سرچ کریں

Displaying 2051 to 2060 out of 2667 results

2051

کاپر کے گلاس میں پانی پینا کیسا؟

سوال: کاپر کے گلاس میں پانی پی سکتے ہیں یا نہیں؟

2051
2052

کیا عورت گھر میں اکیلے عید کی نماز ادا کرسکتی ہے؟

جواب: بغیر جماعت کے یہ نماز ادا نہیں ہوسکتی، لہذا اگر کوئی عورت گھر میں تنہا عید کی نماز ادا کرلے تب بھی اُس کی نمازِ عید ادا نہیں ہوگی۔ البتہ یہ مسئلہ ضرور...

2052
2053

مال تجارت کے عوض استعمال کی اشیاء خرید لیں تو زکوۃ کا حکم

سوال: میری بازار میں بچوں کے ریڈی میڈ کپڑوں کی دوکان ہے، مجھے اپنے گھر میں کچھ پردوں کی ضرورت ہے، میں نے کیش رقم کے بجائے بچوں کے ریڈی میڈ سوٹ کے بدلے پردے کی دوکان سے پردے خرید لئے جو ابھی گھر میں زیرِ استعمال ہیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ یہ پردے تو میں نے ان کپڑوں کے بدلے خریدے ہیں جو میں نے بیچنے کی نیت سے لئے تھے، جب میں اپنے تجارتی مال کی زکاۃ کی ادا کروں گا، توکیا ان پردوں پر بھی زکاۃ ادا کرنا لازم ہوگا ؟ حالانکہ یہ میں نے بیچنے کی نیت سے نہیں خریدے بلکہ گھریلو استعمال کے لئے خریدے ہیں۔

2053
2054

بس ڈرائیور مسجدِ عائشہ یا مسجدِ جعرانہ سے واپس مکہ آئیں، تو احرام کا حکم

سوال: زیارت کروانے والے یا بس ڈرائیور جوعمرہ کرنے والوں کو مسجدِ حرام سےمسجدِ عائشہ یا مسجدِ جعرانہ لے کر جاتے ہیں، کیا مکہ مکرمہ واپس آنے پر ان کے لئے بھی احرام باندھنا ضروری ہے؟

2054
2055

ایئر پورٹ تک محرم چھوڑے اور دوسرے ایئر پورٹ پر محرم پِک کر لے، تو کیا عورت کے لئے تنہا سفر جائز ہوگا؟

جواب: اپ یا ائیرپورٹ تک محرم ساتھ رہے اور دوسری جگہ کے اسٹاپ یا ائیر پورٹ سے کوئی اور محرم لے لے جبکہ درمیان میں شرعی مسافت عورت اکیلے طے کرے، ایسا کرنا بھی...

2055
2056

طواف قدوم کا حکم اور حیض کی وجہ سے یہ طواف نہ کیا تو کیا حکم ہے ؟

جواب: بغیر کسی عذر کے طوافِ قدوم ترک کردینا،اِساءت یعنی بُرا ہے، ایسا شخص شرعاً قابل عتاب اور مستحق ملامت ہے،البتہ اگر کسی عذر کی وجہ سے طواف قدوم کا...

2056
2057

بچے کا نام " قدیر" رکھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ لفظ عبد کے بغیر بچے کا نام "قدیر" رکھنا کیسا ہے؟

2057
2058

بغیر آواز کے آیت سجدہ پڑھنے سے سجدہ تلاوت کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص قرآن پاک پڑھ رہا ہو اور اس کے فقط ہونٹ ہل رہے ہوں ،آواز بالکل بھی نہ نکل رہی ہو یعنی اتنی بھی آواز نہ ہو جو اس کے اپنے کانوں تک پہنچ سکے اور اس حالت میں اگر وہ آیت سجدہ پڑھے تو کیا اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟

2058
2059

نمازمیں خلاف ترتیب تلاوت کرنا

سوال: نماز کی پہلی رکعت میں سورہ ماعون پڑھی،پھر دوسری رکعت میں بھول کر سورہ قریش پڑھ لی،تو سجدہ سہو واجب ہو گایا سجدہ سہو کے بغیر بھی نماز درست ہوگی ؟

2059
2060

بہنوں کے حصے کی پراپرٹی بیچنے کا حکم

سوال: آج کل لوگ باپ کی پراپرٹی سے بہنوں کو حصہ نہیں دیتے اور ساری پراپرٹی خود رکھ لیتے ہیں۔ اگر کوئی شخص ایسی پراپرٹی بیچ رہا ہو ،جس میں اس کی بہنوں کا حصہ بھی ہو،اور اس نے اپنی بہنوں کو حصہ نہ دیا ہوتو کیا ہم ایسی پراپرٹی خرید سکتےہیں ؟

2060