
تجارت کی نیت سے خریدے گئے مکان پر قبضے سے پہلے کی زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے بیچنے کی نیت سے ایک مکان خریدا تھا ، مگر قبضہ رہ جانے والی کچھ ادائیگی کے بعد ملنا قرار پایا۔ اس کے تقریباً دو ماہ بعد اکیس ذوالحجہ کو میرا نصاب کا سال پورا ہو گیا۔ پھر بائیس ذوالحجہ کو میں نے باقی پیمنٹ کر کے قبضہ لے لیا۔ اس مکان کی مجھ پر زکوۃ لازم ہے یا نہیں؟
جواب: کچھ یوں ہے):”قاعدہ کلیہ لباس پہننے میں یہ ہے کہ اس میں تین امور کی رعایت کرنی چاہیے:ایک یہ کہ اصل میں اس کا استعمال جائز ہو ۔ مثلا ریشمی،سنہری ،زرد یا...
بيوی کو بے پردگی سے نہ روکنے والے کا حکم
جواب: کچھ ظاہر ہوتا ہے ۔ مثلاً سر کے بال یا بازو یا کلائی یا گلا یا پیٹ یا پنڈلی کاحصہ خواہ یُوں کہ ان مواقع پر کپڑا ہی نہ ہو یاہو ، تو باریک کہ ستر نہ کرسک...
فاتحہ سے پہلے تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم
جواب: کچھ حرج نہیں اور تشہد بھی کلماتِ ثناء پر مشتمل ہے۔ (ہاں اگر سورت فاتحہ کے بعدکسی قسم کے کلماتِ ثناء پڑھے گا،توترکِ واجب لازم آنے کی صورت میں سجدہ سہو...
جواب: کچھ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام پراتارا گیا اور اگر بطور اعتقاد وتیقن نہ ہو ، مگر میل ورغبت کے ساتھ ہو ، توگناہ کبیرہ ہے۔اسی کو حدیث میں فرمایا : ’’لم ی...
حالتِ احرام میں کپڑے یا ٹشو پیپر سے ناک صاف کرنا کیسا؟
جواب: کچھ قریب کر کے اس میں ناک صاف کر لیا جائے، اسی طرح کپڑے وغیرہ سے پسینہ صاف کرنے کی بھی اجازت نہیں۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ حالتِ احرام میں محرم ...
گورنمنٹ حج اسکیم میں نام نہ آنے کی وجہ سے حج مؤخر کرنا کیسا ؟
جواب: کچھ باقی بچے ۔ ‘‘ (بھار شریعت ، جلد1، حصہ6 ، صفحہ1040 ، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ، کراچی ) اور حج فرض ہونے کے بعد تاخیر کرنے والے کے لیے حکم شریعت بیا...
زندگی میں وراثت تقسیم کرنا کیسا ؟
جواب: کچھ بھی نہ دیں ، تو اس صورت میں وہ گنہگارنہیں ہوں گے۔ البتہ اگرآپ کےوالداپنی خوشی سےاپنی زندگی میں ہی اس مکان کوفروخت کرکےاس کی رقم تقسیم کرنا ...
روزہ دار کا قے آنے کے بعد کھانا پینا؟
جواب: کچھ کھا پی لیا تو اب روزہ ٹوٹ جائے گا لیکن اس صورت میں اسے روزے کی صرف قضا رکھنی پڑے گی ، کفارہ نہیں ہو گا ۔(ماخوذ از در مختار،جلد 3،صفحہ 431، بھارِ ش...
جواب: کچھ لوگ نماز ادا کر رہے ہوتے ہیں، چندہ جمع کرنے والے بے احتیاطی میں ان کے آگے سے گزر جاتے ہیں، حالانکہ احادیثِ طیبہ میں نمازی کے آگے سے گزرنے کے متع...