
کیا مسجد کی سیڑھی کرائے پر دینا درست ہے؟
جواب: بیچنا چاہیں تو بیچ بھی سکتے ہیں مگر ضروری ہے کہ یہ خریدو فروخت قاضی کی اجازت سے ہو اور جہاں قاضی نہیں تو دینداراہل محلہ کی رائے سے یہ خرید و فروخت ...
چیز بیچنے کے بعد سیلر کا قیمت میں کمی کرنا کیسا ؟
سوال: میں نے عبد الرحمٰن کو 91 لاکھ روپےکی دکان بیچی ۔ 30 لاکھ روپے عبد الرحمٰن نے کیش دیے ، باقی 61 لاکھ روپے کے متعلق طے یہ پایا کہ عبد الرحمٰن تین مہینے میں ادا کرے گا۔ لیکن تین مہینے بعد عبد الرحمٰن سے 61 لاکھ روپے نہ ہوسکے جس پراس نے سودا کینسل کرنے کا کہا ۔ میں نے سودا کینسل کرنے سے منع کردیا، جس پر عبد الرحمٰن نے دکان خریدنے کے لیےپارٹی تلاش کرنا شروع کردی اور ساتھ ہی مجھےبھی کہا کہ آپ بھی پارٹی تلاش کریں۔ میں نے بھی پارٹی تلاش کرنا شروع کردی ، سب سے زیادہ پیسے جو پارٹی دے رہی تھی وہ 76 لاکھ روپے ہیں،عبد الرحمٰن وہ دکان اس پارٹی کو بیچنا چاہتا ہے اور ساتھ ہی مجھے کہہ رہا ہے کہ آپ مجھے پانچ لاکھ روپے کی رعایت دے دیں تاکہ میرا نقصان کچھ کم ہوجائے ۔میرے لیے اس صورت میں اسے رعایت دیناکیسا ہے ؟
مسلمان کا غیر مسلم حجام(نائی) سے بال کٹوانا
جواب: بیچنا ہر جائز چیز کا جس میں اعانتِ حرب یا اہانت اسلام نہ ہو، اسے نوکر رکھنا جس میں کوئی کام خلاف شرع نہ ہو۔۔۔ایسے ہی امور میں اجرت پر اس سے کام لینا...
کفار کو حرام فوڈ ڈیلیور کرنے کی جاب کرنا
جواب: بیچنا، بکوانا، مول لینا، دلواناسب حرام حرام حرام ہے اور جس نوکری میں یہ کام یا شراب کی نگہداشت، اس کے داموں کا حساب کتاب کرنا ہو،سب شرعاًناجائز ہیں ۔ ...
گھونگے (Snail Mucin) کے جسم سے نکلنے والی جیل چہرے پر لگانے کا حکم
جواب: بیچنا جائز ہے۔(مجمع الانہر ، کتاب البیوع ، مسائل شتی ، ج 2، ص 108، دار إحياء التراث العربي) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَل...
چاندی کی مردانہ انگوٹھی کی مرمت (Repair)کا حکم
جواب: بیچنا،جس کے متعلق غالب گمان ہے کہ وہ اسے پہنے گا،یہ ناجائز و حرام ہے کہ ایسی انگوٹھی پہنناگناہ ہے اورپہننے والے کے لیے اس کی مرمت کرنایااس کے ہاتھ اسے...
بروکر مالک کی ڈیمانڈ سے زائد ریٹ پر چیز بیچ دے تو اضافہ خود رکھنے کی شرعی حیثیت
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک شخص کا گاڑیوں کا کاروبار ہے، خریدتا اور بیچتا ہے، کسی نے اس کو گاڑی بیچنے کے لیے دی، تو اس نے اس سے پوچھا آپ کم ازکم کتنے میں بیچنا چاہیں گے؟ تو اس نے مثال کےطور پر کہا کہ میں نے پچیس لاکھ میں بیچنی ہے، اس سے کم میں نہیں بیچنی، اب اس کاروبار کرنے والے کواس سے زیادہ قیمت کا گاہک ملتا ہے اور یہ اس میں منافع لینا چاہتا ہے تو کیا اگر اس نے ایسا کیا کہ آگےکسی کے ساتھ تیس لاکھ میں سودا کرلیا پھر جن کی گاڑی تھی ان سے بھی پوچھا کہ آپ پچیس لاکھ میں دینا چاہتے ہیں تو اس نے کہا کہ ہاں میں دینے کے لیے راضی ہوں، تو اوپر کا جو منافع ہے، اس بیچ والے سیلز مین کے لیے لینا جائز ہے؟
پرائز بانڈز کے انعام سے قربانی وغیرہ نیک کام کرنا کیسا؟
جواب: بیچنا اور اس پر ملنے والا سہ ماہی یا ششماہی نفع لینا نا جائز و حرام اور سود ہےاور سود کی حرمت قرآن و حدیث میں واضح طور پر موجود ہے۔ قرض پر نفع سود...
جاندار کی شکل کے بنے گلدان استعمال کرنا کیسا؟
جواب: بیچنا، خیرات کرنا سب ناجائزہے، اور اسے پہن کرنمازمکروہ تحریمی ہے جس کادوبارہ پڑھنا واجب ہے۔ ایسے کپڑے پرسے تصویرمٹادی جائے یا اس کاسریاچہرہ بالکل محوک...
شرعی فقیر نے زکوٰۃ میں ملی ہوئی چیز بیچ دی، تو زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟
جواب: بیچنا شرعاً جائز ہے،جس سے زکوٰۃ کی ادائیگی میں کوئی فرق نہیں پڑے گا، بلکہ اس بیچنے سے شرعی فقیر کی ملکیت ہونا بدرجہ اولیٰ ثابت ہوتا ہے۔ زکوٰۃ کی ...