
ایک مسجد میں ایک سےزیادہ جماعتیں کروانا
جواب: شرعی رخصت کےعلاوہ، محض سستی کی بناپرمسجدکی جماعت اولی چھوڑناجائزنہیں۔لہذاجماعت ثانی کی امیدپرجماعت اولی کوبلاوجہ شرعی چھوڑنے کی اجازت نہیں ہے ۔ او...
کیا تراویح کی نماز چھوڑنا گناہ ہے ؟
جواب: شرعی تروایح کی نماز ایک بار چھوڑی، تو اساءت کا مرتکب ہوا اور اس کی عادت بنا لینے والا گناہ گار ہو گا، اس پر توبہ لازم ہو گی۔ البتہ اب ان کی قضا نہیں ...
جواب: شرعی اعتبار سے جمعے والے دن سفر کرنا ،منع نہیں ہے ،جمعے والے دن سفر کرنا ایسے ہی جائز ہے جیسے بقیہ ایام میں سفر کرنا جائز ہے البتہ اگر جمعے کے دن سفر...
غریب بچی کی شادی کے لیے اپنی زکوۃ کی رقم اپنے پاس جمع کرنا
جواب: شرعی تاخیر گناہ ہے ، لہٰذا سال پورا ہونے کے بعد زکوۃ کی رقم اس نیت سے روکے رکھنا کہ چند سال بعد اس رقم سے غریب کی شادی کروا دوں گا ، اس کی ہرگز اجازت...
صدقۂ فطر کی رقم مسجد کی تعمیر میں دینا
جواب: شرعی کے ذریعے فطرہ کی رقم مسجد میں دی جاسکتی ہے ۔ فتاوی فیض الرسول میں ہے :’’زکوٰۃ اور صدقہ فطر مسجد کی ضروریات میں صرف نہیں کرسکتے ۔۔۔اگر زکوٰۃ ا...
پاک وہند میں شمال کی طرف پاؤں پھیلانا
جواب: شرعی شمال کی طرف پاوں پھیلانابے ادبی ہے۔ چنانچہ امامِ اہلِ سنّت علیہ الرحمۃ سے سوال ہوا کہ قطب ( شمال کی جانب ایک ستارہ ) کی طرف پاؤں پھیلا کر سونا کی...
جواب: شرعی دلائل کے پیش نظر،ایسایقین ہے کہ اسے بجالائے بغیرانسان بری الذمہ نہ ہوگا،یہاں تک کہ اگروہ کسی عبادت کے اندرفرض ہے تواس کے بغیروہ عبادت باطل ہوگی ۔...
جواب: شرعی خرابی نہیں ہے لہٰذا ردا فاطمہ نام رکھنا درست ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ و...
مردکا نامحرم عورت سے بال کٹوانا
جواب: شرعی چھونا پایا جاتاہے،جس کی شرعااجازت نہیں ۔آپ یہاں ایسا سیلون تلاش کریں، جہاں مرد ”باربر/Barber“ ہو۔ المحیط البرہانی میں ہے” ولا تمس شيئا إذا كا...