
مسافر تیسری رکعت میں مقیم امام کی اقتداء کرے تو کتنی رکعات ادا کرے گا؟
جواب: تبدیل ہوجائے گا جیسا کہ اقامت کی نیت کرلینے سے مسافر کے فرض چار کی طرف تبدیل ہوجاتے ہیں کیونکہ تبدیل کرنے والی چیز سببِ نماز یعنی وقت کے ساتھ متصل ہے...
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے بھائی کو اینل فسٹولا(Anal Fistula) بیماری ہے،اس میں پاخانہ کی جگہ کے قریب ایک پھوڑا سا بنتا ہے، جس سے پیپ نکلتا ہے، بعض دفعہ اس جگہ سے مسلسل پیپ بھی نکلتا رہتا ہے، ایسی صورت میں اگر دورانِ نماز اُس جگہ سے پیپ خارج ہوجائے، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ کیا دورانِ نماز پیپ نکلنے کے باوجود نماز کو جاری رکھا جاسکتا ہے، یا پھر کپڑے تبدیل یا پاک کرکے پھر سے نماز پڑھنی ہوگی؟ شرعی رہنمائی فرمادیں۔
ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا
جواب: تبدیل کروا کر رشتہ دار کو پاکستانی ایک لاکھ روپے بھجوائے اور پاکستانی کرنسی پر ہی رشتہ دار نے قبضہ کیا، تو اب مقروض پر فقط اتنی ہی رقم دینا لازم ہے، ج...
کسی سے پڑھنے کے لیے کتاب لی، تو گم ہونے پر تاوان ہوگا؟
جواب: تبدیل کر دی ہو، یا اغلاط کی تصحیح یا کچھ اضافہ کر دیا وغیرہ، الغرض کسی بھی طرح کی کوئی تبدیلی کی جس کی وجہ سے اس کی قیمت میں فرق ہو گیا، تو اب گم ہون...
"جس گھر میں کجھوریں نہ ہوں، اس گھر کے لوگ بھوکے ہیں۔" حدیث کی وضاحت
سوال: مفتی صاحب اس حدیث کی وضاحت فرما دیں۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے فرمایا :"عائشہ رضی اللہ عنہا! جس گھر میں کھجوریں نہ ہوں اس میں رہنے والے بھوکے ہیں، عائشہ! جس گھر میں کھجوریں نہ ہوں، اس میں رہنے والے بھوکے ہیں، یا ( فرمایا:) اس گھر کے لوگ بھوکے رہ جاتے ہیں۔ "آپ علیہ الصلوۃ والسلام نے یہ کلمات دو یا تین بارارشاد فرمائے۔3327مسلم، 2046،5337، ابوداؤد 3831،ترمذی 1815،ابن ماجہ
جواب: تبدیل ہوگئی تھیں ،اور یوں حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی وفات کے تین ہزار سال بعد امت محمدیہ کی مدد فرمائی۔ چنانچہ صحیح بخاری میں معراج کی ای...
انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ
جواب: تبدیلی کرنا ، ناجائز و گناہ اور حرام ہے کہ رسمِ عثمانی توقیفی ( شریعتِ مطہرہ کا مقرر کردہ )ہے،اس میں کسی اُمّتی کی عقل کاکوئی دخل نہیں،اس رسم کے با...
12 ماہ کا مدنی قافلہ کرنے والوں کے سفر سے متعلق مختلف احکام
سوال: (1)بارہ ماہ میں سفر کرنے والے اسلامی بھائیوں کا سفر گھر سے شمار ہوگایا تربیت گاہ سے؟ اس دوران یعنی گھر سے تربیت گاہ تک جو نمازیں پڑھیں گے ان کی قصر ہوگی یا نہیں؟ (2)تربیت گاہ سے جب مدنی قافلے سفر کرتے ہیں، تو عموماً 12دن کے لئے سفر ہوتا ہے اوراگر 30دن کا قافلہ ہو،توبھی ایک شہر میں 15دن قیام نہیں ہوتا،اس صورت میں نماز قصر ہوگی یامکمل؟ (3)12ماہ والے اسلامی بھائی مدنی مرکز کے پابند ہوتے ہیں، خود سے قیام کی نیت نہیں کر سکتے ،مدنی مرکز جب چاہے سفر پر روانہ فرمادے ،اس صورت میں نمازیں پڑھنے کے حوالے سے ان کے لیے کیا حکم ہے؟
وفات کی عدت میں عورت کا نوکری کرنا کیسا ؟
سوال: عدتِ وفات میں شرعی پردے کا لحاظ کرتے ہوئے عورت کا نوکری کرنے کے لئے گھر سے باہر جانا کیسا ہے ؟
عدت وفات والی کاسرکے بالوں میں تیل لگانا
سوال: کیا عدت وفات والی عورت بالوں میں تیل نہیں لگا سکتی ، اس کے بال بہت سوکھے ہو گئے ہیں اور ٹوٹ رہے ہیں ؟