
عمرہ کر کے حدود حرم سے باہر حلق کروایا تو حکم؟
جواب: جانور(بکرا، بکری،بھیڑ وغیرہ)حدودحرم میں ذبح کرناہے۔ رد المحتار علی الدر المختار میں ہے: ’’يجب دم لو حلق للحج أو العمرة في الحل لتوقته بالمكان‘‘ ترج...
کسی کی وفات کے بعد اس کے زندہ ہونے کی دعا کرنا
سوال: زید اپنے ایک عزیز کے انتقال کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہے وہ اکثر اللہ تعالٰی سے یہ دعا کرتا ہے کہ اللہ ا س کے اس عزیز کو پھر سے زندہ کردے اور کہتا ہےکہ اللہ تعالٰی نے اپنے انبیاء اور اولیاء کے ہاتھوں کئی مردہ لوگوں کو زندہ کیا ہے تو میں بھی اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ میرے عزیز کو زندہ کردے۔ کیا زید کا ایسی دعا کرنا جائز ہے؟
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ وطن اصلی کی صورتوں میں سے ایک صورت بہار شریعت وغیرہ میں یہ بھی پڑھی تھی کہ آدمی جہاں سے شادی کر لے وہ جگہ بھی اس کی وطن اصلی ہوجاتی ہے۔یہ مسئلہ پڑھا ہوا توتھا لیکن اس کی طرف کبھی توجہ نہیں گئی اور اب جب غور کیا ہے تو اس سے ظاہراً جو معنی سمجھ آتا ہے ، وہ یہ ہے کہ آدمی کا سسرال بھی اس کے لیے وطن اصلی ہوگا اور اسے وہاں پوری نماز پڑھنی ہوگی۔اگر اس مسئلہ کا یہی مفہوم ہے، تو میرے خیال میں اس کی طرف عام عوام تو کیا بڑے بڑے علماء کی بھی توجہ نہیں ہوگی کہ کسی کو بھی اس پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔برائے کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔ میں نے ڈیرہ غازی خان سے شادی کی ہے اور بیوی بچوں سمیت میری مستقل رہائش ملتان کی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں جب ڈیرہ غازی خان جاؤں گا قصر کروں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟ابھی تک میرا عمل یہ رہا ہے کہ میں وہاں قصر کرتا رہاں ہوں۔
عقیقہ درست نہ ہونے کی ایک صورت
سوال: جو شخص روزانہ جانور ذبح کر کے گوشت بیچتا ہے، میں نےاس سے یہ بات کی کہ بڑے جانور میں سات حصے ہوتے ہیں، مجھے ایک حصہ عقیقہ کے لئے چاہئے، تو آپ جو جانور خریدیں اس کی قیمت کو سات حصوں میں تقسیم کر کے ایک حصہ کی قیمت میں ادا کر دوں گا،تو جانور ذبح ہونے کے بعد گوشت کا ایک حصہ مجھے دے دینا اور باقی چھ حصہ آپ بیچ دینا جیسا کہ آپ بیچتے ہیں، تو کیا اس طریقہ کار پر عقیقہ درست ہوجائے گا؟
قربانی کے جانور کی کھال اُجرت میں دینا جائز نہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کا جانور ذبح کرنے والے قصاب کو ذبح کرنے اور گوشت بنانے کے بدلے قربانی کی کھال بطورِ اُجرت دے سکتے ہیں یا نہیں؟
پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟
جواب: ہوئے لکھتا ہے کہ ’’بوڑھوں کو قتل ہوتے دیکھ کر بڑا افسوس ہوتا تھا۔‘‘ بڑے پیمانے پر مسلمانوں نے نقل مکانی کی۔ انگریزوں نے آبادیوں کی آبادیاں جلا ڈال...
علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟
جواب: جانور چرائے، تو جانوروں کا اس میں داخل ہونے کا اندیشہ بہت زیادہ ہوتا ہے، لہذا ایسے شخص کو چراگاہ کے قریب چرانے سے بھی منع کیا جائے گا، یہاں بھی مذکورہ...
پریگنینسی اسٹرپ کے ذریعے حمل ظاہر ہونے کے بعد بھی خون آئے تو کیا وہ حیض ہوگا؟
جواب: جانور مکس ہوجائیں تو پانی میں ڈال کر ان کے تیرنے، نہ تیرنے کی علامت سے حلال و حرام کی پہچان کرنا وغیرہا۔ اور فقہاء نے یہاں تک فرمایا کہ جس کام کے لئے...
جواب: ہوئے اور عرض کیا: قبیلہ دوس ہلاک ہو چکا ہے، وہ نافرمان ہو گیا ہے اور انکار کر دیا ہے، آپ ان پر بددعا فرمائیں۔ تو نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و...
بندوق کی گولی سے حلال جانور کا شکار کرنا
سوال: بندوق کی گولی سے حلال جانور کا شکار کریں، تو کیا شکار حلال ہو جائے گا؟