سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 2095 results

221

ہمیں عمرے پر نمازیں قصرپڑھنی ہیں یا مکمل؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ الحمد للہ عزوجل ہم گیارہ افراد عمرے کی ادائیگی کے لئے جارہے ہیں ،او ر ہمارا شیڈول یہ ہوگا، کہ پہلے تین دن مدینہ منورہ میں ہوں گے، پھر مکہ مکرمہ میں چار دن ہوں گے ،اور پھر مدینے شریف میں تین دن قیام ہوگا، اور پھر مکہ مکرمہ میں آٹھ دن قیام ہوگا ،اور آخر میں مدینے شریف میں آٹھ دن قیام ہوگا، اور وہیں سے واپس پاکستان آنا ہوگا ،تو معلوم یہ کرنا ہے، کہ اس پورے شیڈول میں ہمیں نمازوں میں قصر کرنی ہے یامکمل پڑھنی ہے؟ سائل:عبد القادر عطاری(سرجانی ٹاؤن، کراچی)

221
222

سجدے میں اگردونوں پاؤں زمین سے اٹھ جائیں تو نماز کیا حکم ہے ؟

جواب: تین تین انگلیوں کا پیٹ،زمین پرلگنا واجب اور دسوں انگلیوں کا پیٹ لگنا سنّت ہے ۔اب اگرپورے سجدے میں پاؤں زمین سے اٹھے رہے کہ ایک انگلی کاپیٹ ،اتنی دیر...

222
223

میت کی تدفین میں تاخیر کرنے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ میت کو کسی رشتہ دار کی وجہ سے تاخیر سے دفن کرنا کیسا ہے؟ سائل:محمد سعیدعطاری(چراہ گاؤں،راولپنڈی)

223
224

شوہر طلاق کے بعد رجوع کرے، تو کیا عورت کا قبول کرنا ضروری ہے ؟

سوال: ایک شوہر نے اپنی مدخولہ بیوی سے کہا: میں تمہیں ایک طلاق دیتا ہوں“ صرف یہی بولا اور ایک ہی طلاق دی۔ اِس سے پہلے کبھی طلاق نہیں دی۔ پھر تین دن بعد رجوع کی نیت سے یوں کہا کہ ”میں تم سے صلح کرتا ہوں“ لیکن عورت نے اِس رجوع کو قبول نہیں کیا اور کیس (Case) کر دیا۔ تین سال یونہی گزر گئے۔ اِس عرصے میں خلع یا طلاق وغیرہا کچھ نہیں ہوا۔ اب دونوں خاندان راضی ہیں اور یہ مرد وعورت اکٹھے رہنا چاہتے ہیں۔ کیا یہ دونوں ایک ساتھ رَہ سکتے ہیں اور اِن کا نکاح باقی ہے یا دوبارہ نکاح کرنا ضروری ہے؟

224
225

مقیم شخص پندرہ دن سے کم قیام کی نیت کرلے، تو کیا مسافر ہوجائے گا؟

جواب: تین میں سے کسی ایک چیز کے ساتھ ختم ہوتا ہے، وطنِ اصلی سے کہ یہ وطنِ اقامت سے بڑھ کر ہے، یونہی اپنے مثل وطنِ اقامت سے بھی باطل ہوجاتا ہے، یونہی شرعی س...

225
226

وضو میں تین تین بار اعضا دھونا سنت مؤکدہ ہے

سوال: وضو میں تین مرتبہ اعضا دھونا سنت مؤکدہ ہے یا مستحب؟

226
227

پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟

جواب: تین سال ہندوستان کی تاریخ کے الم ناک ترین سال تھے۔ ان تین برسوں میں 14 ہزار علماء کو انگریزوں نے پھانسی پر لٹکایا۔ وہ لکھتا ہے کہ دہلی کے چاندنی چوک س...

227
228

تھوڑا کام کرنے پر مزدور کو مزدوری ملے گی یا نہیں؟

جواب: تین شخصوں کا مد مقابل ہوں گا :ایک وہ شخص جو میرے نام پر وعدہ دے پھر عہد شکنی کرے۔دوسرا وہ شخص جو آزاد شخص کو پکڑ کر فروخت کر دے، پھر اس کی قیم...

228
229

وطن اقامت، وطن اصلی، وطن اقامت اور سفر شرعی سے باطل ہوتا ہے

سوال: میں فیصل آباد سے لاہور جاتا ہوں اور میری وہاں 20 دن رہنے کی نیت ہوتی ہےاور میں پوری نماز پڑھتا ہوں،لیکن بعض دفعہ وہاں دو یا تین دن بعد ارادہ بن جاتا ہے کہ چھ یا سات دن بعد واپس چلے جانا ہے،تو اب جتنے دن میں لاہور رہوں گا ،اتنےدن قصر پڑھوں گا یا پوری؟

229
230

جوقوم بندر بنا دی گئی تھی، کیا وہ اسی حالت میں مر گئے تھے؟

جواب: تین دن میں سب ہلاک ہوگئے، ان کی نسل باقی نہ رہی اور یہ لوگ ستر ہزار کے قریب تھے۔“ (تفسیر صراط الجنان، جلد 01، صفحہ 139۔ 140، مکتبۃ المدینہ، کراچی) ...

230