
حضرت امام حسن اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہما کی خلافت کی تفصیل
جواب: کہنا رِفض (یعنی بدمذہبی) ہے ۔“(فتاوٰی رضویہ ، ج24 ، ص508 ، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) شارحِ بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی رحمۃ اللہ علیہ فرما...
تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟
سوال: زید حافظ قرآن ہے،صحت مند ہے، روزہ رکھنے پر قادر ہے،لیکن اس کا کہنا ہے کہ میں نے تراویح پڑھانی ہے اور میری کیفیت اس طرح ہے کہ میں روزہ رکھ کردن کے وقت قرآن پاک نہیں پڑھ سکتا ۔ روزہ رکھ کر بھوک پیاس کی وجہ سے منزل پڑھنا بہت مشکل ہوتا ہے ،جس کی وجہ سے تراویح کی نماز میں ختم قرآن نہیں ہو پائے گا۔کیا مجھے اجازت ہے کہ میں رمضان کےمہینے میں روزہ نہ رکھوں اور بعد میں رکھ لوں؟ کیا تراویح پڑھانے کی خاطر مجھے روزہ نہ رکھنے کی اجازت مل سکتی ہے؟
قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا
جواب: کہنا اور زیادہ سخت حرام ہے ۔ البتہ! کسی کی قرائت اگر بلا قصد اوزان موسیقی میں سے کسی وزن کے موافق نکلے تو اصلاحرج والزام نہیں ۔ رہا قرآن عظی...
نماز میں اردو میں دعا مانگنے کا حکم
جواب: کہنا مواظبت کی وجہ سے واجب ہے۔ (در مختار مع رد المحتار،ج2،ص224، 225، مطبوعہ کوئٹہ) اس کاحاصل یہ ہوا کہ صاحبین کے نزدیک غیر عربی میں دعا سے نماز فا...
صحابہ کے ساتھ ’’رحمۃ اللہ علیہ‘‘ اوراولیاء کےساتھ ’’رضی اللہ عنہ‘‘ لکھنا یا پڑھنا کیسا ؟
جواب: کہنا اور اولیاء کےلیے رضی اللہ عنہ استعمال کرنا بھی جائز ہے۔(در مختا ر،جلد10،صفحہ 520،مطبوعہ کوئٹہ) سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ فتاویٰ رضویہ می...
صف میں دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟
جواب: کہنا دو پر بھی صادق آتا ہے اور اس کا طریقہ یہ ہے کہ ایک امام کے پیچھے اس کی سیدھ میں اور دوسرا اس کی دائیں جانب کھڑا ہو گااور اگر ایک اور آجاتا ہے،تو...
فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟
سوال: سنتِ فجر پڑھنا کس وقت افضل ہے؟ کیا اذان ِ فجر سے پہلے ہی اس کا پڑھ لینا بہتر ہے؟ زید کا کہنا ہے اذان سے پہلے پڑھنا افضل ہے ، کیونکہ ملفوظات شریف میں ہے :’’عرض : سنت الفجر اول وقت پڑھے یا متصل فرضوں کے ؟ ارشاد: اول وقت پڑھنا اَولیٰ ہے ۔حدیث شریف میں ہے :جب انسان سوتا ہے ، شیطان تین گرہ لگا دیتاہے۔ جب صبح اُٹھتے ہی وہ رب عزوجل کا نام لیتا ہے ، تو ایک گرہ کھل جاتی ہے اور وُضو کے بعد دوسری اور جب سنتوں کی نیت باندھی، تیسری بھی کُھل جاتی ہے، لہٰذا اول وقت سنتیں پڑھنا اَولیٰ ہے۔‘‘(ملفوظات حصہ 3 ص 352) اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ فجر کی سنتیں بالکل اول وقت میں پڑھ لینا افضل ہے اگرچہ اذانِ فجر نہ ہوئی ہو۔ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔
اللہ نبی پر درود پڑھتا ہے، یہ کہنا کیسا ؟
سوال: ”اللہ نبی پر درود پڑھتا ہے“ کہنا کیسا؟اور اگر کسی نے ایساکہہ دیا تو ا س پر کیا حکم ہے؟