سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 3817 results

211

کیا مخصوص ایام میں عورت غسل کر سکتی ہے ؟

جواب: والی عورت حج یا عمرہ کا احرام باندھ رہی ہو،تواس کے لیےبھی یہ غسل مستحب ہے،بلکہ اس کی حِلَّت پر فقہائے مجتہدین کا اتفاق ہے ۔ چنانچہ حجۃ الوداع کے موقع ...

211
212

مرد کا عورت کو اور عورت کا مرد کو میک اپ کرنا کیسا ؟

سوال: بیوٹی پارلر میں اجنبی مرد، عورت کو اور عورت، اجبنی مرد کو تیارکرے، تو شرعاًاس کا کیا حکم ہے؟ نیز اس سے حاصل ہونے والی کمائی کا کیا حکم؟

212
213

مال تجارت کے عوض استعمال کی اشیاء خرید لیں تو زکوۃ کا حکم

سوال: میری بازار میں بچوں کے ریڈی میڈ کپڑوں کی دوکان ہے، مجھے اپنے گھر میں کچھ پردوں کی ضرورت ہے، میں نے کیش رقم کے بجائے بچوں کے ریڈی میڈ سوٹ کے بدلے پردے کی دوکان سے پردے خرید لئے جو ابھی گھر میں زیرِ استعمال ہیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ یہ پردے تو میں نے ان کپڑوں کے بدلے خریدے ہیں جو میں نے بیچنے کی نیت سے لئے تھے، جب میں اپنے تجارتی مال کی زکاۃ کی ادا کروں گا، توکیا ان پردوں پر بھی زکاۃ ادا کرنا لازم ہوگا ؟ حالانکہ یہ میں نے بیچنے کی نیت سے نہیں خریدے بلکہ گھریلو استعمال کے لئے خریدے ہیں۔

213
214

کیا نبی کریم زندہ ہیں؟ عقیدہ حیات النبی پر دلائل

جواب: والی زندگی ہوتی ہے(اور) موتِ صوری ان کی زندگی کو ختم نہیں کرتی، کیونکہ موتِ صوری روحوں کے جسموں سےجدا ہونے کی وجہ سے جسموں پر طاری ہوتی ہے، جبکہ ان...

214
215

کیا اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال سے منع کیا ؟

سوال: کیا اعلیٰ حضرت شاہ امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ کا کوئی فتویٰ موجود ہے کہ مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال درس و تدریس، وعظ و تقریر یا نماز کے لئے منع ہے؟

215
216

چاندی کی تسبیح پر ذکر اللہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا چاندی کی تسبیح ذکر اللہ کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔

216
217

نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ

جواب: والی رائے منسوخ ہوگئی۔۔۔ اور ان کا چار تکبیروں پر اجماع کرنا حجت ہوگیا۔(شرح معانی الاآثار، کتاب الجنائز، جلد1، صفحہ 495، مطبوعہ عالم الکتب) وَالل...

217
218

روزہ افطار کرنے کا صحیح وقت کیا ہے؟

جواب: والی روشنی تھی)۔ (شرح صحیح المسلم للنووی، ج 1، ص 211، دار احیاء التراث العربی، بیروت) (3) حضرت سیدنا عمرفاروق اعظم اور حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ ...

218
219

مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ہماری مسجد میں تین بیت الخلاء (واش رومز) ہیں، مسجد کےقریب میں مارکیٹ ہونے کی وجہ سے یہ بہت کثرت سے استعمال ہوتے ہیں، اب اہل محلہ اور کمیٹی کے افراد نے باہمی مشورہ سے طے کیا ہے کہ ہم ایک خاک روب (Sweeper) کو یہ واشرومز ٹھیکے پر دے دیتے ہیں، یہ Sweeper جماعت کے اوقات کے علاوہ واشرومز استعمال کرنےوالوں سے بیس روپے وصول کرے گا، یہ ساری آمدنی Sweeper کی ہوگی اور وہ اس ٹھیکے کے بدلے مسجدکو ہر مہینے 3000 روپے کی فکس رقم بطور ٹھیکہ اداکرے گا۔ اسی طرح کاسلسلہ ہمارے علاقےمیں موجوداہل سنت کی تین مساجدمیں چل رہاہے، ابھی تک ہماری مسجدمیں ایسا سلسلہ شروع نہیں ہوا، ہم چاہتے ہیں کہ یہ کام شروع کرنے سے پہلے شرعی رہنمائی لے لیں، کیا مذکورہ طریقہ کارکے مطابق مسجد کے واش رومز کو ٹھیکے پر دینا جائز ہے؟

219
220

ہوٹل میں دئیے جانے والے صابن، شیمپو وغیرہ گھر لاسکتے ہیں؟

سوال: ہوٹل میں گیسٹ(Guest) کو استعمال کرنے کے لیے جو صابن، شیمپو یا شاور جَیل وغیرہ دیتے ہیں، انہیں گھر لانا کیسا؟ سائل: علی رضا

220