نماز جنازہ کے لیے کتنے افراد ہونا ضروری ہے؟
جواب: غیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے:”الصلاة على الجنازة فرض كفاية إذا قام به البعض واحدا كان أو جماعة ذكرا كان أو أنثى سقط عن الباقين وإذا ترك الكل أثموا ، ه...
حج کی سعی طوافِ وداع کے بعد کرنا
جواب: غیرہ لازم نہیں ہے۔ البتہ طوافِ زیارت کے بعد مسنون یہ ہے کہ سعی میں تاخیر نہ ہو اسی طرح طوافِ وداع کا مستحب وقت تب ہے جب حاجی مکہ مکرمہ سے روانہ ہو رہا...
واشنگ مشین میں ناپاک کپڑے پاک کرنے کا طریقہ
جواب: غیرہ ختم ہوجائے نیز اس طرح ٹب یا مشین میں کپڑے ڈال کر پاک کرنے کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ مکمل کپڑا بہتے پانی میں ڈوبا رہے لہٰذا اس کے لیے کپڑے ڈال کر ...
وطن اقامت سے دوسرے شہر گیا تو مقیم رہیگا یا مسافر؟
جواب: ضروری ہے اور یہاں پر پندرہ دن کی نیت سے مراد پندرہ راتیں بسر کرنے کی نیت ہے کہ اقامت میں معتبر رات بسر کرنا ہے اگرچہ دن میں کسی دوسرے مقام پر جانے کی ...
استحاضہ کی حالت میں نماز پڑھنے سے پہلے پیڈ تبدیل کرنے کا حکم
جواب: غیر یا تبدیل کیے بغیر نماز پڑھنا خلافِ سنت ہے، ایسی نماز کا اعادہ مستحب ہے۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”نَجاستِ غلیظہ...
کیرم بورڈ وغیرہ کھیلوں میں ہارنے والے کا سب کی فیس ادا کرنا کیسا؟
سوال: کیرم بورڈ اور بلیرڈ کلب وغیرہ میں بعض لوگ یوں جا کر کھیلتے ہیں کہ تمام کی فیس ہارنے والا ادا کرے گا؟ پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ صورت جوا میں داخل ہے یا نہیں؟
عشاء کی نماز کے بعد کچھ دیر سو کر تہجد پڑھنا
سوال: عشاء کی نماز کے تھوڑی دیربعد سوکر تہجد پڑھ سکتے ہیں یا فجر سے تھوڑی دیر پہلے پڑھنا ضروری ہے؟
عمرہ کرنے والے کا تلبیہ کے علاوہ کوئی اور ذکر کرنا
جواب: غیرہ بیان کرتے ہوئے فرمایا:’’ لبیک اللھم لبیک لبیک لاشریک لک الخ، وھی مرۃ شرط والزیادۃ سنۃ۔۔۔اماشرطہ فالنیۃ حتی لایصیر محرما بالتلبیۃ بدون نیۃ الاحرام...
لائسنس کے بغیر میڈیکل اسٹور کھولنا
سوال: میں نے میڈیکل اسٹور کھولنا ہے لیکن پاکستان ہیلتھ کیئر کمیشن کے قانون کے مطابق میڈیکل سٹور کا لائسنس ہونا ضروری ہے ، آپ میری شرعی رہنمائی فرما دیں کہ میں بغیر لائسنس کے میڈیکل اسٹور کھول سکتاہوں؟