سرچ کریں

Displaying 201 to 210 out of 3689 results

201

جاگتے ہوئے نبی پاک کا دیدار

جواب: گزرا جو (ریت کے )سرخ ٹیلے کے پاس واقع ہےتو وہ اپنی قبر میں کھڑے نماز پڑھ رہے تھے۔ (صحیح المسلم، ج07،ص102،مطبوعہ دار الطباعة العامرہ ، تركيا) مذکو...

201
202

اگر پانچ تولہ سونا تجارت کی نیت سے خریدا ہو تو زکوۃ کا حکم

جواب: گزر جائے ، تو ان میں پانچ درہم (بطورِ زکوۃ ادا کرنالازم)ہیں اور سونے میں تجھ پر کوئی چیز لازم نہیں یہاں تک کہ تیرے پاس بیس دینار ہوجائیں، پس جب تیرے...

202
203

نماز میں نزلہ بہہ رہا ہو تو اسے صاف کر سکتے ہیں؟

جواب: نمازی کے لیے فائدہ بخش ہو، اُسے کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ اِس کی اصل وہ روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو نماز میں پسینہ آیا تو آپ نے...

203
204

بریڈ فورڈ سے پاکستان کے لئےنکلا تو نماز میں قصر کب سے شروع کرے گا ؟

سوال: مجھے بریڈ فورڈ سے پاکستان کا سفر کرنا ہے، کیااس صورت میں بریڈ فورڈ سے ملی ہوئی آبادی سے نکلتے ہی مسافر کہلاؤں گایعنی اب جو بھی نماز آئے گی اس میں قصر کرنی ہوگی یا جب مکمل 92 کلو میٹر سفر ہوجائے اس وقت مسافر کہلاؤں گا اور اسی وقت سے نماز میں قصر کا حکم ہوگا؟

204
205

جس مسجد میں قبر ہو اس میں نماز کا حکم

جواب: نمازی و قبر کے درمیان سترہ کی مقدار کوئی چیز مثلاً دیوار وغیرہ حائل ہو یا قبر سامنے نہ ہو ، بلکہ دائیں بائیں یا پیچھے ہو ، تو اس مسجد میں نماز پڑھنے...

205
206

زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟

جواب: نمازیں چاہے ادا کریں ،اس دوران پیپ کے نکلنے سے وضونہیں ٹوٹے گا،لہٰذا نماز کے دوران بھی پیپ بہے، تونماز کو جار ی رکھا جاسکتا ہے،البتہ اگرپیپ بہنے...

206
207

اقامت کی نیت میں پندرہ دن کی تعیین کی وجہ

جواب: کم از کم مدت پندرہ دن ہونے کی تعیین حضرات صحابہ کرام ابن عمر و ابن عباس رضی اللہ عنھما جلیل القدر ہستیوں سے منقول ہے۔ پھر چونکہ یہ مقدّرات شرعیہ (یع...

207
208

پہلا عمرہ کرنے کے بعد مزید عمرے کرنا افضل ہے یا طواف ؟

جواب: کما لا یخفی ‘‘ ترجمہ: جن اوقات میں عمرہ کرنا ، جائز ہے، ان میں عمرہ کرنا طوافِ کعبہ سے افضل ہے یا طوافِ کعبہ عمرے سے؟ اس میں علماء کا اختلاف ہے۔ شیخ ا...

208
209

حق مہر کتنا رکھنا چاہئے تاکہ رشتۂ ازدواج اچھے انداز سے چل سکے؟

جواب: کم سے کم مقدار دس درہم یعنی دو تولے ساڑھے سات ماشے(موجودہ وزن کے حساب سے30 گرام، 618ملی گرام) چاندی یااتنی چاندی کی رقم وغیرہ ہے، اور زیادہ سے زیادہ ک...

209
210

موبائل اکاؤنٹ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک کمپنی نے یہ اسکیم (Scheme) بنائی ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے موبائل میں اکاؤنٹ (Account) بنا لیتا ہے اور پھر ریٹیلر کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ میں کم از کم 1000 روپیہ جمع کروا دے اور ایک دن گزر جائے تو کمپنی اس شخص کو مخصوص تعداد میں فری منٹس(Free Minutes) دے دیتی ہے، اس اکاؤنٹ کے کھلوانے کے لئے کوئی فارم وغیرہ فِل(Fill) نہیں کرنا پڑتا اور فری منٹس ملنا اس شرط کے ساتھ مشروط ہوتا ہے کہ اکاؤنٹ میں کم از کم 1000روپیہ جمع رہیں جیسے ہی ایک روپیہ اس مقدار سے کم ہوگا تو یہ سہولت ختم ہوجائے گی۔ موبائل اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اپنے اس اکاؤنٹ کے ذریعے رقم ٹرانسفر بھی کی جاسکتی ہے اور اس صورت میں ریٹیلر(Retailer) کے ذریعے بھیجنے کی نسبت 22 فیصد کم پیسے لگیں گے اور اس سہولت کے لئے پہلے سے کوئی رقم ہونا ضروری نہیں ہے جس وقت رقم بھیجنی ہے اسی وقت وہ رقم ساتھ میں ٹیکس ڈلوا کر ٹرانسفر کر دیں تو ٹرانسفر ہو جائے گی۔ ٹیکس سے مراد ٹرانسفر کی فیس ہے اور اکاؤنٹ بنانے پربھی کسی قسم کا کوئی پیسہ نہیں لگے گا اور اس صورت میں فری منٹس وغیرہ کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندر ٹرانسفر کر دیں۔اس اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعے یوٹیلٹی بل(Utility Bill) بھی جمع کروایا جا سکتا ہے اور یہ بل جمع کروانے کے لئے بھی کوئی رقم اکاؤنٹ میں ہونا ضروری نہیں اور اس جمع کروانے پر کوئی ٹیکس بھی نہیں لگے گا اور اس صورت میں فری منٹس وغیرہ کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندر ٹرانسفر کر دیں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ (1)اس طرح کا اکاؤنٹ کھلوا کر فری منٹس لینا جائز ہے یا نہیں؟ اور جو ریٹیلر رقم جمع کرتا ہے اس کے لئے کیا حکم ہے؟ (2)اگر کوئی اس ارادے سے اکاؤنٹ کھلوائے کہ میں فری منٹس نہیں لوں گا فقط رقم ٹرانسفر کرنے یا بل جمع کروانے کے لئے رقم جمع کرواؤں گا اور اسی وقت ہی رقم ٹرانسفر کردوں گا یا بل جمع کروادوں گا ایک دن گزرنے ہی نہیں پائے گا تو کیا اس طرح اکاؤنٹ کھلوانا شرعاً جائز ہے؟ (3)اور اگر کسی نے اکاؤنٹ کھلوا لیا ہے کیا وہ اس اکاؤنٹ کو اس نیت سے باقی رکھ سکتا ہے کہ وہ ایک دن تک رقم جمع نہیں رہنے دے گا بلکہ فقط رقم ٹرانسفر کرنے یا بل جمع کروانے کے لئے رقم جمع کروا کر اسی وقت رقم ٹرانسفر کر دے گا یا بل جمع کروا دے گا؟

210