فرض نماز کے وقت جنازہ آئے توکب اداکریں ؟
سوال: اگر ظہر کی نماز سے پہلے جنازہ مسجد میں آجائے،تو کیا فرض نماز کے بعد سنتوں سے پہلے جنازہ پڑھیں گے یا پھر سنتوں کے بعد ؟ایک جگہ پر دیکھا گیا کہ جماعت کے بعد امام صاحب اعلان کررہےتھے کہ پہلے جنازہ ہوگا اس کے بعد دو رکعت سنتیں پڑھیں گے،اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ۔
جواب: جماعت ختم ہونےکےبعد نماز ادا کریں۔ درمختار اور مجمع الانہرمیں ہے :”واللفظ للآخر:افضل للمرأۃ فی الفجرالغلس ،وفی غیرہ الانتظارالی فراغ الرجال عن الج...
نماز کے کون سے واجب چھوڑنے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟
جواب: جماعت اور ایام تشریق میں تکبیرات تشریق وغیرہ۔ ملک العلماء علامہ ابو بكر بن مسعود كاسانی رحمۃ اللہ تعالی علیہ (سال وفات: 587ھ/ 1191ء) لکھتے ہیں:”فسبب ...
جہری نماز میں بھولے سے آہستہ سورہ فاتحہ پڑھنا
جواب: ساتھ قراءت واجب ہی نہیں ،پھر سورہ فاتحہ کی تلاوت کے بعد بھی اُسے اختیار ہے کہ چاہے تو سورت کی قراءت آہستہ کرے یا جہر سے کرے ،مگر جہر سے قراءت اف...
قراءت میں غلطی سے نماز فاسد ہونے سے متعلق ایک اہم اصول اور حکم
سوال: گزشتہ رات امام صاحب نے نمازِ مغرب پڑھاتے ہوئے قراءت میں غلطی کی ۔انہوں نے آیاتِ مبارکہ﴿وَ اِلَی الْجِبَالِ کَیۡفَ نُصِبَتْ وَ اِلَی الْاَرْضِ کَیۡفَ سُطِحَتْ﴾میں’’ نُصِبَتْ ‘‘ کی جگہ ’’سُطِحَتْ ‘‘اور ’’سُطِحَتْ ‘‘ کی جگہ’’ نُصِبَتْ ‘‘پڑھ دیا ،پھر بعد میں جب ان کو یہ بات بتائی گئی ،تو انہوں نے اعلان کیا کہ ہماری نماز فاسد ہوگئی ہے،لہٰذا انہوں نے وہ نماز دوبارہ پڑھائی ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا واقعی اس صورت میں نماز فاسد ہوگئی تھی ؟
ناپاکی کی حالت میں دکھاوے کے لیے نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: ساتھ مذاق وغیرہ کی نیت نہیں تھی، اور ویسے ہی بغیر نیت کے اور کچھ پڑھے بغیر صرف نماز جیسے افعال ادا کئے تو یہ عمل کفر نہیں ہوگا۔ البتہ دکھاوے کے طور پر...
صاحب ترتیب کو قضا نماز بھول گئی اور وقتی پڑھ لی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایسا شخص کہ جو صاحب ترتیب تھا، وہ کسی وجہ سے عشاء کی نماز پڑھنا بھول گیا۔ جب فجر میں اٹھا تو نمازِ فجر باجماعت ادا کی، لیکن نماز کے بعد یاد آیا کہ میں رات عشاء کی نماز نہیں ادا کر سکا تھا۔ کیا ایسی صورت میں اُس کی فجر کی نماز ادا ہو گئی؟
جواب: ساتھ ان کو مخاطب فرمایا: ”خوش آمدید میرے بھائی اور میرے شریک۔“ (مستدرک علی الصحیحین، جلد2، صفحہ 69، دارالکتب العلمیہ) ایک اور حدیث پاک میں ہے: ” ع...
کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟
جواب: ساتھ ملادیتا ہے ۔(مرقاۃ المفاتیح ،باب القصد فی العمل،ج03،ص 936،دار الفکر) نور الایضاح میں ہے :”يجوز النفل قاعدا مع القدرة على القيام لكن له نصف أج...
دن کے نوافل میں امام قراءت بلند آواز سے کرےگا یا آہستہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ دن کے نوافل مثلاًاشراق وچاشت کی نمازیں جماعت سے پڑھی جائیں ، توان میں امام جہری قراءت کرےگایاسرّی؟اگرسرّی قراء ت واجب ہے ، توامام نےاگرجہری کرلی ، توکیاحکم ہے؟ سائل:کاشف(5-C/2،نارتھ کراچی)