
نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی
جواب: پہلے عرض کیا گیا کہ صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی تعلیم کے لیے نبی کریم عَلَیْہِ الصَّلاۃُ وَ السَّلامکبھی کبھار کچھ جہر بھی فرما دیا کرتے تھے...
آیت سجدہ پھر اس کا ترجمہ پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟
جواب: پہلے دو باتیں سمجھنا ضروری ہیں:ایک یہ کہ جس طرح آیتِ سجدہ کی تلاوت سے سجدہ تلاوت واجب ہوتا ہے،اسی طرح آیتِ سجدہ کا ترجمہ خواہ وہ کسی بھی زبان...
امام صاحب نے عشاکےفرض بھولے سے بے وضو پڑھائے،توکیا وتربھی واپس پڑھنے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں امام صاحب نے عشاء کی نماز پڑھائی،فرضوں سے فارغ ہونے کے بعد لوگوں نے سنتیں ادا کر لی ،اور کچھ لوگ وتر بھی ادا کر چکے تھے ،اور کچھ ابھی ادا کر رہے تھے ،اچانک امام صاحب نے کہا کہ فرض بھولے سے بے وضو ہونے کی حالت میں ادا کئے گئے ہیں ،لہذاان کو دوبارہ ادا کیا جائے گا ،سارے مقتدیوں نےامام صاحب کے ساتھ دوبارہ فرض ادا کئے ،فرضوں کے بعد امام صاحب نے اعلان کیا کہ سنتیں اور وتر دوہرانے کی ضرورت نہیں ،اس پر کچھ لوگوں نے اختلاف کیا کہ سنتیں اور وتر دوبارہ ادا کرنے پڑیں گے ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کس کا قول درست ہے؟
سنتیں اور نوافل پڑھتے ہوئے حیض آجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: سنت مؤکدہ ، سنتِ غير مؤکدہ اور نوافل ، ان تینوں نمازوں کی ادائیگی کے دوران اگر حیض آ جائے ،تو ان کی قضا کسی طرح ہوگی؟
تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا
جواب: پہلے پہلے کوئی بھی فرض، واجب، سنت یا نفل نماز ادا کر لی جائے،تو ضمناً تحیۃ الوضو کے نفل بھی ادا ہوجاتے ہیں،البتہ حدیث پاک پر عمل کا ثواب پانے کے لیے...
شہید قرآنِ پاک اور دیگر مقدس اوراق کو جلا دیا جائے یا کیا کیا جائے؟
مجیب: مولانا نوید چشتی صاحب زید مجدہ
رمضان کے روزے کی حالت میں بالغ ہو جائے تو اس روزے کا حکم
جواب: پہلے حصہ میں بھی اہلیت ہونا ضروری ہے، جبکہ یہاں دن کے پہلے حصے میں وہ روزے کااہل نہیں تھا، اور جب اس دن کا روزہ اس پر فرض نہیں تھاتواب بعد میں فرض کے ...
عمرہ کئے بغیر احرام کھولنے کا حکم
جواب: پہلے محرم تھا، اسی حالت پرواپس لوٹ آئے اور اُس پر تمام ممنوع اُمور کے ارتکاب کے عوض ایک ہی دم لازم ہو گا، اگر چہ اُس نے سارے ہی ممنوعات احرام کا ارتکا...
جواب: صاحب ارشاد الساری کے حوالے سے گزرا کہ ان کا ولیمہ بعد دخول ہوا تھا ،بلکہ انہوں نے حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہا کے ولیمہ والی حدیث کو بعد دخول ولیمہ ...
بیٹے یا بھائی سے قرض لیاہو ، تو واپس کرنا لازم ہے؟
سوال: اگر کسی شخص نے اپنے والد صاحب اور بھائی کو قرض دیا ہو ،تو کیا وہ ان پر واپس کرنا لازم ہو گا؟اس کے والد صاحب جو اگرچہ مالدار ہیں،مگر یہ کہتے ہیں کہ جو کچھ بیٹے کا ہوتا ہے، وہ باپ کا ہوتا ہے۔ لہذا اسے قرض واپس کرنا لازم نہیں ہے۔