
دوسرے شہر میں موجود سامان پر قبضہ کس طرح ہو سکتا ہے ؟
جواب: دار چیز کے پا س موجود ہو اور چیز اتنی دور ہو کہ ہاتھ بڑھانے سے ہاتھ نہ پہنچے لیکن چیز نظر کے سامنے ہو اور قبضہ کرنے اور چیز لے جانے پر قدرت ہو تو ب...
مسافر کے لیے تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کا حکم
جواب: دار احیاء التراث العربی) فتاویٰ رضویہ میں ہے:’’جمعہ وعیدین دیہات میں ناجائز ہیں اور ان کا پڑھنا گناہ، مگر جاہل عوام اگر پڑھتے ہوں، تو ان کو منع ک...
دکان سے پیک چیز خریدی اگر خراب نکلے تو کیاحکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم سے دکاندار یاگاہک ہول سیل پر مال لے کر جاتے ہیں سامان پیک ہوتاہے اور وہ گنتی کرکے سامان لے جاتے ہیں پھر کچھ دنوں کے بعد آکر کہتے ہیں کہ آپ کی یہ چیز خراب نکلی ہےکیا اس صورت میں ہم ان کو یہ کہہ کر منع کرسکتے ہیں کہ ہم نے آپ کوسامان دے دیاتھا آپ کا کام تھا کہ چیک کر کے لےجاتے؟
وراثت میں کیاکیا چیزیں شامل ہوتی ہیں ؟
جواب: داری ہو یا مالِ تجارت)سے اس کے وارثوں کا حق متعلق ہوجاتا ہے، ورثہ خواہ بالغ ہوں یا نابالغ ، شادی شدہ ہوں یا غیر شادی شدہ، لڑکے ہوں یا لڑکیاں۔ “(فتاوی...
کیا نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا جائز ہے؟
جواب: دار إحياء الكتب العربية) جنازے کو کندھا دینے سے متعلق مراقی الفلاح شرح نور الایضاح وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے:”(يسن لحملها) حمل (أربعة رجال) تك...
سونے کے بدلے سونے کی خریداری کی لازمی احتیاطیں
سوال: ہمارا کام یہ ہے کہ ہم سونے کی چوڑیاں بناتے ہیں،جن میں فقط سونا ہی ہوتا ہے یعنی نگ موتی وغیرہ نہیں ہوتے اور دوکانداروں کو بیچتے ہیں۔ اس میں ہمارا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ہم جب سونے کی چوڑیاں بیچتے ہیں تو اس کے بدلے سونا ہی لیتے ہیں ۔ مثال کے طور پراگر دس تولے کی سونے کی چوڑیاں ہم نے دوکاندار کو بیچیں تو اس کے بدلے میں اس کے ہم وزن دس تولہ خالص یعنی 24 کیرٹ کا سونا ہی لیتے ہیں ، اس کے ساتھ مزید کوئی رقم وغیرہ نہیں لیتے لیکن دوکاندار اس دس تولہ سونے میں سے ایک تولہ سونا نقد دیتا ہے اور بقیہ سونا ادھار کر لیتا ہے ۔ اس طرح عقد کرنا ، جائز ہے یا نہیں؟ہمیں اس میں فائدہ یوں ملتاہے کہ دوکاندارہم سے جو چوڑیاں خریدتا ہے وہ چوبیس کیرٹ(Karat)کی نہیں ہوتیں بلکہ بائیس کیرٹ یا اس سے کم کیرٹ کی ہوتیں ہیں۔ لیکن ان کے بدلے جو سونا ہم لیتے ہیں وہ چوبیس کیرٹ کا ہوتا ہے۔
شوال میں عمرہ کرنے پر حج کی فرضیت کا حکم
جواب: داری کے سامان اور دَین سے اتنا زائد ہو کہ سواری پر مکہ معظمہ جائے اور وہاں سے سواری پر واپس آئے اور جانے سے واپسی تک عیال کا نفقہ اور مکان کی مرمت کے ...
ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہو، تو زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں؟
جواب: دار ساڑھے سات تولے اور چاندی کی مقدار ساڑھے باون تولے ہے۔ جس کے پاس صرف سونا ہے، روپیہ پیسہ، چاندی اور مالِ تجارت بالکل نہیں، اس پر سوا سات تولے تک ...
کسٹمر آرڈر دے کر واپس نہ آئے تو کیا کریں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کسٹمر فرنیچر پسند کرکے آرڈر دے دیتا ہے لیکن کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ وہ آرڈر دینے کے بعد واپس ہی نہیں آتا۔ اس کا سامان ہم تیار کردیتے ہیں اور گوداموں میں ہمارے پاس رکھا ہوتا ہےجو گودام میں جگہ بھی گھیرتا ہے اور اس پر ہمارا کرایہ بھی لگتا ہے ، کیا ہم یہ فرنیچر کسی اور کو بیچ سکتے ہیں؟ واضح رہے کہ جو بیعانہ وہ دے کر جاتا ہے اس سے زیادہ ہم اس پررقم خرچ کر چکے ہوتے ہیں؟
اولادنہ ہو تو بیوی کی وراثت میں سے شوہر کا کتناحصہ ہے ؟
سوال: میری بہن کا انتقال ہو گیا ہے، ان کی اولاد نہیں ہے، ان کے پاس سات تولہ سونا ہے اور جہیز کا سامان بھی ہے، اب شوہر کو ہر چیز میں سے آدھا حصہ ملے گا، یعنی سونے میں سے بھی اور جہیز میں سے بھی؟