
عورت کا جُوڑا باندھنا کیسا اور نماز کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیاعورت کے لیے سرپرجُوڑاباندھناجائزہے اوراس حال میں نمازاداکرناکیساہے؟ بعض لوگ اس طرح کی ایک روایت بیان کرتے ہیں کہ” قُربِ قیامت عورتوں کے سراونٹنیوں کے کوہانوں کی طرح ایک طرف جھکے ہوں گے“ اوراس سے یہ ثابت کرتے ہیں کہ عور ت کااپنے سرپرجُوڑاباندھناحرام ہے ۔اگریہ روایت درست ہے ، تو کیا اس میں اونٹنیوں کے کوہانوں کی طرح سرہوں گے ، اس سے مرادعورتوں کے جُوڑے ہیں؟
کمیٹی (B.C)جمع کرنے والے سے کمیٹی کی رقم چوری ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: پرگھروں میں ڈالی جانےو الی بعض کمیٹیوں میں جمع کی ہوئی رقم خرچ نہیں کی جاتی،بلکہ بعینہٖ جمع شدہ رقم ہی آگے ممبرکومنتقل کردی جاتی ہے،تووہاں بعینہ رقم...
صبح نہار منہ پانی پینا کیسا ہے ؟
جواب: پرروزہ افطارکرناثابت ہے ۔ المعجم الاوسط میں ہے :”ومن شرب الماء على الريق انتقضت قوته“ یعنی جو شخص نہار منہ پانی پیتا ہے، اس کی قوت کم ہوجاتی ہے۔...
پانی سے الرجی ہو تو وضو کی جگہ تیمم کرنا کیسا؟
جواب: پر مسح کرلیں اورمسح بھی ضرر دیتا ہو تو کسی کپڑے وغیرہ کے اوپر سے تو انگلیوں کامسح ہو ہی جائے گا۔ تیمم نہیں کریں گی۔ فتاوی رضویہ میں ہے: ”اگر ہر طرح ک...
کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟
جواب: آنکھ(جو اجنبی عورت کی طرف شہوت سے دیکھے تو وہ ) زانیہ ہے اور عورت جب خوشبو لگا ئے اور کسی مجلس کے پاس سے گزرے تو وہ ایسی ایسی ہے یعنی زانیہ ہے۔ (جامع...
دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ممکن ہے یا نہیں؟
جواب: آنکھ سے نہیں دیکھا، اس میں صرف ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہی اختلاف ہوا کہ انہوں نے معراج کی حالت میں دیدار الہی کیا یا نہیں ؟جیسا کہ شرح عق...
نبی پاک ﷺ کے موئے مبارک کو غسل دینے کی شرعی حیثیت
سوال: کیانبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےموئے مبارک کو غسل دینا جائز ہے؟ اور جس پانی سے غسل دیا جائے ،اس پانی کا کیا کیا جائے؟
فرض غسل میں کلی اور ناک میں پانی چڑھانے کے بعد وضو ٹوٹ جائے تو
سوال: فرض غسل کے دوران کلی اور غرارے اور ناک میں نرم ہڈی پر پانی چڑھانے کے بعد جبکہ سارے جسم پر پانی بہانے سے پہلے اگر ریح خارج ہو جائے یا پھر پیشاب کر لیا جائے، تو کیا کلی غرارے اور ناک میں دوبارہ پانی چڑھایا جائے گا؟
کیا نیک بندوں کہ وسیلے سے مانگنا شرک ہے؟
جواب: آنکھ لگ گئی، خواب میں دیدارِ مصطفیٰ ہوا، نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا:عتبی! اعرابی کے پاس جاؤ اور اسے خوشخبری ...
دہ در دہ سے کم پانی کب مستعمل ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟