
نفل یا قضا روزے میں مشت زنی کی اور انزال ہوگیا، تو اس روزے کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: اگر کسی شخص نے نفل یا قضا روزہ رکھا اور شہوت سے مغلوب ہوکر اس نے روزے ہی کی حالت میں مشت زنی کی جس سے اسے انزال بھی ہوگیا، تو اس صورت میں اس روزے کا کیا حکم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
عورت کفارے کے ساٹھ روزے کس طرح رکھے؟
جواب: روزہ کے کفارہ میں اسلامی بہنوں کو یہ رخصت دی گئی ہے کہ ایام مخصوصہ کے آنے سے پہلے رکھے گئے روزوں کی گنتی ختم نہیں ہوتی بلکہ باقی رہتی ہے۔لہذا اسلامی ...
الکحل والی سینی ٹائزر ( sanitizer ) استعمال کرنا کیسا؟
جواب: مسائل پر علماء کی رائیں اور فیصلے“، 1/99) ایسی اشیاء سے بنائی ہوئی شراب کے حرام و ناپاک ہونے کے متعلق ہمارے ائمہ کی آراء مختلف ہیں۔ اصل مذہب جو ...
روزے کی حالت میں شیو بنانے سے کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
سوال: کیا روزے کی حالت میں شیو بنانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا ؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
روزے کی حالت میں دھونی لینا کیسا ؟
جواب: روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ لہٰذا روزے میں دھونی نہیں لے سکتے۔ روزہ یاد ہوتے ہوئے ، جان بوجھ کر دھواں گلے میں کھینچنے کے متعلق ردالمحتار مع الدرالمختار میں ...
میاں بیوی کا روزہ کی حالت میں ایک دوسرے کو چھونا
سوال: کیا میاں بیوی دورانِ روزہ ایک دوسرے کو چھو سکتے ہیں؟ اس سے اگر شہوت آ جائے، تو روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟
دوسرے کی کھجورسے افطارکرنے میں روزہ دارکاثواب کم ہوگایانہیں؟
سوال: دوسرے کی دی ہوئی کھجور سے روزہ افطار کرنے سے کیا ہماری نیکی میں کوئی کمی آئی گی یا ہماری نیکی اتنی ہی رہے گی؟
جواب: مسائل “ یعنی علماء نے یہ بات کتبِ اصول میں بیان کی ہے اور علماء نے مختلف مسائل میں اسی کا سہارا لے کر ترجیح بیان کی ہے۔ (فتاوی رضویہ، جلد4، صفحہ440...
بھینس کی قربانی سے متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیلی فتوی
جواب: مسائل الامام احمد "نامی کتاب میں حضرت امام احمد بن حنبل رضی اللہ عنہ سے بھینس کی قربانی کے متعلق سوال کیاگیا :”الجواميس تجزئ عن سبعة؟قال: لااعرف خلاف ...
روزے کی حالت میں دانتوں میں پھنسی چیز نگلنے سے روزے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر روزے کی حالت میں منہ کے اندر کوئی چیز پھنس گئی ہواور کوئی شخص اس کو غلطی سے نگل لے، تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟