سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 7299 results

211

پِلنکو وَن ایکس بیٹ گیم کھیلنا کیسا؟

جواب: مال کو خطرے پر پیش کرنا کہ اگر وہ Ball چند مخصوص بوکسز میں گری تو جتنے پیسے لگائیں ہیں اس سے زیادہ پیسے مل جائیں گے، اور اگر دیگر بوکسز میں گری تو جو ...

211
212

ٹیچر یا ملازم کا ڈیوٹی ٹائم کم دینا اور سیلری مکمل لینا کیسا؟

سوال: دینی مدارس میں پڑھانے والے اگر بلا وجہ چھٹی کریں، یا بلا وجہ طلبہ کو نہ پڑھائیں، تو کیا ان کے لیے مکمل تنخواہ لینا جائز ہوگا؟ اور یہ مال حلال ہوگا یا نہیں؟ اسی طرح غیر مسلموں کے بینکوں اور غیر مسلموں کے ہاسپیٹل میں جو مسلمان اجیر خاص ہوتے ہیں، اگر یہ ڈیوٹی کے وقت میں اپنا ذاتی کام کریں، یا گھرآجائیں،تو کیا ان کا مکمل تنخواہ لینا جائز ہوگا اور یہ مال ان کے لیے حلال ہوگا یا نہیں؟

212
214

پیسے (Cash) نہ ہو تو قرض لے کر قربانی کرنے کا حکم

جواب: مال (سونا ، چاندی ، مال تجارت ، یاکسی بھی قسم کا سامان ،جائیداد یاکسی بھی قسم کا مال) قربانی کے ایام میں اتنا ملکیت میں ہے کہ نصاب ہونے کی وجہ سے ق...

214
215

بہن کو وراثت نہ دینااور کیا عورت اپنےحصے سے عمرہ کر سکتی ہے ؟

جواب: مال پر قبضہ کر لینا،سخت ناجائز،حرام اور کبیرہ گناہ ہے،قرآن و حدیث میں اس پر سخت وعیدات بیان کی گئی ہیں ۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین کے مطابق جو ...

215
216

اسٹیل مِلز اور ٹھیکیداروں میں رائج سریے کی خریداری کی ایک ناجائز صورت

جواب: تجارت انسانی زندگی کا ایک بہت بڑا شعبہ ہے اور اسلام اپنی جامعیت و کاملیت کی وجہ سے زندگی کے ہر شعبے میں ہماری رہنمائی فرماتا ہے۔تجارت کے متعلق بھی اس...

216
217

ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی سے گھر بنانے کے لیے سودی قرض لینا کیسا ؟

جواب: مال،جلد 6، صفحه 99،مطبوعہ ، لاھور) مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے:”عن ابن سیرین:اقرض رجل رجلاً خمسین مائۃ درھم و اشترط علیہ ظھر فرسہ فقال ابن مسعود: ما اصا...

217
219

پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟

سوال: گائے کے پیٹ میں دو قسم کی اوجھڑی ہوتی ہے۔ ایک بڑی اور ایک اس کے ساتھ بٹوے (پرس) کی شکل میں چھوٹی ہوتی ہے۔ اس میں بھی پیٹ کی طرح گوبر اور غلاظت بھری ہوتی ہے، اس کو پتوجڑی کا نام دیا جاتا ہے۔اس کو اکثر لوگ اب بیچتے ہیں ، جو بیرون ملک ایکسپورٹ ہوتی ہے ۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ان سے کاسمیٹک کا سامان بنتا ہے۔ اللہ بہتر جانے اس کا کیا ہوتا ہے،لیکن آنکھوں دیکھا حال ہے کہ اس کی مالیت کافی ہے،یعنی ایک پتوجڑی کی قیمت فی الوقت 1500روپے تک بھی گئی ہے۔اس پتوجڑی میں بڑے پیٹ کی بنسبت زیادہ نجاست پائی جاتی ہے، اس کا صاف کرنا بھی انتہائی مشکل امر ہے۔عرض یہ ہے کہ ایک مسلمان کے لیے اس کی خرید وفروخت کرناکیسا ہے؟نیز اس کی رقم کسی دینی کا م میں خرچ کرنایا کسی غریب کودے دینا کیساہے؟ یادرہےکہ ہمارے ہاں اکثر لوگ بیرون ممالک ایکسپورٹ کرنے کے لیےخریدتے ہیں،کھانے کےلیے بہت کم لوگ خریدتےہیں۔

219
220

سونا چاندی اور رقم مل کر نصاب کے برابر ہوں تو زکوٰۃ و قربانی کا حکم

جواب: مال کی موجودگی کی صورت میں اس پر قربانی بھی واجب ہے۔ درمختار میں ہے: ’’نصاب الذھب عشرون مثقالا والفضۃ مائتادرھم أو عرض تجارۃ قیمتہ نصاب من ذھب أو...

220