سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 2425 results

211

دوسرے ملک میں قربانی کروائی توبال وغیرہ کب کاٹے گا؟

سوال: میں سعودیہ میں ہوں۔ میری قربانی پاکستان میں ہو گی۔ بال اور ناخن کٹوانے کی اجازت کب ہو گی، جب سعودیہ میں قربانی ہو گی یا جب پاکستا ن میں ہو گی؟

211
212

قربانی کے جانور کی کھال اُجرت میں دینا جائز نہیں

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کا جانور ذبح کرنے والے قصاب کو ذبح کرنے اور گوشت بنانے کے بدلے قربانی کی کھال بطورِ اُجرت دے سکتے ہیں یا نہیں؟

212
213

امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ کہی تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

جواب: والا ہوتا ہے ۔ جبکہ نماز کا پہلا سلام پھیرتے ہی امام نماز سے باہر ہوگیا تھا اور زید اس وقت شریکِ جماعت ہوا کہ جب امام نماز سے ہی باہر ہوچکا تھا، لہذا ...

213
214

بٹیر ، تیتر ، ہدہد ، چڑیا ، بگلا ، مرغابی ، بلبل ، مور ، طوطا و دیگر چند پرندوں اور خرگوش کے حلال ہونے کے بارے میں فتویٰ

جواب: والاوز فیحل باجماع الامۃ‘‘ترجمہ:پالتو پرندےجیسےمرغی،بطخ اور مرغابی،باجماعِ امت حلال ہیں۔ (تحفۃ الفقھاء،ج3،ص65،دارالکتب العلمیۃ،بیروت) بلبل...

214
215

جانور کا سینگ ٹوٹ کر زخم بھر جائے، تو قربانی کا حکم ؟

سوال: ایک جانور خریدنے کا ارادہ ہے ، مگر اس کا سینگ ٹوٹا ہوا ہے ۔ اس کے مالک سے پوچھا ، تو اس نے بتایا کہ ایک سینگ ٹوٹ گیا تھا،دوسرے کو بھی ہم نے شروع سے ہی نکال دیا تھا ،تو کیا ایسے جانور کی قربانی ہوسکتی ہے ، جبکہ جانور کے سر پر کچھ بھی محسوس نہیں ہوتا اور نہ ہی سر پر اب کسی طرح کا کوئی زخم ہے ۔رہنمائی فرمائیں ؟

215
216

حاملہ جانور کی قربانی کا شرعی حکم اور فقہی رہنمائی

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری دو گائیں ہیں، ہمارا بقر عید پر اُن میں سے ایک کو ذبح کرنے کا ارادہ ہے،لیکن اُن میں سے ایک عرصہ چارماہ سےاور دوسری چند روز سے حاملہ ہے، اگر ہم اُن میں سے کسی کو ذبح کر دیں، تو قربانی ادا ہو جائے گی؟

216
217

کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟

جواب: والاولیاء والعلماء الصالحین جائزۃ وللانبیاء والرسل والاولیاء والصالحین اغاثۃ بعد موتھم “یعنی ان سے استفتاء ہوا کہ عام لوگ جو سختیوں کے وقت انبیاء ومرس...

217
218

قربانی کے جانور کی کھال ذاتی نفع کے لیے بیچ دی تو کیا کرے؟

سوال: زید نے قربانی کی کھال ایک ہزار روپےمیں بیچ کر اس رقم کو اپنے ذاتی استعمال میں لے لیا۔ اب زید کو اپنی غلطی کا احساس ہورہا ہے اور وہ اپنے کیے پر شرمندہ ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید اگر ایک ہزار روپے کسی مسجد میں دے دے یا کسی بھی نیک کام میں خرچ کردے، تو اس صورت میں زید برئ الذمہ ہوجائے گا؟

218
219

دم میں کونسا جانور ذبح کریں اور کہاں؟

جواب: قربانی میں ہوناضروری ہوتاہے، اور ان کو حدودِ حرم میں ذبح کرناضروری ہوتاہے۔ رد المحتار میں ہے ”(قوله الواجب دم) فسره ابن مالك بالشاة۔۔۔ قلت: و في أضحي...

219
220

قربانی کے دنوں میں قربانی افضل ہے یا رقم کا صدقہ کرنا؟

سوال: ایک اسلامی بہن ہر سال سرکار صلی اللہ علیہ وسلم ،غوث پاک رضی اللہ عنہ،اور مرحوم والدین کے ایصال ثواب کے لیے قربانی کرتی ہے۔اب سوال یہ ہے کہ قربانی کے دنوں میں یہ قربانی کرنا بہترہے یا اتنی رقم غریبوں میں دے دی جائے؟

220