
دس سال بعد قرض واپس کرنے میں ڈیفرنس لینے کا حکم
جواب: شرعی یہ ہے کہ زید نے بکر کو جتنے پیسے قرضہ کی صورت میں دیے تھے یعنی 10 ہزار پاکستانی روپے تو اب زید ادائیگی کی صورت میں 10 ہزار پاکستانی روپے ہی لے سک...
اپنی کمیٹی کی رقم دے کر اس پر نفع لینا کیسا؟
سوال: زید نے ایک جگہ کمیٹی ڈالی ہوئی ہے مگرکمیٹی چندمہینے بعدملے گی ، جبکہ اس کے دوست بکرکی ابھی کمیٹی کھل چکی ہے اور اس کے پاس رقم موجودہے ، زیدبکرسےکہتاہے کہ اپنی کمیٹی کی رقم مجھے دے دو اور جب میری کمیٹی کھلے گی تو تم اپنی رقم واپس لے لینا ، اس کے بدلے میں آپ کو تین ہزار روپے زیادہ اداکروں گا ، براہِ کرم یہ رہنمائی فرمادیں کہ رقم اوپر دینے کی وجہ سے اس معاملے کی کیا شرعی حیثیت ہے؟
سیکولرز کا میثاقِ مدینہ کو سیکولر ریاست قرار دینا درست ہے؟
جواب: حیثیت کسی جمہوری حاکم کی نہیں کہ جسے لوگوں نے چنا ہو اور ان کے حکم سے انحراف کرنا ، ممکن ہو۔( https://ilhaad.com/liberalism/madina-liberal-state/ ) ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ طہارت اورنماز کے معاملے میں شرعی معذور کون ہوتا ہے اور اس کے کیا احکام ہیں؟
صاحبِ نصاب عورت کی بالغ محتاج اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: شرعی فقیر ہو تو اسے زکوٰۃ دی جاسکتی ہے کہ وہ اس معاملے میں اپنے والدین کے تابع نہیں، زکوٰۃ وصول کرنے میں بالغ افراد میں سے ہر فرد کی شرعاً اپنی انفراد...
حج وعمرہ میں لازم ہونے والے دم کا گوشت کون کھا سکتا ہے ؟
سوال: میں سعودی عرب میں کام کے سلسلے میں مقیم ہوں ، میں شرعی فقیر (یعنی زکوۃ کا حقدار) نہیں ہوں ۔مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ یہاں جب لوگ حج و عمرہ کیلئے آتے ہیں تو بعض اوقات اُن پر دم لازم ہوتا ہے،تو اِن میں سے بعض لوگ میرےجاننے والے ہوتے ہیں جو دم کی ادائیگی کی بعد ،دم کی قربانی کا گوشت مجھے دیدیتے ہیں،توکیا اس صورت میں وہ گوشت میرے لئے کھانا جائز ہے؟اسی طرح ایک اور صورت بھی ہوتی ہے وہ یہ کہ بعض لوگ وہ گوشت قصاب کو ہی دیدیتے ہیں تو میں قصاب کے پاس جاکر اُنہیں پیسے دے کر اپنے کھانے کیلئے اُن سے وہ گوشت خریدلیتا ہوں ۔کیا میرا اس طرح دم کا گوشت خرید کر کھانا درست ہوگا؟
انسان کو اسکے مذہب و عقیدے کی آزادی ہونی چاہئیے؟ دار الافتاء
جواب: حیثیت اسلام کے باغی کی ہے، اور دنیا کا مسلمہ اصول ہے کہ جو شخص کسی ملک کا شہری نہ ہو اور وہ اس ملک کے قوانین کو تسلیم نہ کرے تو اسے اس پر مجبور نہیں ک...
شرعی فقیر کے گھر کا رینٹ زکوۃ کی نیت سے ادا کرنا
سوال: اگر کسی رشتہ دار کا ماہانہ رینٹ زکوۃ کی نیت سے مالک مکان کو دیں تو کیا زکوۃ ادا ہوجائے گی ؟ ترکیب یہ ہے کہ گھر کے افراد ایک شخص کو زکوۃ جمع کرادیتے ہیں اور وہ ڈائریکٹ ہی مذکورہ رشتہ دار کا رینٹ آن لائن مالک مکان کو ادا کردیتا ہے یعنی رشتہ دار کے ہاتھ میں زکوۃ کی رقم نہیں دیتا ،اس کی وجہ یہ ہے کہ مذکورہ رشتہ دار سے غالب گمان ہے کہ وہ زکوۃ کی رقم کہیں اور خرچ کردے گا اور رینٹ کی رقم اس کے پاس نہیں بچے گی اور اگر کرایہ نہیں ادا کرے گا تو مالک مکان اسے گھر سے نکا ل دے گا ،تو شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا یوں زکوۃ اد اہوجائے گی ؟
پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟
جواب: حیثیت سے خطبہ صدارت پڑھا۔ اسی کانفرنس میں”الجمعیۃ العالیۃ المرکزیۃ“(آل انڈیا سنی کانفرنس)کی داغ بیل ڈالی گئی۔ صدراالافاضل مولانا سیدمحمد نعیم الدین مر...
شرعی مسائل کے حل کے لیے ChatGPT استعمال کرنا
سوال: کیا شرعی مسائل کے حل کے لیے ChatGPT ایپ کا استعمال کرنا صحیح ہے؟