسری رکعت میں سوره فاتحہ پڑھنے کے بعدرکوع کردیاتویاد آنے پر واپس لوٹنے کا حکم
جواب: سورت پڑھے بغیر ہی رکوع کرلیا تھا لہذا لوٹنے کا ہی حکم تھا، رکوع سے لوٹے اور سورت پڑھ کر دعائے قنوت بھی پڑھ لی اور رکوع بھی کرلیا تو سجدہ سہو کے ساتھ ...
کیا نماز میں پوری سورت پڑھنا ضروری ہے؟
سوال: کیا نماز میں دورانِ قراءت سورۂ فاتحہ کے علاوہ پوری سورت پڑھنا ضروری ہے ؟
مسبوق کی دو رکعتیں رہتی ہوں تو کیا وہ ان میں قراءت کرے گا؟
سوال: اگر مقتدی جماعت میں آخری دو رکعت میں شامل ہوا تو جب مقتدی اپنی دو رکعت بعد میں پڑھےگا تو اس کو سورہ فاتحہ کے بعد سورت پڑھنی ہو گی ؟
باوضو سونے کی فضیلت کس کو حاصل ہو گی؟
سوال: سونے کے لیے وضو کرنا مستحب ہے ،مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر کسی نے سونےکے لیے وضو کیا اور نیند آنے سے پہلے اس کا وضو ٹوٹ گیا اور وہ ایسے ہی دعائیں وغیرہ پڑھ کر سوگیا، تو اس کو حدیثوں میں بیان کیے گئے باوضو سونے کے فضائل حاصل ہوں گے ؟اس مستحب پر عمل کرنا کہلائے گا یا نہیں ؟نیز اگر کسی کا پہلے سے وضو ہو ،تو اب سونے کے لیے دوبارہ وضو کرنا ہوگا یا پہلے والا وضو کافی ہے ؟
نئی بائیک چند دن چلنے کے بعد کم قیمت میں واپس لے سکتے ہیں ؟
جواب: پہلے یہ بات یاد رکھیں کہ بائع(بیچنے والے)اورمشتری(خریدار ) کابیع تام یعنی سودا مکمل ہونے کے بعد باہمی رضا مندی سے خریدی ہوئی چیز اور قیمت واپس کرنا...
کیا قرآن پاک کے چودہ سجدے نہ کرنا گناہ کا کام ہے؟
جواب: سورت میں سجدہ تلاوت ہے جیسے سورہ انشقاق میں تواب سورت پوری کرکے سجدہ کرنے میں حرج نہیں ۔ اورجس کی ادائیگی بیرون نمازہوتی ہے ،اسے فوراکرناواجب نہ...
جواب: سورتوں کی ترتیب،یعنی جو آیت یا سورت پہلے ہے،اسے پہلی رکعت میں اور جو بعد میں ہےاسےبعد والی رکعت میں پڑھنا واجب ہےاورقصداًالٹا قرآن پاک پڑھنا یعنی جو ...