
شمشیرعلی کا مطلب اور شمشیرعلی نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچے کا نام شمشیر علی رکھنا کیسا؟
آنیہ نام کا مطلب اور آنیہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچی کا نام آنیہ رکھنا کیسا ؟
کمر درد کی وجہ سے رکوع اور سجدے کے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی خاتون کو کمر کے مہروں میں درد کی وجہ سے ڈاکٹر جھکنے سے منع کر رہے ہوں کہ اس سے بیماری بڑھنے کا اندیشہ ہے۔ کمر کا درد بھی کئی سال پرانا ہے اور اس میں زیادتی ہو رہی ہے۔ خود ان کا بھی یہ تجربہ ہو کہ اگر جھکا نہ جائے تو کمر درد میں افاقہ ہوتا ہے، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ کیا اس صورت میں ان کو نمازوں میں بغیر جھکے یعنی رکوع اور سجدہ سر کے اشارے سے کرنے کی اجازت مل سکتی ہے؟
غلام مرتضی کا مطلب اورغلام مرتضی نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: غلام مرتضی نام رکھنا کیسا؟
قسمت اللہ کا مطلب اور قسمت اللہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ”قِسمت اللہ“ نام رکھنا کیسا ہے؟
آئل کے ڈرم پرنقلی اسٹیکرلگاکرآئل بیچنا
سوال: آئل کے خالی ڈرم پر نقلی (duplicate)اسٹیکر یا اس کی فوٹو کاپی لگا کر آئل بیچنا کیسا ہے جبکہ جس کمپنی کا اسٹکیر لگایا جا رہا ہے اس کی طرف سے یوں کرنے کی اجازت نہیں ہے اس سے کمپنی کا نام بھی خراب ہوتا ہے اور اس کی مارکیٹ میں ویلیو گرنے کی وجہ سے اسے نقصان ہوتا ہے ؟اور جس کے بارے میں ہمیں معلوم ہو کہ وہ ہم سے کسی کمپنی کے بغیر اس کی اجازت کے اسٹیکر پرنٹ کروا کر یوں دو نمبر کام کرے گا تو اسے اسٹیکر پرنٹ کر کے دینا کیسا ؟نیز جن لوگوں کو یہ بتا کر بیچا کہ یہ اصل نہیں بلکہ نقلی (duplicate)ہے تو کیا حکم ہو گا؟
تبریز نام رکھنا کیسا ہے؟ تبریز کا معنی
سوال: تبریز نام رکھنا کیسا؟
فجر نام کا مطلب اور فجر فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: فجر فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟
حیض و نفاس والی عورت موئے مبارک کی زیارت کر سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا جنبی شخص اور حیض و نفاس والی عورت، موئے مبارک کی زیارت کرسکتی ہے؟ نیز ایسے کمرے میں جہاں زیارتیں تشریف فرماہوں کیا وہاں جنبی اور حیض و نفاس والی عورت داخل ہوسکتے ہیں اوروہاں بیٹھنا کیسا ہے ؟