سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 8122 results

211

کپڑے یا جسم پر درہم سے کم نجاست لگ جائے، تو وہ ناپاک ہوجائے گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر جسم یا کپڑے پر منی ایک درہم سے کم مقدار میں لگ جائے، تو کیا جسم یا کپڑا ناپاک ہوگا؟

211
212

چھوٹے چھوٹے دانوں سے خارش کی وجہ سے نکلنے والے پانی کاحکم

جواب: اگروہ بہنے کے قابل ہوتو اس سے وضو ٹوٹ جائےگا اور یہ پانی ناپاک بھی ہوگا اورلباس یا بدن پر لگے گا تو لباس یا بدن ناپاک ہو جائےگااوراگر یہ پانی بہنے کے ...

212
213

جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم

جواب: اگر ثابت ہو کہ ستر سال کی عمر ہوچکی ہے ،تو حکمِ موت دیا جاسکتا ہے،مگر یہ کام قاضی کا ہے اور یہاں ہندوستان میں قاضی نہیں،یہ کام شہر میں سب سے بڑا عالم ...

213
214

بکری کا جوٹھا پاک ہے یا ناپاک اور بکری کی جگالی کا حکم

سوال: بکری کا جوٹھا پاک ہے یا ناپاک ؟اگر پاک ہے تو بکری کی جگالی کاکیا حکم ہے ؟

214
215

نجس جگہ کا یقینی علم نہ ہو تو غالب گمان کر کے کپڑے پاک کرنا

جواب: اگر بعد میں غلطی معلوم ہوئی ،تو اس وقت نجس حصہ کو دھو لینا کافی ہے ، جو نمازیں اس کپڑے میں پڑھی ہوں گی ، انہیں دوبارہ پڑھنا لازم نہیں۔ صدر الشریع...

215
216

خواتین کا کنٹورنگ کروانا کیسا ؟

جواب: اگر بالیقین معلوم ہوجائے کہ کنٹورنگ پاؤڈر یا کریم ناپاک اشیاء سے بنی ہو ئی ہے یا اس میں پاک اجزاء کے ساتھ ساتھ ناپاک اجزا بھی شامل ہیں ،تو اس کا اس...

216
217

حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی

سوال: ہم نے علمائے کرام سے یہ مسئلہ سنا ہے کہ مرد حالت احرام میں چادروغیرہ سرپر نہیں اوڑھ سکتا، جبکہ مردو عورت دونوں ہی کسی کپڑے یا ماسک وغیرہ سےچہرے کو نہیں چھپاسکتے۔عرض یہ ہے کہ اگر کوئی مرد سخت گرمی یا سردی کے عذرکی وجہ سے سرپرچادر اوڑھ لے یا مرد وعورت دونوں سخت دھوپ ہی کی وجہ سے ماسک وغیرہ کسی کپڑے سے چہرے کوچھپا لیں ،تو کیا حکم ہوگا اور اس پر کیا کفارہ لازم آئے گا،پورا سر یا چہرہ چھپا ہو یا تھوڑا؟اور اگر ایسا بغیر عذر کے کیا جائے، توکیا کفارہ ہوگا؟برائے مہربانی آسان الفاظ میں وضاحت کےساتھ ارشاد فرمادیں ،تاکہ مکمل مسئلہ معلوم ہوجائے اور میرے جیسے دوسرے لوگ بھی اس کو سمجھ کر عمل کرسکیں ۔

217
218

کوّا دودھ میں چونچ ڈال دے تو دودھ کا حکم

جواب: اگر کوے کی چونچ کا ناپاک ہونا یقینی طور پر معلوم نہ ہو تو دودھ کوپاک ہی کہاجائے گا، البتہ! اس کاپینامکروہ تنزیہی ہے اوراگرچونچ کااس وقت ناپاک ہونایقی...

218
219

گوبر والے گملے سے پانی نکل کر بہے تو پاک ہے یا ناپاک ؟

سوال: گھروں میں موجود پودوں کے گملے میں زیادہ مٹی ہے اور تھوڑی مقدار میں گوبر، اب اس گملے میں پانی ڈالا اور پانی گملے سے نکل کر بہنے لگا تو یہ پانی پاک ہے یا ناپاک ؟

219
220

مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام

سوال: (1) مسجدِ بیت کیا ہے اور اس کی فضیلت کیا ہے ؟ (2) کیا عام مسجد کی طرح اس کا بھی فنائے مسجد ہوتا ہے اور اگر گھر میں پہلے مسجدِ بیت نہیں بنائی تھی ، اب بنائی ہے ، تو کیا اسے تبدیل کر سکتے ہیں ؟ (3) کیا عورت مسجدِ بیت میں نفلی اعتکاف کر سکتی ہے ؟ سائل : عبد اللہ ( ریگل چوک ، کراچی )

220