سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 467 results

211

سجاوٹ اور جلوسِ میلاد کی وجہ سے نماز باجماعت چھوڑنا کیسا ؟

سوال: ماہِ ربیع الاول میں گلیوں وغیرہ کی سجاوٹ کے دوران،یونہی جلوسِ میلاد میں شرکت کی وجہ سے جماعت چھوڑ نا یا نماز ہی قضا کر دینا کیسا؟کئی لوگ ان کاموں میں مشغولیت کے سبب نماز یا جماعت کی بالکل بھی پرواہ نہیں کرتے،برائےکرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔

211
212

صفوں میں مل کر کھڑے ہونے کا حکم؟

جواب: ربھم ؟ قالو! وکیف تصف الملائکۃ عند ربھم؟ قال:یتمون الصفوف المقدمۃ ویتراصون فی الصف“یعنی تم میرے پیچھے اس طرح صف کیوں نہیں بناتے،جس طرح فرشتے اپنے رب ک...

212
213

قرض کے عوض گھر کرائے پر لینا کیسا؟

جواب: ربا‘‘ہر قرض جو نفع کھینچے وہ سود ہے۔ (کنزالعمال،ج6،ص99،مطبوعہ لاھور ) محیط برہانی میں ہے:’’قال محمد رحمہ اللہ تعالی فی کتاب الصرف :...

213
214

پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟

جواب: رباد کردے گا۔ علامہ فضل حق خیر آبادی نے1857ءمیں دہلی میں بیٹھ کر انگریز کے خلاف جہاد کا فتویٰ دیا۔ علامہ مشتاق احمد نظامی نے اسے اِ ن الفاظ میں بیان ک...

214
215

دَم اور تعویذ کی شرعی حیثیت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک حدیث مبارک ہے کہ جس کا مفہوم ہے: قیامت والے دن میری امت میں سے 70 ہزار افراد بغیر حساب و کتاب جنت میں داخل ہوں گے اور وہ دم وغیرہ نہیں کرتے ہوں گےاور بدشگونی نہیں لیتے ہوں گےاور اپنے رب تعالیٰ پر ہی بھروسہ کرتے ہوں گے۔(بخاری وغیرہ )اس حدیث مبارک کے ضمن میں میرے درج ذیل سوالات ہیں: (1)تعویذات و دم وغیرہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ (2)اگراجازت ہے، تو ذکر کردہ حدیث مبارک کا کیا مطلب ہو گا، کیونکہ اس سے تو تعویذات کی ممانعت ثابت ہو رہی ہے؟

215
216

میوزک سننے کا حکم

جواب: ربي بمحق المعازف والمزامير والاوثان والصلب “ ترجمہ:حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :بے شک میرے ...

216
217

بے جان چیزوں کو نظرِ بد لگنا اوراس کاعلاج

جواب: رب میں مروج تھا حضور صلی الله علیہ وسلم نے اس کو باقی رکھا، ہمارے ہاں تھوڑی سی آٹے کی بھوسی تین سرخ مرچیں منظور پر سات بار گھما کر سرسے پاؤں تک، پھر آ...

217
218

معاشرے اور ریاست کی بنیاد مذہب پر ہونی چاہیے یا عقل پر؟

جواب: رب کی طرف سے سچ اترا ہے۔تو اے سننے والے !تو ہرگز شک والوں میں نہ ہو۔(سورۃ الانعام،سورۃ 6،آیت114) دوسری جگہ ہے:﴿وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اتَّبِعُوْا ...

218
219

قرآن کریم میں اللہ تعالی کے لیے جمع کا لفظ کیوں استعمال ہوا؟

جواب: رب تعالیٰ نے اپنے لئے واحد کا صیغہ بھی فرمایا ہے بیان توحید کیلئے، جمع کا بھی، اظہارعظمت کیلئے۔“ (تفسیرنعیمی جلد 1، صفحہ 242، مطبوعہ لاہور) جمع کے...

219
220

اسلامی احکامات کی تشریح میں اختلاف ہے تو پھر اسلام پر عمل کیوں کریں؟

جواب: ربت کی تعریف، اس کے اسباب و وجوہات اور اس کا سدباب کرنے کے طریقوں کے بارے میں اختلاف ہے ،لہٰذا ساری دنیا میں غربت مٹانے والے پروگرام فی الفور بند کردی...

220