سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 471 results

211

قضا روزہ کی نیت کس وقت معتبر ہے ؟

سوال: زید کی رات میں یہ نیت تھی کہ اگر میری سحری میں آنکھ کھلی تو میں نے قضا روزہ رکھنا ہے، لیکن سحری کے وقت زید قضا روزے کی نیت کرنا ہی بھول گیا اور مطلق روزے کی نیت سے اس نے روزہ رکھا، پھر صبح اسے یاد آیا کہ میں نے تو آج قضا روزہ رکھنا تھا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں زید دن میں اس قضا روزے کی نیت کرسکتا ہے؟ کیا دن میں نیت کرلینے سے اس کا وہ قضا روزہ ادا ہوجائے گا؟

211
212

زانیہ سے نکاح کے دو ماہ بعد بچہ پیدا ہوا، تو کیا مرد سے اس بچے کا نسب ثابت ہوگا؟

جواب: رات کے وقت دیکھا کہ دوشخص میرے پاس آئے اور مجھے مقدس سر زمین کی طرف لے گئے (اس حدیث میں چند مشاہدات بیان فرمائے اُن میں ایک یہ بات بھی ہے) ہم ای...

212
213

دورانِ بیان خلافِ ترتیب آیات پڑھنا

جواب: رات میں پڑھے گا صبح کو بخشا ہوا اُٹھے گا۔ سورہ دخان شریف پڑھنے کا ارشاد ہوا ہے کہ جو اسے رات میں پڑھے گا صبح اس حالت میں اُٹھے گا کہ ستّر ہزار فرشتے ا...

213
214

نفل روزے کی نیت کرکے سوجائے اور سحری نہ کرسکے؟

سوال: زید نے رات میں یہ نیت کی کہ میں کل نفل روزہ رکھوں گا۔ ہاں! اگر سحری میں اٹھ گیا تو ٹھیک ورنہ روزے سے ہی رہوں گا، پھر اتفاق ایسا ہوا کہ زید کی سحری میں آنکھ ہی نہیں کھلی اور اُس نے بغیر سحری ہی کے وہ نفل روزہ مکمل کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کا وہ نفل روزہ درست واقع ہوا؟

214
215

کیا اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ؟

جواب: رات اور دن کی باہم تبدیلی میں عقلمندوں کے لئے نشانیاں ہیں۔( سورۃ آل عمران، آیت 190) اور اگلی آیت مبارکہ میں ان لوگوں کا ذکر ہوا جو اللہ کا ذکر بھی...

215
216

شب قدر احادیث سے ثابت ہے؟ اس کے بارے میں احادیث سینڈ کردیں۔

جواب: رات کی نسبت سے سورۃ القدر ہے اور اس سورت مبارکہ میں اسی مبارک رات کی عظمت وشرافت کا بیان ہے۔ چنانچہ اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے﴿ اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰ...

216
217

گدھے یا کتے کی آواز سنائی دے تو یہ دعا پڑھی جائے

جواب: رات کے وقت کتوں کا بھونکنا اور گدھوں کا رینکنا سنو تو شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگو، کیونکہ وہ (جانور) وہ کچھ دیکھتے ہیں جو تم نہیں دیکھ سکتے۔ (ال...

217
218

کمزور نے طاقتور کے کپڑے پاک کیے تو کیا حکم ہے؟

جواب: رات بھر پڑا رہنے دیں پاک ہو جائے گا اور اصل یہ ہے کہ جتنی دیر میں یہ ظن غالب ہو جائے کہ پانی نَجاست کو بہالے گیا پاک ہو گیا، کہ بہتے پانی سے پاک کرنے ...

218
219

متفرق طور پر 92 کلو میٹر سے زائد سفر کرنے والا مسافر نہیں

سوال: میں نےایک کام کے سلسلے میں اپنے شہر سے 50 کلو میٹر دور دوسرے شہر کا سفر کیا،آگے جانے کا ارادہ نہیں تھا وہیں پر کام تھا لیکن وہاں کام نہیں ہوا۔ اس شہر میں رات گزاری پھر اگلے دن اس سے آگے50 کلو میٹر سفر کر کے دوسرے شہر گیا۔ گھر سے ٹوٹل 100 کلو میٹر سفر کیا ،اب وہاں پر سفر کی نماز پڑھوں گا یا پوری نماز ؟ پھر اگر وہاں سے ڈائریکٹ اپنے شہر جاتا ہوں تو نماز پوری پڑھوں گا یا قصر؟

219
220

عورت کا حالتِ احرام میں منہ پر تھوڑی دیر کے لئے نقاب لگا نے کا حکم

جواب: رات کی مقدار ہے مثلا سورج نکلنے سے لے کر ڈوبنے تک یا ڈوبنے سے لے کر نکلنے تک یا دوپہر سے آدھی رات تک یا آدھی رات سے دوپہر تک۔ اور آسان لفظوں میں چار پ...

220