
جن ٹائلز پر ہندو دیوتا کی تصویر بنی ہوایسی ٹائلز بیچنا کیسا ؟
سوال: زید ٹائلز (Tiles)کا کاروبار کرتا ہے۔ کچھ ٹائلز میں ہندو دیوتاؤں کی تصویر لگی ہوتی ہیں، جو صرف ہندو لوگ خریدتے ہیں، اس کا کاروبار حلال ہے؟
نبی کریم ﷺ کی قبر میں آمد ہوگی یا ان کی شبیہ دکھائی جائیگی؟
سوال: کیا قبر میں رسول کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی تصویر دکھائی جائے گی یا آپ خود تشریف لاتے ہیں؟ کیونکہ ہمارے یہاں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ تصویر دکھائی جائے گی کون سی بات صحیح ہے ؟
جس کا اپنا عقیقہ نہ ہوا ہو کیا وہ اپنے بچوں کا عقیقہ کرسکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے خاندان میں یہ مشہور ہے کہ جس کا اپنا عقیقہ نہ ہوا ہو وہ اپنے بچوں کا بھی نہیں کر سکتا کیا اس کی کچھ حقیقت ہے یا نہیں ؟ سائل:نصیر احمد (بلدیہ ٹاؤن کراچی)
بینک کو اپنی جگہ کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: تصویر کھینچیے ۔ اب یہ اس کا فعل ہے کہ تصویر بناتا ہے اور عذابِ آخرت مول لیتا ہے پھر بھی بہتر یہ ہے کہ۔۔۔ ایسے کو کرایہ پردیں ، جو جائز پیشہ کرتا ہو۔‘...
کان کا پردہ پھٹا ہو، تو روزے میں غسل کیسے کريں؟
جواب: تصویر میں کان کا وہ حصہ جس کو دھونا ضروری نہیں ہے، تیر کے نشان کے ذریعے اس کی وضاحت کی گئی ہے کہ کان کے سوراخ کے اندر انگلی ڈال کر دھونا یا پانی پہنچا...
کیا والد کے ہوتے ہوئے ماموں کو حق پرورش حاصل ہوتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض معاملات کی وجہ سے میں نے تقریبا سولہ سال پہلے اپنی بیوی کو طلاق دے دی تھی ، اس وقت میری سب اولاد چار سال یا اس سے کم ہی تھی ، میری بیوی اولاد کو لے کر اپنے میکے (لاہور )میں رہنا شروع ہو گئی اور کچھ عرصے بعد اس کا انتقال ہو گیا اور بچوں کی ساری دیکھ بھال بچوں کے ماموں کرتے رہے ، اب مجھے کسی نے بتایا ہے کہ لڑکا سات سال کی عمر میں اور لڑکی نو سال کی عمر میں پہنچ جائے تو والد پر لازم ہوتا ہے کہ وہ اپنی اولاد کو اپنے پاس رکھے اور ان کی تربیت کرے ۔میں انہیں لینے کے لیے گیا تو ان کے ماموں واپس کرنے سے منع کر رہے ہیں اورمیرے بچے ( بیٹا 20، اور بیٹیاں 17,18سال کی ہیں ) بھی ساتھ آنے پر راضی نہیں ہیں ، اب میرے لیے شریعت میں کیا حکم ہے ؟نیز کیا ان کی شادیوں کی ذمہ داری مجھ پر ہے؟
مغرب کے بعد بچوں کا باہر نکلنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مغرب کے بعد بچوں کے باہر نکلنے کے حوالے سے کیا حکم ہے ؟
بچوں کی لاٹریاں خریدنا بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ دکانوں پر بچوں کےلیے لاٹریاں ہوتی ہیں وہ خریدنا اور بیچنا جائز ہے یانہیں ؟
سوال: بچوں کی پیدائش میں وقفہ کرنا