مضاربت پر کام کرنے والے نے اپنا پیسہ لگا دیا تو نفع کا حکم، نیز انویسٹر فوت ہوجائے تو مضاربت کا حکم؟
جواب: سارا نفع اس کا نہیں ہوگا بلکہ دونوں کے سرمایہ کے تناسب کے حساب سے نفع کو تقسیم کیا جائے گا یعنی مضارب (بھانجے) کے ذاتی مال کا نفع تو مکمل اسی کو ملے گ...
جانور کی حفاظت کی اجرت میں اسی جانور سے حصہ دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے قربانی کے لیے دوبیل خریدے،ا س کی نیت یہی تھی کہ وہ خود ان کی دیکھ بھال کرے گا،لیکن فی الحال زید کی کچھ مصروفیت ایسی بن گئی ہے کہ اس کے لیے بیلوں کی دیکھ بھال کرنا کافی مشکل ہے ،اب زید عمرو کو اس طور پر بیل دینا چاہتا ہے کہ چارے وغیرہ کے مکمل اخراجات زید ادا کرے گا اور دیکھ بھال کرنے کے بدلے رقم کی بجائے عمرو کو ایک معین بیل میں سے قربانی کے لیے ایک حصہ دے دے گا۔اس طرح کرنے سے زید کو بھی فائدہ ہو جائے گاکہ اس کی مشکل دور ہو جائے گی اور عمر و کو بھی کہ اسے الگ سے کسی جگہ حصہ ڈالنے کی مشقت برداشت نہیں کرنی پڑے گی۔اب سوال یہ ہے کہ زید کا عمر و کے ساتھ اس طرح کا معاہدہ کرنا درست ہے یا نہیں ،اگر درست نہیں ،تو اس کا درست طریقہ کار کیا ہو گا،کیونکہ زید کو ان بیلوں کی دیکھ بھال کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے؟ نوٹ:زید صاحبِ نصاب ہے،ہر سال قربانی کے لیے بیل خریدتا ہے اور بیل خریدتے وقت اس کی نیت یہ ہوتی ہے کہ کچھ حصے خود رکھ لوں گا اور کچھ حصے فروخت کر دوں گا ۔اس سال بھی قربانی کے لیے بیل خریدتے وقت یہ نیت تھی کہ دونوں بیلوں میں سے دو دو حصے خود رکھوں گا اور پانچ پانچ حصے بیچ دوں گا۔
عقیقہ درست نہ ہونے کی ایک صورت
سوال: جو شخص روزانہ جانور ذبح کر کے گوشت بیچتا ہے، میں نےاس سے یہ بات کی کہ بڑے جانور میں سات حصے ہوتے ہیں، مجھے ایک حصہ عقیقہ کے لئے چاہئے، تو آپ جو جانور خریدیں اس کی قیمت کو سات حصوں میں تقسیم کر کے ایک حصہ کی قیمت میں ادا کر دوں گا،تو جانور ذبح ہونے کے بعد گوشت کا ایک حصہ مجھے دے دینا اور باقی چھ حصہ آپ بیچ دینا جیسا کہ آپ بیچتے ہیں، تو کیا اس طریقہ کار پر عقیقہ درست ہوجائے گا؟
قربانی کا جانور ذبح کرتے ہوئے پیٹ سے بچہ نکلا، تو حکم
جواب: گوشت کھا سکتے ہیں ، قربانی بھی ادا ہوگئی ،اور اگر زندہ نکلا، تو اس بچے کو بھی ذبح کردیں اور اس کا گوشت بھی کھا سکتے ہیں ۔ بہار شریعت میں ہے :...
نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
جواب: خود گود میں رک سکے (جیسا کہ دو تین سال کا بچہ اپنے سہارے پر رک سکتا ہے)اور وہ آ کر نمازی کی گود یا جسم کے کسی اور حصے پر بیٹھ جائے، تو نماز درست ہو جا...
ریاست کی بنیاد عقل پر ہونی چاہیے مذہب پر کیوں؟
جواب: خود اپنی ہی تراشیدہ اخلاقی اقدار کی دھجیاں بکھیری گئیں ، پوری انسانی تاریخ اس کی نظیر پیش کرنے سے قاصر ہے۔ ٭مذہب کو رد کرکے جب یہ لوگ عقل کے نام پ...
غیر مسلم کے ہاتھ کا بنا ہوا کھانا مثلاً دال سبزی کھانے کا حکم
جواب: گوشت نہ ہو،خرید کر کھانا گناہ نہیں ، البتہ بچنا بہتر ہے ۔ اس طرح کے ایک سُوال کے جواب میں وقارُ المِلّت حضرتِ مولیٰنا مفتی محمد وَقار الدّین قادِر...
”میں یہ کام نہیں کروں گا، اگر کروں تو مدینہ منورہ نہیں جاؤں گا “ کہنے سے قسم ہوجائے گی؟
جواب: گوشت کو اپنے اوپر حلال کرلے گا،یا نماز یا زکوۃ یا روزے کو چھوڑدے گا،تو اس میں سے کوئی چیز بھی قسم نہیں،اور اس کام کے کر لینے پر کوئی کفارہ نہیں ہوگ...
علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟
جواب: خود اعتماد کرے، نہ کسی کو یقین دلائے، بلکہ دوسروں کو برابر بتاتا رہے کہ یہ میں نے اپنے علم کے مطابق نتیجہ اخذ کیا ہے، لیکن ضروری نہیں کہ یہ نتیجہ صحیح...
برش کرنے کے بعد غسل کیا پھر دانتوں سے گوشت کا ٹکڑا نکلا تو غسل کا حکم؟
سوال: میں نے فرض غسل کرنے سے پہلے دانتوں پر برش کیا، اس کے بعد مکمل غسل کیا، غسل کرنے کے کچھ دیربعد میں نے محسوس کیا کہ دانتوں میں کھانے کی کوئی چیز پھنسی ہوئی ہے، جب میں نے اسے نکالا، تو وہ گوشت کا ٹکڑا تھا، جو میں نے غسل سے پہلے کھایا تھا، اس صورت میں میرا غسل درست ہوگیا یا دوبارہ غسل کرنا ہوگا؟