
کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟
سوال: وطن اصلی کی صورتوں میں سے ایک صورت بہار شریعت وغیرہ میں یہ بھی پڑھی تھی کہ آدمی جہاں سے شادی کر لے وہ جگہ بھی اس کی وطن اصلی ہوجاتی ہے۔یہ مسئلہ پڑھا ہوا توتھا لیکن اس کی طرف کبھی توجہ نہیں گئی اور اب جب غور کیا ہے تو اس سے ظاہراً جو معنی سمجھ آتا ہے ، وہ یہ ہے کہ آدمی کا سسرال بھی اس کے لیے وطن اصلی ہوگا اور اسے وہاں پوری نماز پڑھنی ہوگی۔اگر اس مسئلہ کا یہی مفہوم ہے، تو میرے خیال میں اس کی طرف عام عوام تو کیا بڑے بڑے علماء کی بھی توجہ نہیں کہ کسی کو بھی اس پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔برائے کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔ میں نے ڈیرہ غازی خان سے شادی کی ہے اور بیوی بچوں سمیت میری مستقل رہائش ملتان کی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں جب ڈیرہ غازی خان جاؤں گا قصر کروں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟ابھی تک میرا عمل یہ رہا ہے کہ میں وہاں قصر کرتا رہاں ہوں۔
تعویذ پہن کر واش روم جانا کیسا؟
جواب: چمڑے وغیرہ میں لپیٹ کر گلے یا بازو میں پہنے گئے تعویذ کے ساتھ واش روم جانا،جائز ہے،اس میں کوئی گناہ نہیں، البتہ اتار دینا بہتر ہے۔ درمختار میں...
عقیقہ کا جانور ذبح کرتے وقت کی دعا
جواب: چمڑے اور اِس کے بال اُس کے بال کے بدلے میں ہیں ۔ اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ! اِس کو میرے بیٹے کیلئے جہنم کی آگ سے فِدیہ بنادے ۔ اللہ تعالی کے نام سے ، الل...
عمرہ کیے بغیر احرام کھولنا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کرنا
سوال: ایک بزرگ اسلامی بھائی نے ہوائی جہاز میں عمرے کی نیت کی، لیکن مکہ مکرمہ پہنچ کر تھکن کی وجہ سے مسجدِ حرام نہ جا سکے اور عمرہ ادا نہیں کیا۔پھر انہوں نے عام کپڑے پہن کر پہلا احرام ختم کر دیا، پھر اگلے دن مسجدِ عائشہ سے نیا احرام باندھ کر عمرہ ادا کیا۔سوال یہ ہے کہ کیا اُن کا ایسا کرنا درست تھا یا نہیں؟ اور پہلے والا احرام نارمل کپڑے پہن کے کھول دیا ، اس پر کوئی دم لازم ہوگا اور کیا عمرے کی قضا بھی کرنی ہوگی؟
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: پر رگوں سے جو دمِ مسفوح (بہنےوالا خون ) نکلتا ہےوہ قطعا یقینا ناپاک اور حرام ہے۔اس میں کوئی شبہ نہیں ہے۔ لیکن ذبح سے دمِ مسفوح نکل جانے کے بعد بھی ...
حیض کی حالت میں تعویذ پہننے کا حکم
جواب: چمڑے وغیرہ میں لپیٹ کر چھپادیا گیا ہے تو اسے حالتِ حیض میں بھی گلے میں پہنا جاسکتا ہے، نیز واش روم میں بھی اسے پہن کر جاسکتے ہیں، البتہ اگرآسانی سے ا...
کیا جہیز میں لڑکی کو تانبہ، پیتل دینا سنت ہے؟
جواب: چمڑے کا گدا جس میں روئی کی جگہ کھجور کی چھال بھری ہوئی تھی، ایک چھاگل(پانی رکھنے کا مٹی کا برتن )، ایک مشک، دو چکیاں، دو مٹی کے گھڑے ۔ (ماخوذ ازسیرت م...
حاملہ عورت نماز میں کس طرح سجدہ کرے گی ؟
جواب: نرم ہوتا ہے اور اس پر پیشانی اور ناک نہیں جمے گی جبکہ سجدے کے لیے پیشانی اورناک کاجمناضروری ہے ، اس لئے کسی ایسی سخت چیز کو رکھ کراس پر سجدہ کرے ، جس ...
تصویر والی انگوٹھی اور جوتا بیچنا خریدنا اور استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آجکل ایسی انگوٹھیاں اور جوتےبھی دیکھنے میں آرہے ہیں کہ جن پر جاندار کی تصا ویر بنی ہوتی ہیں، جیسے انگوٹھی کے نگینے میں مچھلی یا باز وغیرہ کی تصویر ہوتی ہے، یوہیں جو تے پر پرندوں اور جانوروں کی تصاویر بنی ہوتی ہیں، رہنمائی فرمائیں کہ کیا ایسے جوتے اور انگوٹھیاں بیچنا، خریدنا اور پہننا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ انسان بالخصوص مسلمان اور دوسری اشیاء مثلا : سواری کے جانور وغیرہ پر لعنت کا شرعی حکم بالتفصیل مع الدلائل ارشاد فرمادیں۔ سائل : محمد ارسلان (بورے والا ،ضلع وہاڑی )