
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ معاشر ے میں شادی، بیاہ یا بچے کی ولادت کے موقع پر ہیجڑے مبارک دینے کے لیے گھروں میں آجاتے ہیں، گھروں میں عورتیں بھی موجود ہوتی ہیں، تو کیا عورتوں کو ان کے سامنے جانا، جائز ہے یا نہیں؟ کیا ان ہیجڑوں سے عورتوں کو پردہ کرنا لازم ہے یا نہیں؟ اس بارے میں رہنمائی فرما دیں۔
جمعہ والے دن زوال کے بعد جمعہ ادا کیے بغیر سفر کے لیے نکلنا گناہ ہے
جواب: عورت، غلام، اندھےو مریض پر جمعہ واجب نہیں۔(ہدایہ مع بنایہ، جلد3، صفحہ319، مطبوعہ ملتان) یاد رہے کہ جمعہ واجب نہ ہونے سے مراد یہ ہے کہ اگر مسافر ن...
مقتدیوں میں صرف عورتیں ہوں تو مرد ان کو جماعت کروا سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رمضان المبارک میں مرد امام ہو اور مقتدی سب عورتیں ہوں اور مرد یعنی امام ایک ہی گھر میں پہلے کمرے میں ہو اور اس کے پیچھے ساتھ کمرے میں عورتیں مقتدی ہوں، تو کیا اس طرح عورتیں،مرد امام کے پیچھے جماعت کے ساتھ نما زپڑھ سکتی ہیں؟
نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے لڑکی کا اپنے نفقے کا مطالبہ کر نا
جواب: عورت جب اپنے نفقہ کا مطالبہ کرے اور ابھی رخصتی نہیں ہوئی ہے تو اُس کا مطالبہ درست ہے جبکہ شوہر نے اپنے مکان پر لے جانے کو اُس سے نہ کہا ہو۔ اور اگر ش...
جواب: عورت سے انہوں نے شادی کر لی ہے، تو آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے پوچھا:اسے کتنا مہر دیا؟عرض کیا:گٹھلی برابر(چھے مثقال) سونا،رسول اللہ صلی اللہ تعالی ...
حیض میں کنڈوم لگا کر جماع کرنا
جواب: عورت مردکے ہرحصہ بدن کوہاتھ لگاسکتی ہے ۔ قرآن پاک میں ارشادخداوندی ہے:(وَ یَسْــٴَـلُوْنَكَ عَنِ الْمَحِیْضِؕ قُلْ هُوَ اَذًىۙ فَاعْتَزِلُوا ...
روزے کی حالت میں دھونی لینا کیسا ؟
جواب: خوشبو سلگ رہی تھی اور اس نے اپنے قریب کر کے روزہ یاد ہوتے ہوئے دھوئیں کو کھینچا ، تو روزہ ٹوٹ جائے گا ، کیونکہ اس سے بچنا ممکن تھا۔ ( ردالمحتار مع الد...
بیوہ عورت کا اپنے دیور یا جیٹھ سے بات کرنا کیسا؟
سوال: کیا بیوہ عورت اپنے دیور یا جیٹھ سے بات کرسکتی ہے؟ جیسے کوئی ضروری کام ہو، اسے ڈائریکٹ دیور یا جیٹھ سے بات کرنی ہو، تو بات کر سکتی ہے یا ان کی کسی محرم عورت کے ذریعے ان کو بات پہنچائی جائے؟
بالٹی میں ناپاک کپڑے پاک کرنے کا طریقہ
سوال: اگر ناپاک کپڑے پاک کرنے کیلئے بالٹی میں ڈال دیں اور اوپر سےنل کھول دیں،تو کپڑے کے پاک ہونے کیلئے کتنا پانی بالٹی سے نکلنا ضروری ہوگا؟
ایک قدم مسجد سےباہر نکالنے سے اعتکاف ٹوٹے گا یا نہیں؟
تاریخ: 11شوال المکرم1444 ھ/02مئی2023 ء