
بطورِ علاج بیر بہوٹی کے تیل کی مالش کرنا کیسا؟
جواب: حلال نہیں۔ جن جانوروں میں بہتاخون نہیں ہوتا ، ان کے مرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا۔ چنانچہ بدائع الصنائع، فتاوٰی عالمگیری وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکو...
قرآن و حدیث سے تقلید اورقیاس کا ثبوت
جواب: حلال ہے یا نہیں؟"ہم نے کہا :"جس عورت سے کسی کا باپ نکاح کرے، وہ بیٹے کو حرام ہے ،وطی یا جزئیت کی وجہ سے ،لہذا یہ عورت بھی حرام ہے ۔"اس کو قیاس کہتے ہی...
چلتے کاروبار میں فی پیس کے حساب سے نفع طے کرنے کا حکم اور اس کا متبادل جائز طریقہ
جواب: حلال نہیں ، اس پر لازم ہے کہ وہ نفع بلانیتِ ثواب کسی شرعی فقیر کو صدقہ کردے بلکہ بہتر ہے کہ زید کو واپس کردے۔ مذکورہ انویسٹمنٹ کا ایک جائز طریقہ ...
دادا کے بھائی کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم
جواب: حلال ہیں جبکہ کوئی مانعِ نکاح مثل رَضاعت و مصاہرت قائم نہ ہو۔“ (فتاوی رضویہ، جلد11، صفحہ 413، رضا فاؤنڈیشن ، لاہور) سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احم...
مضاربت کا نفع لینا کیسا جبکہ معلوم نہ ہو کہ مضارب نے شرعی اصولوں کا خیال رکھا یا نہیں؟
جواب: حلال ہے جب تک یہ معلوم نہ ہو کہ مضارب نے یہ نفع حرام طریقہ سے کمایا ہےکیونکہ ظاہر یہی ہے کہ اس نے یہ نفع حلال طریقہ سےکمایا ہے۔ درمختار میں ہے: ”د...
بارہ ربیع الاول حضور کی پیدائش کی تاریخ یا وفات کا دن؟
جواب: حلال نہیں کہ میت پر تین دن سے زیادہ سوگ کرے، مگر جس کا شوہر فوت ہو جائے، وہ اس پر چار ماہ اور دس دن سوگ کرے۔(بخاری شریف ، ج 1، ص 171 ، مطبوعہ کراچی) ...
باپ کے چچا زاد بھائی سے نکاح کرنے کا حکم
جواب: حلال ہوتی ہے (جبکہ ممانعت کی کوئی اوروجہ نہ ہو) اورباپ کے چچاکابیٹا،اپنی اصل بعیدیعنی پڑداداکی فرع بعیدہے یعنی پڑداداکی اولادکی اولادہے، پس اگرممانعت ...
دادا کے چچا کے پوتے سے نکاح کا حکم
جواب: حلال ہوتا ہے۔ امام اہل سنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: ”جزئیت کے بارے میں قاعدہ کلیہ یہ ہے کہ اپنی فرع اور اپنی اصل کتنی بعید ہو مطلقاً...
کیا جادو کرنے یا کروانے والا کافر ہے؟
جواب: حلال ہونے کا اعتقاد رکھا جائے۔(مرقاۃ المفاتیح، کتاب الایمان، باب الکبائر، جلد1،صفحہ208، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت) جادوکے گناہ کبیرہ ہونے کے...
پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومُفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ حال ہی میں پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond ) کے نام سے ایک نیا بانڈ جاری کیا گیا ہے جس میں ششماہی بنیاد پر نفع بھی ملے گا اور ہر تین مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی حاملانِ بانڈ (جن کے پاس پرائز بانڈ ہو ان) میں سے کچھ افراد کو مختلف انعامی رقم بھی دی جائے گی جس طرح کہ عام پرائز بانڈ میں دی جاتی ہے۔ البتہ پریمئیم پرائز بانڈ سے متعلق آفیشل ویب سائٹ:savings.gov.pk پر اس بانڈ سے متعلق جو اشتہار آویزاں ہے اس میں مزید کچھ باتوں کی صراحت ہے۔ (1)Issued in the name of investor with direct crediting facility of Prize money and Profit into Investor's Bank Account. ترجمہ:یہ بانڈ انویسٹر کے نام پر جاری ہوگا اور نفع اور انعام ڈائریکٹ (Direct) اس کے بینک اکاؤنٹ میں ڈالا جائے گا۔ (2)No Risk of Loss/Theft/Burnt. ترجمہ:اس بانڈ کے گم ہونے، چوری ہونے یا جل جانے پر بھی کوئی خطرہ نہیں ہے۔ یعنی انویسٹر کو نقصان نہ ہوگا بلکہ وہ اس کا متبادل حاصل کرسکے گا۔ اب سوال یہ ہے کہ اس بانڈ کا خریدنا، بیچنا کیسا ہے؟ اور اس پر حاصل ہونے والاششماہی نفع (Six Monthly Profit) اور ہر 3مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی جو انعامات نکلیں گے ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا وہ جائز وحلال ہیں؟