
اولاد کو مسجد انتظامیہ میں رکھنے کی شرط پر زمین وقف کرنا
سوال: ایک شخص نے زمین مسجد کیلئے وقف کی اور یہ شرط لگائی کہ مسجد کی انتظامیہ کمیٹی میں میرے دو لڑکے رہیں گے، کیا اس شخص کا ایسی شرط لگا کر زمین وقف کرنادرست ہے یا نہیں؟
ایک قبر میں زیادہ مُردوں کی تدفین کا شرعی حکم
جواب: لڑکے کو پھر عورت کو پھر نابالغہ بچّی کواورہر ایک کے درمیان مٹی وغیرہ سے آڑ کردیں گے۔ البتہ اپنے مرحوم عزیز کی قبر یا اس کے برابر والی کسی مسلمان ...
مرتضی نام کا مطلب اور محمد مرتضیٰ فاروقی نام رکھنا
سوال: لڑکے کا نام محمد مرتضیٰ فاروقی رکھنا کیسا ہے اور مرتضی نام کا معنی کیا ہے؟
غلام صلاح الدین نام رکھنے کا حکم
سوال: کیا لڑکے کا نام غلام صلاح الدین رکھا جا سکتا ہے؟
لے پالک کو سگے بھانجے کی بیوی سے دودھ پلوایا تو حرمت رضاعت کا حکم
جواب: لڑکے کو ڈھائی برس تک پلا سکتے ہیں یہ صحیح نہیں ۔ یہ حکم دودھ پلانے کا ہے اور نکاح حرام ہونے کے لئے ڈھائی برس کا زمانہ ہے یعنی دو برس کے بعد اگرچہ دودھ...
شربت میں انگلی داخل ہو گئی، تو کیا اس کا پینا مکروہ ہے ؟
سوال: گرمیوں میں بعض لوگ میٹھے شربت کی سبیل لگاتے ہیں ۔ اس میں ہوتا یہ ہے کہ سبیل کا شربت بانٹنے والا ہاتھ میں ڈول پکڑ کر گلاسوں میں ڈالتا رہتا ہے اور چند لڑکے لوگوں میں بانٹتے رہتے ہیں، مگر جو ٹب یا بالٹی سے ڈول بھر بھر کر ڈالتا ہے، اکثر اس کا اپنا ہاتھ یا انگلیاں پانی میں داخل ہوتی ہیں۔ اب اگر ڈول بھرنے والا بے وضو ہو، تو کیا شربت مستعمل ہو جاتا ہے اور اس کا پینا مکروہ ہے؟ رہنمائی فرما دیں۔
بچے کا نام نظیر رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچے کا نام نظیر رکھنا کیسا ہے؟ جس لڑکے کا نام نظیر ہو اور وہ بہت ضدی ہو تو کیا اس کا نام تبدیل کرنا ہوگا؟
نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے لڑکی کا اپنے نفقے کا مطالبہ کر نا
سوال: اگر لڑکی کا صرف نکاح ہوا ہو اور رخصتی نہ ہوئی ہو، تو کیا لڑکی، لڑکے سے خرچے کا مطالبہ کر سکتی ہے؟
نابالغ بچی کو عمامہ پہنانے کا حکم
جواب: لڑکے کو ریشم یا زیور پہنائے یا اس کو شراب پلائے یا اس کی مثل دوسری چیزیں۔(رد المحتار علی الدر المختار،ج01،ص 655،دار الفکر ،بیروت) رد المحتار علی...
سوال: لڑکے کا نام "یحیی" رکھنا کیسا ہے؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ نام نہیں رکھنا چاہئے،بھاری ہے۔آپ رہنمائی فرمائیں۔