سرچ کریں

Displaying 201 to 210 out of 735 results

201

کیا میاں بیوی کے کچھ عرصہ دوررہنے سے طلاق ہوجاتی ہے ؟

سوال: میری بیوی مجھ سے چند سال سے دور ہے، میں واپسی چاہتا ہوں، لیکن وہ نہیں مانتی ،یہ مسئلہ میں نے پنچائت میں دائر کروایا، تو پنچائت کے بڑے کہتے ہیں کہ تین ماہ میاں بیوی نہ ملیں ،تو طلاق ہوجاتی ہے ۔آپ پہلے اس کا فتوی کہیں سے حاصل کرو،پھر ہم آگے فیصلہ کریں گے۔برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں کہ یوں کچھ عرصہ دور رہنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

201
202

بیوی کی سگی بھانجی سے زنا کرنے سے نکاح پراثر پڑے گا یا نہیں؟

سوال: اگر کوئی اپنی بیوی کی سگی بھانجی سے زنا کرلے تو کیا اس کا نکاح ٹوٹ جائے گا ؟

202
203

وراثت میں ملنے والے مال تجارت پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟

سوال: زید کے والد صاحب نے چند پلاٹ تجارت کی نیت سے خریدے تھے جن کی وہ زکوۃ ادا کرتے تھے۔ اس بار سال مکمل ہونے سے قبل زید کے والد صاحب کاانتقال ہو گیا۔ تو بطور وراثت زید کے حصے میں ان میں سے ایک پلاٹ آیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا زید پر لازم ہے کہ وہ اس پلاٹ کی بھی زکوۃ ادا کرے ؟جبکہ زید ویسے بھی صاحب نصاب ہے اور اپنے تجارتی مال و رقم وغیرہ کی زکوۃ ادا کرتا ہے۔نیز یہ بھی بتا دیں کہ اس پلاٹ کی زکوۃ کب فرض ہوگی؟ جب اس پلاٹ کا سال مکمل ہوجائے گا اس وقت یا اس سے پہلے؟

203
204

بیوی کماتی نہیں، تو کیا اس کی طرف سے شوہر پر قربانی لازم ہوگی؟

سوال: بیوی کماتی نہیں ہے، کیا اس کی طرف سے اس کے شوہر کو قربانی کرنا ہوگی ؟ نیز اگر شوہر کے والد فوت ہوچکے ہوں ، ان کی طرف سے قربانی کرنا ٹھیک رہے گا یا اپنی زندہ بیوی کی طرف سے؟

204
205

اپنی فوت شدہ بیوی کی پیشانی چومنا

سوال: کیا شوہر اپنی مردہ بیوی کی پیشانی چوم سکتا ہے ؟

205
206

اسلامی احکامات کی تشریح میں اختلاف ہے تو پھر اسلام پر عمل کیوں کریں؟

جواب: انتقال نوع (Mutation) کا قائل ہے ، جسے آج کل فجائی ارتقاء (Emergence Evelution)کا نام دیا جاتا ہے اور یہ نظریہ علت و معلول کی کڑیاں ملانے سے آزاد ہے۔ ...

206
207

دم کیا ہوا پانی قبر پر ڈالنا کیسا؟

جواب: انتقال کے بعد ان کے کفن میں اپنی مبارک چادر رکھوائی ۔(صحیح البخاری،کتاب الجنائز ،جلد1، صفحہ246،مطبوعہ لاھور) فقہی نظائر کے جزئیات : (1)آب ِزَم زَ...

207
208

شوہر مقروض ہو تو بیوی پر زکوٰۃ فرض ہوگی یا نہیں ؟

سوال: بیوی کے پاس ساڑھے سات تولہ سے اوپر سونا ہو ، لیکن اس کے شوہر پہ قرض ہو، تو زکوٰۃ فرض ہو گی یا نہیں اور اس کی زکوٰۃ بیوی دے گی یا شوہر دے گا؟

208
209

حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟

جواب: انتقال ہوگیا تو تم فطرت پر مروگے اور ان کلمات کو اپنا آخری کلام بناؤ۔(صحیح البخاری، ج01،ص58، دار طوق النجاۃ) بلکہ نماز و تلاوت وغیرہ کے معمول کو ...

209
210

والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ والدہ کا انتقال ہو جائے اور والد صاحب بوڑھے ہوں اور بیٹے کمائی کرتے ہوں، تو والد صاحب کا نان نفقہ اولاد پر کب لازم ہوتا اور کب نہیں؟

210