سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 6959 results

211

ڈیڑھ ماہ کے بچے کا جنازہ پڑھا جائے گا اور اگر جنازہ پڑھے بغیر دفن کر دیا، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: قبرپرہی نمازجنازہ اداکرلی جائے ۔ نمازِ جنازہ فرضِ کفایہ ہے۔ جیسا کہ مسبوط سرخسی، فتاویٰ تاتارخانیہ وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے:”و النظؐم للاول“ ...

211
212

کھڑے ہوکرپیشاب کرنا کیسا ؟

جواب: قبرکامستحق ہونا۔وغیرہ وغیرہ ۔بہار شریعت میں ہے : ”کھڑے ہو کر یا لیٹ کر پیشاب کرنا مکروہ ہے۔ملخصا “ (بہار شریعت ، ج1 ، حصہ2 ، ص409 ، مکتبۃ المدینہ ، کر...

212
213

کلف والا لباس اور تنگ لباس پہنناکیسا؟

سوال: کلف ،نشاستہ دئے ہوئے کپڑے پہننا کیسا ہے ؟ پردے میں رہ کر تنگ کپڑے پہننا کیسا ہے ؟کہتے ہیں کہ جو دنیا میں تنگ کپڑے پہنتا ہے ، مرنے کے بعد اس کی قبر بھی تنگ ہوجاتی ہے کیا یہ بات درست ہے ؟

213
214

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنا کیسا ؟

سوال: مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنے کے متعلق کیا شرعی حکم ہے؟ ہم نے ایک چینل پر کسی معتبر عالم دین سے اِس کی ممانعت سنی ہے، جبکہ دوسری طرف یہ روایت بھی موجود ہے کہ تم میں سے جس سے ہو سکے، وہ مدینہ منورہ میں مرے،کہ یہاں مرنے والوں کی میں شفاعت کروں گا۔ (الحدیث)دونوں میں کیا تطبیق ہو گی؟

214
215

بیوی کے کہنے پر داڑھی ایک مٹھی سے چھوٹی کرنا یا منڈوانا کیسا ؟

سوال: اگر کسی شخص کی ایک مٹھی داڑھی ہو اور اس کی بیوی اسے داڑھی خشخشی کروانے یا منڈوانے کا کہتی ہو اور ساتھ یہ بھی کہتی ہو کہ میری نظر داڑھی منڈوں پر پڑتی ہے جو آنکھ کا زنا ہے اور اس کا وبال بھی آپ پر ہی ہوگا، تو کیا ایسی صورت میں اسے داڑھی خشخشی کروانے یا منڈوانے کی اجازت ملے گی؟رہنمائی فرمادیں۔

215
216

کیا بیعت کرنا ضروری ہے اور اسکے کیا فائدے ہے؟

جواب: قبر میں، حشر میں اس کے فوائد دیکھیں گے۔ “ ( فتاوی رضویہ،جلد 26، صفحہ 570، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) پیری مریدی کی شرعی حیثیت ،صفحہ 8 پر ہے:”بیعت ہونے ک...

216
217

قبرستان میں سلام کے الفاظ

سوال: قبرستان میں داخل ہو کر کن الفاظ کے ساتھ سلام کریں؟

217
218

حج فرض ہونے کے بعد مال نہ رہے تو حج کا شرعی حکم کیا ہے؟

سوال: آج سے تقریبا آٹھ ، دس سال پہلے ایک عورت کی ملکیت میں اتنی مالیت کا سونا(Gold)موجود تھا کہ وہ محرم کے ساتھ حج پر جا سکتی تھی ، لیکن کوئی بھی محرم اس کے ساتھ جانے کے لئے تیار نہ ہوا،پھر وہ سونا سال بہ سال زکاۃ دینے ، قربانی کرنےاور دیگر اخراجات کی وجہ سےکم ہو گیا اور حج بھی مہنگا ہو گیا ہے ،اب اس عورت کے پاس حج کرنے کے اسباب نہیں ہیں۔ اس صورت میں اس عورت کے لئے کیا حکم ہے؟

218
219

مسجد سے متصل راستے میں واٹر فلٹر پلانٹ لگانا مسجد کی بجلی استعمال کرنا کیسا؟

جواب: پر لگوایا جائے اور پھر مسجد کی ہی بجلی اور پانی کو استعمال کیا جائے، یہ ناجائز اور گناہ ہے، کیونکہ مسجد کی جگہ ،موٹر اور ٹینکی، سب مسجد کے کاموں کے لی...

219