
جنازہ کی دعا ”اللھم اغفر لحینا و میتنا۔۔“ احادیث سے ثابت ہے؟
جواب: بالغ مرد و عورت کی نمازِ جنازہ میں جو معروف و مشہور دعا پڑھی جاتی ہے، وہ دعا بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی صحیح احادیث میں مختلف طرق سے...
نابالغ،بالغ ہونے کے بعد نماز کا اِعادَہ کرے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلمائے دین و مُفتیانِ شرعِ مَتین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نابالغ، وقتی فرض نماز جماعت کے ساتھ ادا کرنے کے بعد اسی وقت میں بالغ ہو تو کیا یہ نماز اسے دوبارہ پڑھنی ہوگی یا نہیں؟بیان فرمادیں۔
نماز عشاء اور تراویح کی جماعت مسجد کے قریب گھر میں کروانا کیسا؟
جواب: بالغ اور بغیر مشقت مسجد میں پہنچنے پر قادر مسلمان مرد پر مسجد کی پہلی جماعت واجب ہے،جسے بلاعذر شرعی چھوڑنے والا فاسق اور گنہگار ہےاور چونکہ دریافت ک...
والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟
جواب: بالغ عاقل غیر مجوسی ولا فاسق مع وجوب النفقۃ لمحرمھا علیھا‘‘ ترجمہ: عورت پر حج کی ادائیگی لازم ہونے کے لیے اس کے ساتھ شوہر یا عاقل بالغ غیر مجوسی، غیر ...
ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بارہ سال کا نابالغ بیٹا ہے ، جس کا دماغی توازن بالکل درست نہیں ، کسی بھی چیز کو نہیں سمجھتا ، کوئی تدبیرو کام نہیں کرسکتا ، نجاست وطہارت کی بھی کوئی تمییز نہیں رکھتا ، ڈائپر نہ لگا ہو، تو کپڑوں میں نجاست کر دیتا ہے اور کبھی اپنا نجاست والا ہاتھ اپنے منہ میں ڈال لیتا ہے ،خود کھانا بھی نہیں کھا سکتا، اگر کوئی پاس کھانا کھا رہا ہو اور اسے بھوک لگی ہو تو رونے لگ جاتا ہے کھانا نہیں مانگتا،خود ہی اندازہ کرنا پڑتا ہے کہ اس کو کھانا چاہیے ، خاموش بیٹھا رہتا ہے کوئی کلام نہیں کرتا،کبھی بھی اس کو افاقہ نہیں ہوتا، بچپن سے ہی اس کی یہی حالت ہے ،البتہ بلاوجہ مارتا اور گالیاں نہیں دیتا، لیکن ہاتھ نہیں پکڑنے دیتا کہ کوئی ہاتھ پکڑے تو جھٹکا دے کر چھڑا لیتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اب وہ بالغ ہونے کے قریب ہو گیا ہے، کیا اس پر پاکی حاصل کرنا واجب ہوگا، جبکہ وہ خود استنجا نہیں کر سکتا ؟ کیا اب اس کو استنجا کروانا میرے(والدہ کے) لیے جائز ہوگا؟جبکہ گھر میں کوئی مرد نہیں ہوتا جو یہ کام کر سکے ؟ ایسی صورت میں اس کے کپڑےو ڈائپر بدلنے کی کیا مجھے اجازت ہوگی؟
چاول، دال وغیرہ اناج میت کے پاس رکھنا
جواب: بالغ ورثاء کے حصے میں سے ہی ہو اور ان کی طرف سے اجازت کے بعد ہو۔ اسراف سے بچنے کے بارے میں اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے ﴿وَ لَا تُسْرِفُوْاؕ- اِنَّه...
مسجد کو نفلی صدقہ دے سکتے ہیں؟
سوال: نفلی صدقہ مسجد کو دینا جائز ہے؟
تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم
جواب: صدقہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )اور آلِ محمد کے لیے حلال نہیں، لیکن جب اسی صدقے کی جہت و حیثیت بدل جائے، تو اس کا جواز بھی حدیث مبارک سے ثابت ہے،...
صدقے کا گوشت کون کون کھاسکتا ہے ؟
جواب: بالغ بھی نہ ہو جس کا باپ غنی ہو۔اسی طرح میاں بیوی بھی ایک دوسرے کو نہیں دے سکتے۔ان کےعلاوہ دیگررشتہ داروں جیسے: بھائی، بہن کودیناجائزہے ،جبکہ وہ مستحق...
اولاد ہونے سے پہلے کنیت رکھنا کیسا ؟
سوال: کیا کوئی عورت اولاد ہونےسے پہلے اپنی کنیت ”ام فاطمہ “یا ”ام فیض“وغیرہ رکھ سکتی ہے؟