
چوری کا سامان واپس کرنے پرتاوان بھی ہوگا؟
سوال: اگر کوئی شخص مسجد سے سامان چوری کرنے کے بعد واپس لے آتا ہے، تو شریعت کے مطابق اس پر تاوان ہوگا؟
سوال: بازار سے واپس لوٹنے کا وظیفہ
جسے سونا گفٹ کیا،اس کے انتقال کے بعد سونا واپس لینا
سوال: ہندہ کی ماں نے ہندہ کی شادی کے وقت اس کی ساس اور سسر کے لئے تحفہ میں سونابھیجاتھا،جس پر ان دونوں نے قبضہ بھی کرلیاتھا،اب ہندہ کی ساس اورسسر انتقال کرگئے ہیں،تو ہندہ کی ماں یہ چاہتی ہےکہ میں نے ان کو جوتحفہ دیاتھااب وہ اس دنیامیں نہیں ہیں تو میرا تحفہ مجھے واپس کردیاجائے تو کیا ایساتحفہ واپس لیاجاسکتاہے؟
مسلمان کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات (Medicine)لیناکیسا؟
جواب: قسم ہے ،یہاں تک کہ ان کے احکام، کافرِ اصلی(ہندو ،مشرک وغیرہ) سے بھی سخت ہیں اور مرتدین کے بارے میں شریعت کا حکم یہ ہے کہ ان کےساتھ میل جول رکھ...
جاز کیش کی مختلف صورتوں کے احکام
جواب: قسم کامشروط نفع و زیادتی سود ہوتاہے۔ (3سود کے لیے رقم ملنا ہی ضروری نہیں ہے، بلکہ رقم کے علاوہ کسی سروس مثلاً: منٹس، ایس ایم ایس، ایم بیز وغیرہ...
جواب: قسم کی مشروط زیادتی ، اضافی رقم وغیرہ لینا سود ہوگا ، سودی قرض کی قرآن و حدیث میں کثرت کے ساتھ مذمت بیان کی گئی ہے ، اور اسے بدترین کبیرہ گناہو...
مخصوص ایام میں حدود حرم میں داخل ہونے کاحکم
جواب: واپس میقات جاکر عمرہ یا حج کے احرام کی نیت اور تلبیہ کہہ لے گی، تو اس پر لازم ہونے والا دم ساقط ہوجائے گا، البتہ جان بوجھ کر میقات سے بغیر احرام گزرن...
قسطوں میں پلاٹ خریدنا اور قسط لیٹ ہونے پر جرمانہ کرنا کیسا ؟
جواب: قسم ہے۔ (فتاوی رضویہ ، جلد 17، صفحہ 493، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور) فتاوی عالمگیری میں بیع صحیح ہونے کی شرائط میں ہے:” أن يكون المبيع معلوما وا...
کیا راستوں میں یا دُکان و ہوٹل وغیرہ کے سامنے اسٹال لگانا ، جائز ہے ؟
جواب: قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے اور قانوناً بھی اس کی اجازت ہو ، لہذا اگر اسٹال لگانے سے راستہ تنگ ہو جائے ، گزرنے والوں کو تکلیف ہو یا قانوناً ایس...
سودی رقم کھانے پینے کی اشیا کے علاوہ کام میں خرچ کرنا
جواب: واپس کر دیں اور اگر وہ زندہ نہ ہو تو اس کے ورثاء کو دے دیں اوریہی بہترہے ۔ سودی رقم کے متعلق حکم شرع کی وضاحت کرتے ہوئے امام اہلسنت امام احمد رضا ...