سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 2906 results

221

صف کے درمیان میں دیوار یا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عینِ مسجد، فنائے مسجد یا خارجِ مسجد میں اگر صف کے درمیان میں کوئی دیوار یا ستون موجود ہو تو دیوار یا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنے کا کیا حکم ہوگا؟ اور ستونوں کے درمیان نماز پڑھنے سے کیا نماز پر کوئی اثر ہوگا؟

221
222

حمل کے آخری دنوں میں عورت نماز کس طرح پڑھے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حمل کے آٹھویں نویں ماہ میں سجدہ کرتے وقت سخت دشواری ہوتی ہو یا سجدہ کرنے میں درد ہوتا ہو، تو کیا اشارے سے نماز پڑھنے کی اجازت ہوگی؟

222
223

جوئے کی رقم غریب رشتہ دار کو دینا

جواب: اولاد وغیرہا کو واپس کرے اور اگر مالک اور اس کی اولاد میں سے کوئی نہیں ملتا، تو اس پر ضروری ہے کہ مالک کی طرف سے بغیر ثواب کی نیت کیے، کسی شرعی فقیر...

223
224

بھانجے کے بیٹے سے خالہ کا پردہ ہوگا یا نہیں؟

جواب: اولاد، اور اولاد اولاد کتنے ہی دور سلسلہ جائے سب حرام ہیں، بنات پوتیوں نواسیوں دور تک کے سلسلے سب کوشامل ہے،جس طرح فرمایاگیا: حرمت علیکم امھٰتکم وبنتک...

224
225

مسبوق نے بھولے سے امام کے ساتھ سجدہ سہو میں سلام پھیر دیا، تو کیا حکم ہے؟

سوال: میں ظہر کی جماعت میں دوسری رکعت میں شامل ہوا ، نماز کے دوران امام سے سہو واقع ہوا، جس کی وجہ سے امام نے سجدہ سہو کرنا تھا، تو جب امام نے آخر میں سجدہ سہو کے لیے سلام پھیرا، تو میں نے بھی بھولےسے سلام پھیردیا اور بالکل امام کے سلام سے متصل سلام نہیں پھیرا، بلکہ تھوڑا تاخیر سے پھیرا ، بعد میں اپنی نماز میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا ، تو کیا میری نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

225
226

اولاد کے حصول کے لیے گدھی کا دودھ بطورِعلاج پینا

سوال: ایک عامل نے حصولِ اولاد کے لئے بطورِ علاج گدھی کا دودھ پینے کا کہا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا گدھی کا دودھ بطورِ دوا استعمال کرسکتے ہیں؟

226
227

مالدار عورت پر اولاد و شوہر کا صدقہ فطر ادا کرنا لازم ہےیا نہیں؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر باپ مالک نصاب نہیں ہے مگر ماں ہے تو کیا اس پر اولاد و شوہر کا صدقہ فطر ادا کرنا واجب ہے؟

227
228

جن کی کفالت شرعاً واجب ہو، انہیں زکوۃ دینا

جواب: اولاد وغیرہ، تو اگر ان کا نفقہ زکوۃ دینے والے کے ذمہ پر شرعاً واجب ہو، تب بھی انہیں زکوۃ دےسکتے ہیں، لیکن شرط یہ ہے کہ زکوۃ کو نفقہ میں شمار نہ کرے۔ ن...

228
229

نماز میں اردو میں دعا مانگنے کا حکم

سوال: کیا ہم نماز میں جہاں دعا مانگی جاتی وہاں عربی کے بجائے اردو میں دعا کر سکتےہیں؟

229
230

قضا نماز پڑھنے کا طریقہ

سوال: اگر کسی کے ذمہ بہت سی قضا نمازیں ہوں، تو وہ ادائیگی کیسے کرے؟

230