
مالدار باپ کے بیٹے کوزکاۃ دینا
سوال: باپ صاحب نصاب ہے لیکن بیٹا صاحب نصاب نہیں ہے اور بالغ ہے ، تو کیا اس بیٹے کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟
جس کےپاس حاجت سے زائدصرف ایک تولہ سونا موجود ہو، اس کو زکوۃ دینا کیسا ؟
جواب: نصاب کا مالک ہو یعنی قرض اور حاجتِ اصلیہ میں مشغول تمام اموال کو نکال کر اس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت کے برابر کوئی بھی رقم یا ساما...
قرض دی ہوئی رقم پر زکوٰۃ کون ادا کرے گا ؟
جواب: نصاب یعنی ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر رقم ، یا نصاب کا کم از کم پانچواں حصہ یعنی ساڑھے دس تولہ چاندی کی قیمت کے برابر رقم وصول ہوجائے۔ پھر ...
کیا یتیم بچے کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟
سوال: کیا یتیم بچے کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟ جبکہ اس کی ماں، صاحبِ نصاب ہو؟ رہنمائی فرمائیں۔
صاحبِ نصاب کے تین کمیٹیاں جمع کروانے کے بعد ہی کمیٹی نکل آئی، تو زکوۃ کا حکم
سوال: میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں اور نصاب کا سال رجب کی پہلی تاریخ کو پورا ہوتا ہے ، میں نے ایک کمیٹی ڈالی ہوئی ہے ، جس کی دو قسطیں یعنی تیس ہزار روپے ادا کرچکا ہوں ، تیسرے مہینے میری 285000 روپے کی کمیٹی نکل آئی ۔ مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ مجھے اس ملنے والی پوری رقم پر زکوٰۃ دینی ہوگی یا صرف تیس ہزار پر زکوٰۃ ہوگی؟
ایڈوانس زکوۃ لینے والا غنی ہو گیا تو زکوۃ کا حکم ؟
سوال: میرا بھائی بیمار تھا ، اس کو علاج کے لئے ہسپتال میں ایڈمٹ ہونا تھا لیکن اس کے پاس رقم نہیں تھی، چونکہ وہ اس وقت شرعی فقیر تھا تو میں نے ایڈوانس زکاۃ کے طور پر اس کو علاج کے لئے رقم دے دی۔اس نے اپنا علاج کروایا، جب میرے نصاب کا سال مکمل ہوا، تو میرا بھائی جس کو میں نے زکاۃ دی تھی، وہ خود مالکِ نصاب ہوچکاتھا، اس صورت میں مَیں نے جو اس کو ایڈوانس زکاۃ دی ، وہ ادا ہوگئی یا نہیں؟
بچوں کی شادی کے لئے رکھے ہوئے پلاٹ پر قربانی کا حکم
جواب: نصاب سے متعلق،بدائع الصنائع میں ہے:” فلا بد من اعتبار الغنى وهو أن يكون في ملكه مائتا درهم أو عشرون دينارا أو شيء تبلغ قيمته ذلك سوى مسكنه وما يتأثث ب...
نیک و جائز کام کے لئے جمع کی گئی رقم پر زکوٰۃ کاحکم
جواب: نصاب کے برابر پہنچے، تو دیگر شرائط کی موجودگی میں اس پر بھی زکوٰۃ فرض ہوگی۔ فتاوی عالمگیری میں ہے:”تجب الزکاۃ عند تمام الحول الاول کذا فی فتح ا...
جواب: نصاب ہونا شرط ہے، چنانچہ فتاوی عالمگیری میں ہے:’’(و منها كون المال نصابا) فلا تجب في أقل منه‘‘ترجمہ: اور زکوۃ فرض ہونے کی شرائط میں مال کا بقدر نصاب ہ...