
سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: اگر کوئی شخص سنتِ مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں ادا کرے،اس کے لیے کیا حکم ہے؟نیز اگر کوئی امام ایسا کرے ،تو اس کے پیچھے نمازکا کیا حکم ہوگا؟
ماں کا ایک بیٹی سے سخت رویہ بقیہ پر شفقتیں
جواب: نیک سلوک کرو کیونکہ جس طرح والدین کا تم پر احسان بہت عظیم ہے تو تم پر لازم ہے کہ تم بھی ان کے ساتھ اسی طرح نیک سلوک کرو۔“(تفسیر صراط الجنان،جلد5، صفحہ...
سوال: (1)اگر کسی شخص کے کئی سجدہ تلاوت ادا کرنے سے رہ گئے ہوں،تو کیا اُن تمام سجدوں کی تلافی کے لیےصرف ایک سجدہ کرلینا کافی ہوجائے گا،یا جتنے سجدے واجب ہوئے ہیں، اُتنے ہی ادا کرنے ہوں گے؟ (2) اگر طالبِ علم سبق پڑھتے ہوئے،بار بار آیتِ سجدہ کی تکرار کرے،تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟کیا اسے ایک سجدہ کرنا ہی کافی ہوگا یا جتنی بار آیت پڑھی ہے،ان سب کی تعداد کے برابر سجدے کرنے ہوں گے؟ (3) آیتِ سجدہ کی تلاوت سےسجدہ تلاوت واجب ہونے کے لیےاپنے کانوں تک آواز پہنچنا شرط ہے یا نہیں؟
ہوٹل والوں کا مختلف لوگوں کا گوشت ملا کر پکا نا کیسا؟
جواب: شخص کا بکرا صحت مند، گوشت کی کٹائی عمدہ، چربی وغیرہ سے اچھی طرف صاف کیا ہوا، ہڈیوں کے کچرے سے خالی ہوگا، جبکہ دوسرے کا مریل، بیمار، خراب کٹائی والا، ...
سجیل کا مطلب اورسجیل نام رکھنا کیسا
جواب: نیک بندوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیجیے کہ یہ مستحب ہے۔ نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:أول ما ينح...
نیک و جائز کام کے لئے جمع کی گئی رقم پر زکوٰۃ کاحکم
سوال: اگر ہم نے کسی نیک و جائز کام کے لیے رقم جوڑ کر رکھی ہوئی ہو، تو کیا اس رقم کی زکوٰۃ ہم پر لازم ہو گی؟
ارشا یا ارسہ کا مطلب اور ارشا یا ارسہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نیک خواتین کے ناموں پر نام رکھا جائے۔ ہاں ارسہ نام نہیں رکھنا چاہیے کہ فی الحال اس کا معنی نہیں مل سکا ، شاید یہ بے معنی لفظ ہو ۔ شریعت مطہرہ میں...
مسجد کی وقف دکان عرف سے کم کرائے پر دینا کیسا؟
سوال: (1) مسجد کی وقف دکانوں کو کتنے کرایہ پر دیا جائے ؟ کیا عرف سے کم کرایہ پر دکانیں دی جا سکتی ہیں؟ (2) کیا منتظم خود وقف کی دکانوں کو کرایہ پر لے سکتا ہے ؟ (3) مسجدکی موٹر چلا کر کوئی شخص اپنی دکانوں وغیرہ کے سامنے پانی کا چھڑکاؤ کر سکتا ہے؟ جب کہ وہ کہے کہ میں اس کا بل ادا کر دوں گا۔ (4) مسجد میں نمازیوں کے لیے رکھے ہوئے پانی کے کولر سے کوئی شخص پانی کی بوتلیں وغیرہ بھر کر اپنے گھر لے جا سکتا ہے ؟
عارش نام رکھنا کیسا؟ عارش نام کا معنی
جواب: نیک ہستیوں مثلاً انبیائے کرام،صحابہ کرام، اولیائے عظام کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کیا جائے کہ حدیث مبارکہ میں نیک لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی...
عائذہ نام کا مطلب اور عائذہ نام رکھنے کا حکم
جواب: نیک ہستیوں کے نام پر نام رکھو۔(مسند الفردوس للدیلمی ،جلد02، صفحہ 58،مطبوعہ: بیروت) نیک لوگوں کے ناموں پر نام رکھنے کےمتعلق مفتی امجد علی اعظمی علی...