سرچ کریں

Displaying 201 to 210 out of 627 results

201

نقد اور اُدھار کے ریٹ میں فرق رکھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا تعلق غلّہ منڈی بصیر پور اوکاڑہ سے ہے،ہم کھاد، بیج، اسپرے وغیرہ کا کاروبار کرتےہیں۔ بعض اشیاء نقد اور بعض ادھار پر دیتے ہیں اور اس کی تعیین بھی شروع ہی میں کرلی جاتی ہے،ادھار کی قیمت نقد سے زیادہ ہوتی ہے۔ رقم کی ادائیگی کی مدت بھی شروع سے ہی طے ہوتی ہے اور رقم کی ادائیگی میں تاخیر کی صورت میں کسی طرح کا جرمانہ بھی نہیں ہوتا۔ سوال یہ ہے کہ ادھار کی صورت میں قیمت زیادہ مقرر کرنا غیر شرعی عمل تو نہیں؟ بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ادھار میں زیادہ قیمت مقرر کرنا سُود ہے۔آپ اس معاملے میں ہماری شرعی رہنمائی فر مائیں۔سائل:نوید احمد قادری(غلّہ منڈی ضلع اوکاڑہ، پنجاب)

201
202

نمازمغرب کی سنتوں میں تاخیرکا کیا حکم ہے ؟

جواب: ادائیگی میں تاخیر کے اعتبار سے ہے،اگر فرض جلد ادا کرلیے مگر سنتوں میں تاخیر کی تو کراہتِ تحریمی نہیں لیکن یاد رہے کہ فرضوں کے بعد سنتوں کی ادائیگی...

202
203

فجر کے وقت میں وتریا کوئی اور واجب ادا کرسکتے ہیں ؟

جواب: ادائیگی میں کوئی کراہت نہیں۔ (حاشیہ طحطاوی علی مراقی الفلاح، صفحہ 188، مطبوعہ بیروت) در مختار میں ہے: ’’(وکرہ نفل) قصداً ولو تحیۃ المسجد (وک...

203
204

قرض واپس دینے میں ٹال مٹول کرنا

جواب: ادائیگی میں بلا وجہ ٹال مٹول اور دیر کرنا بھی ناجائز و گناہ ہے اور اسے حدیثِ پاک میں ظلم قرار دیا گیا ہے ۔اوریہ خیال رہے کہ اگرقرض اداکیے بغیر مرگیاا...

204
205

قرض دار کو زکوٰۃ کے پیسے دینے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زکوٰۃ کے مستحق کون کون سے لوگ ہیں۔ ایک مسلمان جو کہ مقروض ہو ، سید اور ہاشمی بھی نہ ہو اور قرض کی ادائیگی کے لئے اس کے پاس کچھ نہ ہو تو کیا یہ اپنے قرض کی ادائیگی کے لئے زکوٰۃ لے سکتا ہے؟سائل : عاشق حسین (سولجر بازار ، کراچی)

205
206

عمرہ میں لازم ہونے والا دم ادا نہ کیا اور وطن واپس آگئے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: ادائیگی واجب ہوگی،ہاں فوری ادائیگی واجب نہیں بلکہ تاخیر کرنا بھی جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ فوراً ادا کر دے،اور اگر ایسی حالت ہوجائے کہ زندہ رہنےکی ...

206
207

سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: ادائیگی کے لیے جوتیمم کیا گیا ہو اس سے نماز جائز ہے۔ غنیہ میں مصفی کے حوالہ سے ہے: ''صاحبین نے فرمایا: سجدۂ شکر قربت ہے جس پر ثواب ہوگا۔ اور نظم کے ظا...

207
208

گاڑی ادھار بیچ کر واپس خریدنا جائز ہے یانہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ایک شوروم سے گاڑی ادھارمیں خریدتاہے اوروہی گاڑی دوسرے شخص کونقدیاادھارمیں بیچ دیتاہے۔پھردوسرا شخص وہی گاڑی اسی شوروم والے کوجس سے زیدنے خریدی تھی،بیچ دیتاہے۔جبکہ ابھی زیدنے شوروم والے کوپوری ادائیگی نہیں کی ہے۔توکیاشوروم والے کااس طرح معاملہ کرناصحیح ہے؟

208
209

ظہر کی سنت قبلیہ پڑھنے کے لئے وقت تنگ ہوتو ؟

جواب: ادائیگی کے لئے جماعت کی صف میں کھڑا ہونا جائز نہیں بلکہ اپنے گھر پڑھے یا بیرونِ مسجد کسی پاک جگہ پڑھے اور یہ ممکن نہ ہو تواگر اند ر جماعت ہوتی ہو تو ص...

209
210

قرض معاف کر دیا، تو اس کی زکوۃ ادا کرنی ہوگی ؟

سوال: زید نے2017میں بکراورخالد کو3سال کے لیےایک ایک لاکھ روپیہ قرض دیا تھا۔تین سال گزر گئے ،مگر وہ دونوں مالی اسباب نہ ہونے کے سبب قرض ادا نہیں کرسکے۔ اس کو اب 6 سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔بکراب بھی قرض ادا کرنے پر قادر نہیں اوربکر شرعی فقیر ہے،جبکہ خالدادائیگی کی قدرت رکھتا ہےاورغنی بھی ہے،لیکن زید نے دونوں کو قرض معاف کردیا ہے،بکر کواس کی ناداری کے سبب اور خالد کو اس سبب کہ خالد اس کا بہنوئی ہے۔زید نے6 سالوں میں ان دو لاکھ روپے کی زکوۃ بھی نہیں نکالی۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ آیا زید پر اس رقم کی گزشتہ 6 سالوں کی زکوۃ ادا کرنا لازم ہے؟اگر لازم ہے،تو پچھلے سالوں کی زکوۃ نکالنے کا طریقہ کار کیا ہوگا؟واضح رہے کہ زیدکئی سالوں سےصاحبِ نصاب ہے اورہر سال زکوۃ نکالتا رہتا ہے۔

210