
بدن پر نجاست لگ جائے تو اسے پاک کرنے کا طریقہ
جواب: اپاک ہونے کی صورت میں حکم یہ ہےکہ جس حصے پر نجاست لگی ہے اس حصے کو تین بار دھو لینے سے وہ پاک ہو جائے گا ،اور اس صورت میں اگر دھونے کی بجائے کسی گیلے...
بھول کر بغیر وضو نماز پڑھ لی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر وضو ٹوٹ گیا ہو اور یاد نہ ہو اور بغیر وضو کے نماز پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہے؟
ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟
جواب: اپنا ذاتی یا کسی دوسرے کا کام کرتا ہے یا سوجاتا ہےوغیرہ ،تو وہ گنہگار ہے اور شرعاًاتنے وقت کی تنخواہ لینا بھی حرام ہے، لہٰذاپوچھی گئی صورت میں زید پ...
تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا
جواب: بغیر تحیۃ المسجد کی نیت کے،تحیۃ المسجد کے قائم مقام ہو جائے گی۔ رد المحتار میں ہے" إن الأولى أن ينويها بذلك الفرض ليحصل له ثوابها أي ينوي بإيقاع ذ...
قرآنی آیت والے فریم کو بغیر وضو چھونا کیسا؟
جواب: اپاکی کی حالت میں اُسے بلا حائل چھونا جائز نہیں ہوتا، اور یہ ممانعت صرف آیت لکھے ہوئے حصے تک محدود نہیں ہوتی، بلکہ اس کے ہر حصے کو شامل ہوتی ہے، ...
چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
سوال: چار رکعات نفل میں قعدہ اولی فرض ہے یا نہیں؟اگر کوئی بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہوگیا، تو اس کے لیے واپس آنا ضروری ہوگا یا نہیں؟
جواب: اپنایاجائے ،اس میں اس بات کالحاظ ضروری ہے کہ بال کی نوک برابر بھی کوئی حصہ ایسا نہ رہ جائے کہ جس پرہاتھ یاپتھرنہ پھرے ،ورنہ تیمم نہیں ہوگا۔ نیز...
نبی پاک ﷺ خود مدد کرتے ہیں یا اللہ سے دعا کرتے ہیں؟
جواب: اپس لیں۔۔۔۔تمام زمین اُن کی مِلک ہے، تمام جنت اُن کی جاگیر ہے،ملکوت السمٰواتِ والارض حضور (صلی اللہ علیہ وسلم )کے زیرِ فرمان، جنت و نار کی کنجیاں دستِ...
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ کسی شخص کی بہت ساری جائیداد ہوتی ہے ،جس میں دوکانیں ، مکان بھی ہوتے ہیں ، جو کرائے پر دیے ہوتے ہیں ۔ وہ شخص اپنی زندگی میں ہی بچوں میں تقسیم کرتے ہوئے مکان اور دوکانیں بچوں کے نام کر دیتا ہے،جس کا کرایہ وغیرہ والد کی زندگی میں ہی بچے لینا شروع ہوجاتے ہیں ، لیکن والد نے دوکانیں مکان جن لوگوں کو کرائے پر دیے ہوتے ہیں،ان لوگوں سے خالی کروا کر بچوں کو نہیں دیتا ،صرف دوکانوں کی رجسٹری بچوں کے نام کروا کر مکمل اختیارات بچوں کو دے دیتا ہے ، یہاں تک کہ اگر وہ بچے ان کرائے داروں کو نکالنا چاہیں ، تو نکال بھی سکتے ہیں ، ان کی جگہ کسی اور کو کرائے پر دے سکتے ہیں ، لیکن بچے سوچتے ہیں کہ کسی اور کو بھی تو کرائے پر دینا ہی ہے ، ان کے پاس ہی رہنے دیتے ہیں ، تو اس طرح بچے بھی ان کو نہیں نکالتے اور جو کرایہ پہلے والد صاحب وصول کرتے تھے ، اب والد کی موجودگی میں بچے وصول کرتے رہتے ہیں ، اپنی اپنی دوکان مکان کے معاملات دیکھتے رہتے ہیں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ والد نے کرائے پر دی ہوئی دوکانیں ، مکان کرائے داروں سے خالی کروا کر بچوں کو قبضہ نہ دیا ہو ، تو کیا اس طرح وہ دوکانیں ، مکان بچوں کے ہوجائیں گے یا کرائے داروں سے خالی کروا کر بچوں کو دینا ضروری ہے ؟ اگر کرائے داروں سے خالی کروا کر قبضہ نہ دیا ہو اور والد کا انتقال ہوجائے ، تو اب بعد میں وہ کرائے پر دی ہوئی دوکانیں ، مکان وراثت کے طور پر تقسیم ہوں گے یا جن بچوں کو زندگی میں والد نے دے دیے تھے ، ان کے ہوگئے ؟
صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟
سوال: ایک مسلمان خاتون کسی جیولری شاپ کی ایجنٹ ہیں اور اس کا کام پروڈکٹ کی تشہیر کرنا ہے، اس کے پاس ایک Brochure (اشتہاری مواد پر مشتمل پمفلٹ یا کتابچہ ) آیا تھا، جس میں صلیب والے لاکٹ بھی تھے، جس کی اس نے دو عیسائی عورتوں کے سامنے تشہیر کی۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس مسلمان خاتون کےمیں بارے کیا حکمِ شرع ہو گا؟