سرچ کریں

Displaying 201 to 210 out of 6100 results

201

والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟

سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟

201
202

تیز رفتار سے قرآن پاک پڑھنا کیسا ؟

جواب: اللہ تبارک وتعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿ وَ رَتِّلِ الْقُرْاٰنَ تَرْتِیْلًا﴾ترجمۂ کنز الایمان:’’اور قرآن خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو۔‘‘(پارہ29،سورہ مزّمل،آیت...

202
203

منتشی نام کا مطلب اور منتشی نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: اللہ تعالی عنہن کے نام پر رکھیں،کیونکہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی بُرے نام تبدیل فرماکر اچھے نام رکھے ہیں ۔اور مزید یہ کہ صحابیات ،صالحا...

203
204

زیدان کے معنی اور محمد زیدان نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیارے نواسے کا نام ہے،لہٰذا یہ نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں،البتہ بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف محمد رکھیں،پھر پکارنے کے ...

204
205

راحمین نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم

جواب: اللہ تعالی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ذات کے ساتھ خاص ہوں، نہ یہ بے معنی ہے، نہ اس کے معنی برےو مذموم ہیں، نہ فخر وتکبر پر مشتمل ہے، ...

205
206

شوہر طلاق کے بعد رجوع کرے، تو کیا عورت کا قبول کرنا ضروری ہے ؟

جواب: اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:﴿ وَ اِنِ امْرَاَةٌ خَافَتْ مِنْۢ بَعْلِهَا نُشُوْزًا اَوْ اِعْرَاضًا فَلَا جُنَاحَ عَلَیْهِمَاۤ اَنْ یُّصْلِحَا بَیْنَهُم...

206
207

بدعت کے متعلق تفصیل

جواب: اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ظاہر ہوا وہ "بدعت" کہلاتا ہے پھر جو کا م اصول دین کے موافق اور کتاب و سنت کے مطابق ہو اور کتاب و سنت پر قیاس کیا گیا ہو ...

207
208

بچی کا نام شائزہ رکھنا

جواب: اللہ تعالی عنہن کے نام پر رکھیں تاکہ صحابیات، صالحات رضی اللہ تعالی عنہن کے نام پر نام رکھنے کی برکات بھی حاصل ہوں، اور احادیث پر عمل کرنے کی نیت سے ب...

208
209

عدن فاطمہ کا معنی اور عدن فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: اللہ تعالی عنہا کامبارک نام ہے ۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے:”تسموا بخياركم “ ترجمہ: اچھوں کے نام پر نام رکھو ۔(الفردوس بماثور الخطاب، جلد2، صفحہ...

209
210

" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب

سوال: اس طرح کی کوئی حدیث پاک موجود ہے کہ: " حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت فاطمہ سے فرمایا ہو کہ :"اے فاطمہ !میرے مال سے جو لینا ہے لے لو،لیکن اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا۔"اگر ایسی کوئی حدیث موجود ہے توا س کا کیا مطلب ہے ؟نیز اس حدیث کی بنیاد پر اگر کوئی شخص یہ کہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو اپنی بیٹی کی بخشش بھی نہیں کروا سکتے ،تو کیا حکم ہوگا؟

210