
صف کے ایک کنارے کو گرمی کی وجہ سے خالی چھوڑ دینے کا حکم
جواب: شروع کر دینا، ترک واجب، مکروہ تحریمی، ناجائزو گناہ ہے، اس لیے کہ یہ صف کو بلاوجہ شرعی ادھورا چھوڑ دینا ہے جبکہ اتمام صف یعنی صف کو مکمل کرنا واجب ہے ا...
ایک سے زائد مرتبہ نمازجنازہ پڑھنا
جواب: شروع ولہذا رأینا الناس ترکوامن اٰخرھم الصلٰوۃ علی قبرالنبی صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم وھوالیوم کماوضع“یعنی اگر ولی وحاکم اسلام کے سوا اور لوگ نمازِ جنازہ...
حدیث صحیح اور حدیث قدسی کی تعریف؟
جواب: شروع سے آخر تک سب کے سب عادل ہوں اور تام الضبط ہوں، اور وہ حدیث نہ شاذ ہو نہ معلل ہو۔ (2) حدیث قدسی: " وہ حدیث جس کی نسبت نبی کریم صلی اللہ علیہ...
رقم انویسٹ کرنے کے ساتھ کام کرنے کی شرط پر مضاربت کا حکم
سوال: زید گارمنٹس کا کام کرتا ہے، اس کا دوست بکربھی گارمنٹس کا کام کرنا چاہ رہا ہے ۔ بکر کے پاس سرمایہ ہے ،بکر زید کو یہ کہتا ہے کہ ہم دونوں تمھارے کام سے الگ گارمنٹس کا کام شروع کرتے ہیں جس میں سارا سرمایہ بکر ہی لگائے اور زید وبکر دونوں عملا کام میں شریک ہوں گے جس میں زیادہ کام زید ہی کرے گااور نئے کام کا حساب کتاب زید کے پرانے کام سے بالکل علیحدہ ہوگا، پرانے کام کا اس نئے کام سے کوئی تعلق نہیں ہوگا ۔زید چونکہ اس کام میں ماہر ہے لہذااپنے کام کرنے کی بنیاد پر نفع لے گا ۔ کیا اس طرح دونوں مل کر کام کرسکتے ہیں جبکہ سرمایہ صرف بکر کا ہے اور کام زید و بکر دونوں مل کرکریں گے ؟