
کرکٹ ٹیموں سے انٹری فیس لے کر ٹورنامنٹ کروانے اور انعام دینے کا حکم
جواب: ہونے کی صورت میں وہ دوسروں کا مال جیت جائے گی اور ہارنے کی صورت میں اپنے مال سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے گی،اور یہی معنی جوئے میں پایا جاتا ہے،لہٰذا مذکو...
جواب: ہونے پر دلائل و قرائن: لیکن درج ذیل چند دیگر اعتبارات سے یہ واضح ہوتا ہے کہ یہاں جس کراہت کا ذکر ہے وہ تنزیہی درجے کی کراہت ہے : 1. اس پر ایک د...
صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: میری ایک بھی نماز قضاء نہیں تھی ،میں امام کے پیچھے عشاء کی نماز پڑھ رہا تھا اور انہوں نے اس میں قراءت کرتے ہوئے ایسی غلطی کی جس سے معنیٰ فاسد ہونے کےسبب نماز فاسد ہوگئی ،لیکن مجھے اس مسئلہ کا علم نہیں ہوا،لہٰذا میں بقیہ وقتی نمازیں پڑھتا رہا اور میں نے اگلے دن کی عشاء کی نماز بھی پڑھ لی ،پھر مجھے نماز ظہر کے بعد ایک مفتی صاحب سے یہ مسئلہ معلوم ہوا کہ معنیٰ فاسد ہونے کے سبب نماز فاسد ہوچکی تھی، تو میں نے نماز ظہر کے بعد اس فاسد نماز کا اعادہ کرلیا، تو اب سوال یہ پوچھنا ہے کہ میری وقتی نمازیں ہوئیں یا نہیں ؟ اور میں اب پھر سے صاحب ترتیب ہوں یا نہیں؟
کیا بہو کو صدقہ فطر دیا جاسکتا ہے؟
تاریخ: 14رمضان المبارک1443 ھ/16اپریل 2022 ء
پلاٹ کی رجسٹری کے نام پر مٹھائی لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم پلاٹ مکان وغیرہ فروخت کر دیتے ہیں اور رجسٹری بعد میں کرانے کا وعدہ کرتے ہیں پھر جب رجسٹری کرانے کا مطالبہ کیا جاتا ہے تو ہم مٹھائی کے نام پر خریدار سے کچھ نہ کچھ رقم وصول کرتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ ہمارے لئے مٹھائی کے نام پر یہ رقم وصول کرنا جائز ہے یا نہیں؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ اگر کوئی رقم نہیں دیتا تو پھر رجسٹری میں ٹال مٹول کرتے ہیں اور مٹھائی کی رقم وصول ہونے کی صورت میں ہی رجسٹری کرا کے دیتے ہیں۔
کافر کمپنی سے انشورنس کروانے کی ایک ناجائز صورت ؟
جواب: ہونے والی انشورنس کو جائز قرار دیا ہے ، لیکن اس کی وجہ یہ ارشادفرمائی کہ اس میں مسلمان کے نقصان کی کوئی شکل نہیں ہے ، لہٰذا یہ جائز ہے اورسوال میں جو ...
عدت میں نکاح کرنا کیسا اور اس نکاح کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حاملہ مطلقہ عورت وضع حمل یعنی بچہ پیدا ہونے سے پہلے دوسری جگہ نکاح کرسکتی ہے یا نہیں؟ اگر حاملہ طلاق والی عورت نے، حمل ہونے کی حالت ہی میں دوسری جگہ نکاح کرلیا، تواب اس نکاح سے متعلق کیا حکم ہوگا؟ کیا ایسا نکاح درست ہوجائے گا یا نہیں؟
زپ والے موزوں پر مسح کا حکم۔۔غلطی کی درستگی
جواب: وصول الماء إلى الجسد فلا يشفان الماء‘‘اورچھٹی شرط یہ ہے کہ وہ دونوں موزے پاؤں تک پانی پہنچنے سے مانع (رکاوٹ) ہوں ،لہٰذا پانی کو روکیں۔(مراقی الفلاح...