
عام بول چال میں جو لفظ "قسم سے" بولا جاتا ہے، کیا اس سے شرعاً قسم منعقد ہوجائے گی؟
جواب: تیسری قسم یعنی یمینِ منعقدہ کو توڑنے کی صورت میں کفارہ لازم آتا ہے۔ سوال میں ذکر کردہ الفاظ کا تعلق چونکہ تیسری قِسم یعنی یمین منعقدہ سے ہے ل...
دو سجدوں کے درمیان کتنی دیر بیٹھنا ضروری ہے؟
جواب: تیسری چیز ہے قومہ اورجلسہ میں اتنی دیرٹھہرنا کہ ایک مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار گزر جائے۔اسے تعدیل ارکان کہتے ہیں۔ پہلی صورت کا حکم یہ ہے کہ رک...
قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ اگر امام چار رکعت والی نماز میں دوسری رکعت پرنہ بیٹھا اور سیدھا کھڑا ہو گیا اب کسی نے لقمہ دیا اورامام نے اس کا لقمہ قبول کر لیاتو کیا حکم ہوگا؟اسی طرح اگر پورا سیدھا کھڑا نہ ہوا ہو بلکہ کھڑے ہونے کے قریب ہو یا بیٹھنے کے قریب ہو تو اب لقمہ دینے اور قبول کرنے کا کیا حکم ہوگا؟ سائل :سید ذیشان (گلشن خیر محمد،حیدر آباد)
نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟
جواب: رکعتوں میں طویل قراءت کرتےاور دوسری دو رکعتوں میں ہلکی،عصر میں کچھ کم قراءت کرتےاور مغرب کی نماز میں قصارِ مفصل سے،عشا میں اوساطِ مفصل اور صبح کی ن...
نفلی طواف کے بعد بھی نمازِ طواف پڑھنا واجب ہے؟
سوال: عمرے کے طواف کے علاوہ سِلے ہوئے کپڑوں میں جو نفلی طواف کیا جاتا ہے،کیا اس کے بعد بھی دو رکعت پڑھنا واجب ہے یا نہیں؟اگر کسی نے بھول کر یا لاعلمی کی بنا پر نہ پڑھی ہو اور وہ اپنے ملک واپس آ گیا ہو،تو کیا اب اس پر دم لازم ہو گا؟یا کیا حکم ِشرع ہو گا؟
سورہ فاتحہ یا بعد کی سورت ملائے بغیر رکوع میں چلا گیا، تو کیا واپس لوٹنا ہو گا؟
جواب: رکعت کے رکوع یا رکوع سے اٹھنے کے بعد قومہ میں یاد آیا تو اس کیلئے یہ حکم ہے کہ وہ واپس قیام کی طرف لوٹے، اگر صرف سورت بھولا تھا تو سورت ملائے اور اگر...
امام نے خلاف ترتیب قراءت شروع کر دی تو لقمہ دے سکتے ہیں ؟
سوال: امام نے مغرب کی نماز پڑھاتے ہوئے پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورۂ فیل کی تلاوت کی اور دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد بھول کر سورۃ التکاثر پڑھنا شروع کردی، ابھی ایک ہی آیت پڑھی تھی کہ ایک مقتدی نے لقمہ دے دیا، امام نے اس کا لقمہ لیا اور سورۃ التکاثر کو چھوڑ کر ترتیب قائم کرنے کے لیے سورۂ قریش پڑھ دی اور آخر میں سجدہ سہو کردیا۔پوچھنا یہ تھا کہ کیا اس طرح کرنے سے نماز ہوگئی یا نہیں ؟
شرعی سفر کی حد کدھر سے شروع ہوگی؟
جواب: رکعت ہی ادا کی اور پھر مدینہ شریف کی حدود سے نکلنے کے بعد ذوالحلیفہ کے مقام پر عصر کی نماز قصر ادا کی۔چنانچہ بخاری شریف میں حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ...
مقتدی امام کے آخری قعدے میں دُرود و دعا پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کوئی مقتدی مسبوق ہو کہ اس کی کوئی رکعت رہ گئی ہو اور وہ امام کے ساتھ آخری رکعت میں تشہد پڑھنے کے بعد دُرود شریف اور دعا بھی پڑھ لے، تو ایسی صورت میں اس کی نماز ہوجائے گی یا نہیں؟جبکہ اسے صرف تشہد تک ہی پڑھنا تھا۔
چھوٹی بستی میں جمعہ شروع کرنا کیسا؟
جواب: رکعت پڑھنے سے نہ روکا جائے کہ پہلے ہی لوگ دین سے دُوری کے باعث نماز و عبادات سے دور ہوتے جار ہے ہیں، لہٰذا جس قدر اللہ و رسول عَزَّوَجَلَّ وَ صَلَّی...