سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 3086 results

221

جماعت کھڑی ہونے میں کچھ وقت باقی ہو تو اس وقت سنتیں پڑھنا کیسا؟

جواب: فرض ادا کرنے کے بعد پہلے دو سنت جو بعد میں پڑھنے کی ہوتی ہیں اسے ادا کرلیں پھر چار سنت پڑھیں اور اگرچاہیں تو پہلے چار سنت پڑھ لیں پھر دو سنت ادا کری...

221
222

سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم

جواب: فرض سجدہ ذمہ پر باقی ہو اور نمازی بھول کر سلام پھیر دے تو جب تک مسجد میں ہو اور کوئی مُنافیِ نماز کام بھی نہ کیا ہو تو اُس پر وہ سجدہ کرنا لازم ہے، چ...

222
223

ناپاکی کی حالت میں دکھاوے کے لیے نماز پڑھنا کیسا؟

جواب: فرض ہوجاتا ہے اور اب بلا عذر شرعی تاخیر ناجائز و گناہ ہوتی ہے۔ اور یہ تو غسل میں تاخیر کا حکم ہے، پھر ناپاکی کی وجہ سے معاذ اللہ عزوجل نمازیں ہی قضا ک...

223
224

قرآن پاک پڑھنے کی منت کا حکم

جواب: فرض نہ ہو ، یعنی جب بھی اسے ادا کیا جائے ،تو وہ بطور فرض یا واجب کے ہی ادا ہو ۔ قرآن مجید کی تلاوت کی منت لازم نہ ہونے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ...

224
225

چکن گُنیا کا مریض نمازکیسے ادا کرے؟

جواب: فرض ہوگا،زمین یا کرسی پر بیٹھ کر صرف اشارہ کرنے سےنماز نہیں ہوگی، اور اس صورت میں جن نمازوں میں قیام فرض ہے یعنی فرض،واجب اور سنت فجر، ان میں قیام ...

225
226

عورتوں کے لیے روزے سے متعلق اہم مسئلہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی عورت کے حیض کی عادت چھ دن ہو، لیکن پانچویں دن اُسے خون آنا بند ہوجائے۔ اب اگر پانی پر قدرت حاصل نہ ہونے کی صورت میں اُس عورت کو صبح صادق سے پہلے پہلے اتنا وقت مل جاتا ہے کہ وہ تیمم کرکے وقت کے اندر ہی تکبیرِ تحریمہ کہہ سکے، تو کیا اس صورت میں اُس عورت پر اُس دن کا روزہ فرض ہوگا ؟

226
227

روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم

سوال: اگر روزے کی حالت میں احتلام کی وجہ سے غسل فرض ہو جائےاورغسل کرنا ہو، تو دورانِ غسل ناک کے نرم حصےتک پانی پہنچانا ضروری ہےیا نہیں؟اسی طرح وضو میں ناک میں پانی چڑھانے کا کیا حکم ہے؟

227
228

لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟

سوال: لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے، بالغ ہونے کے بعد یا لڑکے کے 12 سال اور لڑکی کے 9 سال کے ہوجانے کے بعد ؟اگر کوئی بچہ 13 سال کا ہو، مگر ابھی بالغ نہ ہوا ہو، تو اس پر نماز فرض ہو گی؟

228
229

فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھولے سے تیسری رکعت ملا لی تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے اور سجدہ بھی کرلے، پھر اسے یاد آئے کہ میں نے نمازِ فجر کی تین رکعتیں ادا کرلی ہیں، تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے کہ وہ نماز توڑ دے، کیونکہ فجر کے فرض پڑھنے کے بعد نوافل پڑھنا مکروہ ہیں یاپھر ایک اور رکعت ملا کر چار پوری کرلے،اگر ایک رکعت اور ملاتا ہے، تو یہ چار رکعت ہو جائیں گی اور فجر کے بعد تو نفل نہیں پڑھے جاتے ،اس بارے میں کیا کیا جائے؟

229
230

حالتِ نمازمیں والدہ کے بلانے پر جواب دینےسے متعلق حدیث پاک کی شرح

جواب: فرض کا ہے اور اگر نفل نماز ہے اور ان کو معلوم ہے کہ نماز پڑھتا ہے ،تو ان کے معمولی پُکارنے سے نماز نہ توڑے اور اس کا نماز پڑھنا انہیں معلوم نہ ہو اور ...

230