
نو ذوالحجۃ الحرام کی صبح کو غسل کرنے کا حکم
سوال: کیا نوذوالحجۃ الحرام کی صبح کو غسل کرنا مستحب ہے ؟ اور اگر مستحب ہے تو سب مسلمانوں کے لیے مستحب ہے یا صرف حج کرنے والوں کے لیےمستحب ہے ؟
زندہ پیدا ہونے والے بچے کو بغیر غسل و نماز جنازہ کے دفن کردیا تو حکم؟
سوال: اگر کوئی بچہ زندہ پیدا ہوا ،پھر فورا ً ہی فوت ہو گیا اور لوگوں نے غسل اور جنازہ کے بغیر ہی دفنا دیا،تو اب کیا حکم ہوگا؟
پیشاب کے بعد منی نکلنے سے غسل کا حکم
سوال: پیشاب کرنے کے بعد اگر منی نکلے تو کیا غسل فرض ہو جائے گا؟
حیض بند ہونے کے بعد غسل سے پہلے قرآن مجید پڑھنا
سوال: ایک خاتون کو حیض آنا بند ہو گیا ہے لیکن اس نے ابھی تک غسل نہیں کیا تو کیا وہ خاتون بنا چھوئے، بنا ہاتھ لگائے قرآن پاک پڑھ سکتی ہے؟
دوسرے عمرے سے پہلے غسل کرنے کا حکم
سوال: ایک عمرہ کا حلق کروانے کے بعد اگر اسی وقت فوراً دوسرا عمرہ کرنا ہو تو کیا غسل ضروری ہوگا یا نہیں؟
جن عورت سے ہمبستری کر لے ، تو غسل کا حکم
سوال: کچھ خواتین کے ساتھ جنات ہمبستری کرتے ہیں جو کہ عورت کو محسوس بھی ہوتا ہے اور انزال بھی ہوجاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایسی صورت میں عورت پر غسل واجب ہوگا یا نہیں؟
غسل فرض ہونے کی حالت میں عورت کا بچے کو دودھ پلانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورت غسل فرض ہونے کی حالت میں بچے کو دودھ پلا سکتی ہے ؟
سوال: میت کو غسل کس طرح دیا جائے؟
غسل میں ایک دفعہ کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا
سوال: غسل کے دوران ناک میں صرف ایک بار پانی چڑھایا اور صرف ایک بار کلی کی، تو غسل ہو جائے گا ؟
ہمبستری کیے بغیر ہی بیوی کی منی خارج ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: میاں بیوی نےابھی فقط ایک دوسرے کو شہوت سے چھوا ہی تھا کہ عورت کی منی خارج ہوگئی، تو کیا اس صورت میں ہمبستری کیے بغیر ہی اس عورت پر غسل فرض ہوگا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔