سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 630 results

211

قرآن پاک کو تصاویر والے اخبار کے ساتھ دفن کرنا کیسا ؟

جواب: نقل کرتے ہیں :’’وینبغی أن یلف بخرقۃ طاھرۃ ویلحد لہ لأنہ لو شق ودفن یحتاج إلی إھالۃ التراب علیہ وفی ذلک نوع تحقیر إلا إذا جعل فوقہ سقف‘‘ترجمہ:اور چاہیے...

211
212

کفن پر کلمہ شریف کس چیز سے لکھنا چاہیے؟

جواب: نقل بعض المحشین عن فوائد الشرجی أن مما یکتب علیٰ جبھۃ المیت بغیر مداد بالأصبع المسبحۃبسم اللہ الرحمن الرحیم وعلی الصدر لا الہ الا اللہ محمد رسول الل...

212
213

امام کا مسجدکے محراب میں کھڑے ہو کر امامت کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ (1)امام صاحب کا مسجد کے محراب میں کھڑےہوکرامامت کرواناکیساہے؟نیزاگرپاؤں محراب سے باہرہوں اورسجدہ محراب میں ہوتو کیا حکم ہے؟بعض اوقات مسجدمیں جمعہ یاعیدکے موقع پرجگہ کم پڑجاتی ہے اس موقع پرامام صاحب محراب میں کھڑے ہوسکتے ہیں یانہیں؟ (2)کیامحراب، مسجد میں داخل ہے ؟ سائل:محمدسرورعطاری (قصور)

213
214

نئی گاڑی کی بکنگ کے وقت قیمت لاک(فِکس) نہ ہونے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ جب کوئی نئی گاڑی بُک کروانے کے لیے کمپنیوں کی ڈیلر شپس(Dealerships)پہ جاتے ہیں، تو بعض کمپنیوں کے معاہدے میں یہ آپشن موجود ہوتا ہے کہ اگر آپ بکنگ کے وقت گاڑی کی پوری قیمت ادا کر دیں، تو آپ کی گاڑی کی قیمت لاک ہو جائے گی، یعنی مارکیٹ میں اگرچہ گاڑی کی قیمت بڑھ جائے، تب بھی آپ کو اسی قیمت پر گاڑی ملے گی، لیکن اگر پوری قیمت ادا نہیں کرتے،تو گاڑی کی قیمت لاک نہیں ہوگی، یعنی اگر مارکیٹ میں گاڑی کی قیمت بڑھ گئی، تو ڈیلیوری کے وقت جو قیمت ہو گی، اسی حساب سے آپ کو قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ پوچھنا یہ ہے کہ ڈیلر شپ کے معاہدے میں یہ شرط لگانا کیسا کہ اگر گاڑی کی قیمت بڑھ گئی، تو اسی حساب سے قیمت ادا کرنی ہوگی؟ نوٹ: گاڑی کی بکنگ سے لے کر ڈیلیوری تک کمپنی کا جو پراسس ہوتا ہے، اس بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اولاً کمپنی نئی گاڑی بنانے کا اعلان کرتی ہے اور اس کا ڈیزائن اور فیچرز وغیرہ متعارف کرواتی ہے، جسے دیکھ کر لوگ اس کمپنی کی مختلف ڈیلر شپ پہ جا کر گاڑیاں بک کروانا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ بکنگ مخصوص مدت تک جاری رہتی ہے، اس کے بعد بند کر دی جاتی ہے۔ بکنگ کے لیے درکار رقم کمپنی کی طرف سے مقرر ہوتی ہےاور وہ گاڑی کی قیمت کم زیادہ ہونے کے اعتبار سے مختلف ہوتی ہے، یعنی اگر گاڑی کی قیمت کم ہے، تو اس کی بکنگ کے لیے کم از کم مثلاً پانچ لاکھ روپے جمع کروانے ہوں گے اور قیمت زیادہ ہونے کی صورت میں دس لاکھ اور بقیہ رقم گاڑی ڈیلیور ہونے سے ایک ماہ پہلے جمع کروانی ہو گی۔ جس شخص نے بھی گاڑی بک کروانی ہو، وہ بکنگ کی رقم ڈیلر شپ کی بجائے بینک کے ذریعےکمپنی کے اکاؤنٹ میں جمع کرواتا ہے، کمپنی کے پاس رقم پہنچ جانے کے بعد وہ گاڑیاں بنانا شروع کرتی ہے، ایسا نہیں ہوتا کہ کمپنی اپنا سرمایہ لگا کر پہلے گاڑیاں بنا لے اور بعد میں بیچتی رہے، کیونکہ ایک گاڑی کی قیمت بھی ملین میں ہوتی ہے، لہذا کمپنی اپنی طرف سے اتنا سرمایہ لگانے والا رِسک کبھی نہیں لیتی، بلکہ گاڑیوں کی بکنگ اتنا عرصہ پہلے شروع کرنے کا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ کمپنی لوگوں کی رقم سے کاروبار کر سکے۔

214
215

عمرہ کیے بغیر احرام کھولنا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کرنا

جواب: کروانا، جماع کرنا اور شکار کو قتل کرنا، تو وہ اس نیت سے احرام سے باہر نہیں آئے گا اور اُس پر لازم ہوگا کہ جیسے پہلے محرم تھا، اسی حالت پرواپس لوٹ آئے ...

215
216

سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا اور اس سے نفع حاصل کرنا کیسا ؟

جواب: نقل فرماتے ہیں،جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا :’’کل قرض جر منفعۃ فھو ربا ، روا ہ الحارث بن ابی اسامۃ عن امیر المؤمنین علی کر م اللہ تعال...

216
217

اُجرت طے کئے بغیر بال کٹوانا جائز نہیں

جواب: کروانا جائز نہیں، کیونکہ اصول یہ ہے کہ جب آپ کسی سےایسی جائز خدمات لیتے ہیں جو قابلِ معاوضہ ہوں، مثلاًبال بنوانے وغیرہ کی خدمات اور معاوضہ طے نہ کیا...

217
218

عمرہ کر کے حدود حرم سے باہر حلق کروایا تو حکم؟

جواب: کروانا اگرچہ عدم علم کی وجہ سےہو،ترک واجب،ناجائز وگناہ ہے،جس سے توبہ کرنا اس پر لازم ہے اور اس پر اس واجب کو چھوڑنے کی وجہ سے ایک دم واجب ہے ۔اور اس ص...

218
219

دورانِ نماز قبلہ سے منہ پھیرنے سے نماز کا حکم؟

جواب: نقل فرمانے کے بعد علامہ شامی علیہ الرحمۃ فتاویٰ شامی میں نقل فرماتے ہیں:”وقيده في الغاية بأن:يكون لغير عذر، وينبغي أن تكون تحريمية كما هو ظاهر الأحاد...

219
220

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنا کیسا ؟

جواب: نقل کیا، جو وہاں رَہ کر آداب کا خیال رکھ سکیں، مگر پھر اِس استثناء کے بعد خود ہی حقیقت حالِ کی منظر کشی کرتے ہوئے لکھا:’’لكن ‌الفائز بهذا مع السلامة ...

220