
نبی کریم کا نام مبارک سن کر انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟
سوال: جب نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا کہیں نام آتا ہے اور ہم درود پڑھتے ہیں، تو ہاتھوں کی انگلیوں کو لبوں سے چُوم کر آنکھوں پر لگاتے ہیں، ایسا کیوں کیا جاتا ہے؟
قل ھو اللہ احد میں ھو کی واؤ کو نہ پڑھا تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی نے نماز میں غلطی سے قل ھو اللّٰہ احد کو اس طرح پڑھا کہ ھو کے واؤکو ساکن کردیا یا واؤ کو حذف کردیا اور صرف ہُ پڑھا اور لفظ اللّٰہ کو واؤ سے نہ ملایا بلکہ الگ سے اس کے الف پر زبر لگاکر پڑھا تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟
آنکھ میں ڈراپ ڈالنا ہو تو روزہ رکھنے کا حکم
جواب: پردے کو نقصان پہنچنے، آنکھ میں انفیکشن ہوجانے، یا ناقابل برادشت تکلیف یا جلن ہونے کا واقعی صحیح اندیشہ ہو، تو ایسی صورت میں فی الحال آپ کو روزہ چھوڑ...
ایک وارث نے کچھ قرض ادا کیا تو وراثت تقسیم کرنے کا طریقہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تین سال پہلے والد صاحب کا انتقال ہوگیا تھا، اس وقت والدہ نے والد صاحب کی وراثت تقسیم کرنے نہیں دی۔ ایک غیر شادی شدہ بھائی والد کے وراثت کے مال کو استعمال کرتا تھا، اور والد صاحب پر کچھ قرضہ بھی تھا، تو اس قرضے میں سے آدھا قرضہ ادا کیا، اب تین سال بعد وراثت تقسیم کرنے لگے ہیں، تو کیا اس وراثت میں سے والدصاحب کا پورا قرضہ الگ کیا جائے گا، یا جتنا قرضہ رہ گیا ہے صرف وہ الگ کیا جائے گا؟
علیہ السلام کا مطلب اور حضرت علی و امام حسین کے نام کے ساتھ لکھنا؟
سوال: علیہ السلام کا مطلب ہے ان پر سلامتی ہو تو پھر حضرت علی یا حضرت حسین رضی اللہ عنھما کے نام کے ساتھ علیہ السلام لکھنا جائز کیوں نہیں ؟
لیکوریا سے وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیں ؟
جواب: پر اسے نجس مانیں گے اور اس سے وضو ٹوٹ جائے گا۔ فرج کی وہ رطوبت جس میں خون کی آمیزش نہ ہو ،وہ پاک ہے اور اس سے وضو بھی نہیں ٹوٹے گا، جیساکہ در مختار ...
چالیسویں پر مرحوم کی طرف سے کپڑے اور چیزیں دینا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چند دن قبل ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ۔ سنا ہے کہ مرحوم کے چالیسویں پر مرحوم کی طرف سے ایک کپڑوں کا جوڑا ، ایک جوتوں کا جوڑا ، ایک عدد ٹوپی ، ایک جائے نماز صدقہ کیا جاتا ہے اور عموماً مسجد کے مؤذن ، خادم وغیرہ کو یہ چیزیں دی جاتی ہیں ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ چیزیں مرحوم کی طرف سے دینا شرعا ضروری ہے اور کیا مسجد کے مؤذن ، خادم کو ہی دی جاسکتی ہیں ، کسی اور کو نہیں ؟ اگر کوئی شخص ان چیزوں کے علاوہ پیسے دینا چاہے اور مؤذن خادم کے علاوہ کسی اور غریب کو دے ، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟تفصیل سے بیان فرما دیں۔
دم کی ادائیگی میں تاخیر کرنا کیسا ہے؟
سوال: اگرکسی کے اوپر حج یا عمرہ کے وقت دم لازم ہوا ،لیکن اس نے وہ دم فوراً ادا نہیں کیا بلکہ اپنے وطن واپس آکر ادا کیا تو کیا ایسی صورت میں اس کا وہ دم قبول ہوگا؟اور یونہی دم ادا کئے بغیر جو باقی ارکان اس نے ادا کئے،وہ قبول ہوں گے؟
صرف تراویح کے لیے داڑھی رکھنے اور بعد میں کٹوادینے والے حافظ کے پیچھے نماز
جواب: پر پھر جاتا ہے، تواس کوہرگز امام نہ بنایا جائے ،جب تک رمضان کے بعد بھی ایک ،دو سال تک بہتری والی حالت واضح نہ ہوجائے ۔ حافظ کا یہ کہنا کہ میں نے توبہ ...